Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9) header
Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏🍁‏‏و إنــي أَعـــتَـــزُ بأنّي عَبدُك. 🥀 و كلّــي فَخْـــرٌ أَنّــكَ رَبّي.🌾

Joined September 2019
Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)Photo by Rͥuhͣaͫan㋡ (@Ok____fi9)
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
آپکی سیوہ میں پرستت ہے ۔۔۔ گلابو اور دھیان چندر چمکیلا ۔۔۔ کیول پٹوارن پر
107
496
33
1,665
43,095
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
صدر ٹرمپ کا میٹر : آج شہباز شریف اور عاصم منیر کو اوول آفس بلا کر اور تعریفیں کر کے صدر ٹرمپ نے ایک لمبی لسٹ ہاتھ میں پکڑا دی ہے یہ کہ کر جاؤ بچو یہ ہوم ورک کرکے جلدی واپس او - صدر ٹرمپ کا غصّہ سب کو، روسی پوٹن کو، مودی کو ، زلینسکی کو اور سب یوروپی دوستوں کو معلوم ہے ابھی تولہ، ابھی ماشہ - ایک سوال بھی غلط ھوا تو عاصم منیر منصب دار سے حوالدار - سوال کیا ہیں ذرا سوچیں : ابراہیم سمجوتھہ دستخط کرو، اسرائیل کو تسلیم کرو ، ایران کو ٹھنڈا کرو ، بگرام اڈا واپس دلاؤ ، سعودیہ کو چونا لگاو ، امریکا کو خاص خاص معدنیات دو ، چین کو واپس بھیجو ، اپنی فوج غزہ بھیجو تاکے وہاں ٹرمپ ٹاور بنایے جایئں اور فلسطینی عوام کو بے دخل کیا جائے - ابھی یہ سوال باقی ہیں اوپر سے عمران خان نے حال پتلا کر دیا ہے اور پوری قوم کو ساتھ لے کر فوج کے سامنے کھڑا ہو گیا ہے - پھر باؤ جی بھی ناراض ہو کر کونے میں مایوں بیٹھ گئے ہیں - تو پھر خالی پنجاب کی رانی ہی رہ گئی دل بہلانے - - کیڑے پاسے جاواں ، منجھی کتھے ڈھاواں
387
1,458
75
5,685
199,336
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
I am deeply grieved by the loss of lives of innocent children, women, and ordinary citizens due to the bombardment of Tirah Valley. For the past one year, I have repeatedly conveyed the message that no operations should be conducted in these areas, nor should innocent lives be wasted under the pretext of collateral damage, as this only fuels further terrorism. It is unfortunate that the Khyber Pakhtunkhwa government has fallen into the establishment’s trap in this matter. The example of our neighboring country, Afghanistan, is before everyone. During our tenure, Ashraf Ghani himself told us that military operations only increase terrorism because innocent people are killed. Earlier, Hamid Karzai had warned the Americans that whenever operations are carried out, innocent lives are lost, and 90 percent of those who join the Taliban do so in grief and anger. We improved relations with Afghanistan during our tenure in government, which also brought peace to our tribal regions. However, upon assuming power, Asim Munir sought to disrupt this environment. He issued threatening statements against Afghanistan, forcefully expelled Afghan refugees who had been residing here for decades instead of treating them with dignity, and drone strikes were carried out there, which further damaged relations. The objectives behind Asim Munir’s actions are clear: To make the government of Pakistan Tehreek-e-Insaf in Khyber Pakhtunkhwa unpopular. To please anti-Taliban lobbies in the West and portray himself as waging a war against terrorism. Although Asim Munir is traveling around the world, wisdom demands that he must first go to Afghanistan and hold dialogues with our brotherly Islamic neighbor with whom we share a 2,500-kilometer border. For peace in the tribal belt and the region, it is essential that four stakeholders: the Afghan government, the Pakistani government, and both the tribal and Afghan people sit together and resolve issues through dialogue, so that the path to peace may be opened and further loss averted. Former Prime Minister Imran Khan, speaking with family and lawyers at Adiala Jail – 24 September 2025 1/2
519
16,875
151
27,676
421,081
اس لعنتی شخص نے قران پر حلف دے کر اپنا ایمان اور دین بیچ کر آئین فروش ہے
177
1,723
27
5,834
49,999
شہبازشریف کو اپنے کورٹ پے پاکستان کے ساتھ امریکہ کا جھنڈا لگانے کی کیا ضرورت تھی ؟جبکہ ڈونلڈ کرمپ نے صرف امریکہ کا جھنڈا لگایا ہے
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir Chief of Army Staff met President of the United States, Donald Trump in White House, Washington.
183
225
24
1,071
61,418
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
کہتی میں "ڈپلومیٹک ایڈوائزر" ہوں زبان تو کنجریوں والی ہے
108
382
21
1,715
25,980
جو جتنا بڑا سور ہوگا وہ جمعیت میں اتنے بڑے عہدے پر ہوگا۔ اپنی شکل اس چادر مود کی لن جیسی ہے اور بات دوسروں کے بارے میں کر رہا ہے۔ شکل سے ہی محلے والوں کی محنت کا نتیجہ لگتا ہے۔ @JUI_NW
108
247
8
1,145
31,873
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
ہمیں آپ پر فخر ہے اور آپ ہماری امید ہیں ، آپ نے اس قوم کو راستے میں نہیں چھوڑا اور انشاءاللہ قوم بھی آپ کو اکیلا نہیں چھوڑے گی ۔۔
“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے ہیں۔ کوئی بھی اور شخص ہوتا تو ان مقدمات کا سامنا نہیں کر پاتا لیکن میں جانتا ہوں کہ میں بے گناہ اور حق پر ہوں۔ اب توشہ خانہ کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہان برگیڈیر احمد اور کرنل ریحان نے اقرار کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تحفے میرے گھر نہیں گئے بلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے اور ان کے کاغذات مکمل ہیں۔ اب اس مقدمے میں ایک دن میں بریت ہو جانی چاہیئے، خصوصی طور پر بشرٰی بیگم کی ضمانت تو ہو جانی چاہیئے کیونکہ وہ خاتون ہیں اور اس کیس میں ان پر aiding and abetting کا ہی جھوٹا الزام ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں جو قانون کے مطابق نہیں عاصم لأ کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو(24 ستمبر، 2025) 2/2
82
2,754
9
9,129
71,044
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
جو ٹرمپ دینے پر نہیں صرف لینے پر یقین رکھتا ہے مارکو روبیو جوکہ اسرائیل کے انتہائی قریبی ہے اور فلسطین کے سخت مخالف ایسے میں پاکستان کا زبردستی بننے والا آرمی چیف اور کٹھ پتلی وزیرِاعظم روبیو کے ساتھ بے تکلفی یہ منظر خود بتا رہا ہے کہ کس طرح ذاتی مفاد کے عوض قومی مفاد اور امت کے مسائل کو سودے پر لگایا جا رہا ہے۔
60
630
23
2,575
120,517
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
کچھ سمجھ آ رہا ہے ؟؟ ریاست طیبہ کا نعرہ لگانے والا خود کو حرمین شریفین کا محافظ کیا سودا کرنے جا رہا ہے ؟؟
جو ٹرمپ دینے پر نہیں صرف لینے پر یقین رکھتا ہے مارکو روبیو جوکہ اسرائیل کے انتہائی قریبی ہے اور فلسطین کے سخت مخالف ایسے میں پاکستان کا زبردستی بننے والا آرمی چیف اور کٹھ پتلی وزیرِاعظم روبیو کے ساتھ بے تکلفی یہ منظر خود بتا رہا ہے کہ کس طرح ذاتی مفاد کے عوض قومی مفاد اور امت کے مسائل کو سودے پر لگایا جا رہا ہے۔
44
772
12
1,936
40,653
سارے دل سے بولو آمین
365
1,829
60
7,199
59,378
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
باہر خان صاحب @ImranKhanPTI کی بہنوں پر طیب بلوچ، عون شیرازی جیسے صحافتی کتے چھوڑے گئے تو اڈیالہ میں بھی چند کتورے بھیجے جاتے ہیں ۔۔ جی این این سے اعجاز احمد بھی انہی میں سے ایک ہے جسے خان صاحب نے کہا “تم کرنل کے آگے نمبر بنانے کے لیے بدتمیزی کرتے ہو” لعنتیوں کی کمی نہیں
26
326
4
1,068
17,493
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
US neocons making a dumb mistake by trying to prop up such a deeply incompetent and widely hated regime. When 250m Pakistanis finally win their fight for democracy in the coming months or years, they'll remember who enabled their corrupt oppressors.
When your brutal corrupt regime is controlled by unelected officials in the US deep state:
175
1,347
38
3,774
155,022
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
اس بنیاد پر شہباز شریف پر سیکریٹ ایکٹ کا کیس ہو سکتا ہے۔ یہ کیسے ہوا کہ ایک دوہری شہریت والی عورت کو اپنے ہوٹل کے کمرے میں خفیہ دستاویزات دی گئیں؟ قانون کے مطابق، بغیر حلف لیے کوئی بھی شخص خفیہ دستاویزات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا۔ ایک برطانوی شہری شہباز شریف کے ہوٹل کے کمرے میں کیا کر رہی تھی جب کہ سفارتی عملہ باہر پہرہ دے رہا تھا؟
شمع جونیجو صاحبہ کے بقول، انہیں وزیراعظم کی سیکرٹ فائلز تک بھی رسائی حاصل ہے۔
84
1,468
21
3,981
90,162
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
فوجی اسٹیبلشمنٹ بندے استعمال کرکے کوڑے دان میں پھینک دیتی ہے۔ انجینئر مرزا جہلمی کی تازہ ترین مثال آپ کے سامنے ہے۔ باقیوں کا حال بھی مختلف نہیں ہوگا!
135
1,216
25
5,531
76,143
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
پشاور - 27 - انیس ستی شہید کے نام گولی کیوں چلائی؟
29
1,181
11
4,389
30,265
Rͥuhͣaͫan㋡ retweeted
“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے ہیں۔ کوئی بھی اور شخص ہوتا تو ان مقدمات کا سامنا نہیں کر پاتا لیکن میں جانتا ہوں کہ میں بے گناہ اور حق پر ہوں۔ اب توشہ خانہ کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہان برگیڈیر احمد اور کرنل ریحان نے اقرار کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تحفے میرے گھر نہیں گئے بلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے اور ان کے کاغذات مکمل ہیں۔ اب اس مقدمے میں ایک دن میں بریت ہو جانی چاہیئے، خصوصی طور پر بشرٰی بیگم کی ضمانت تو ہو جانی چاہیئے کیونکہ وہ خاتون ہیں اور اس کیس میں ان پر aiding and abetting کا ہی جھوٹا الزام ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں جو قانون کے مطابق نہیں عاصم لأ کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو(24 ستمبر، 2025) 2/2
“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے ہیں۔ کوئی بھی اور شخص ہوتا تو ان مقدمات کا سامنا نہیں کر پاتا لیکن میں جانتا ہوں کہ میں بے گناہ اور حق پر ہوں۔ اب توشہ خانہ کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہان برگیڈیر احمد اور کرنل ریحان نے اقرار کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تحفے میرے گھر نہیں گئے بلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے اور ان کے کاغذات مکمل ہیں۔ اب اس مقدمے میں ایک دن میں بریت ہو جانی چاہیئے، خصوصی طور پر بشرٰی بیگم کی ضمانت تو ہو جانی چاہیئے کیونکہ وہ خاتون ہیں اور اس کیس میں ان پر aiding and abetting کا ہی جھوٹا الزام ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں جو قانون کے مطابق نہیں عاصم لأ کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو(24 ستمبر، 2025) 2/2
34
1,161
1
4,285
66,512