Rasheed Khan Musa Khail retweeted
لیّہ میں تھل ثقافتی میلے کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز کردیا گیا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ریسرز کے ہمراہ افتتاح کیا تفصیلات ڈسٹرکٹ رپوٹر ہم نیوز رانا شہروز ساجد سے
لیہ تھل جیپ ریلی ، میلہ کا شاندار افتتاح نامور ریسرز بھی شریک ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے ربن کاٹ کر شاندار آغاز
@MaryamNSharif
@DCLayyah0606
@asifalidogar15
تھل جیپ ریلی 2026ء
تھل کے صحرائی حسن، جیپوں کی گرج اور سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے تیار ہو جائیں
5 تا 8 نومبر 2026ء چوبارہ، ضلع لیہ
اہلیانِ لیہ و چوبارہ کو شرکت کی دعوت!
از طرف: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت۔
تھل کی ریت، جذبوں کی
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مسٹر پتلو کا قصور کیا ہے کوئی اس پر 302 لگوانا چاہتا ہے کوئی اسے سی سی ڈی سے مروانا چاہتا ہے آخر اس کا جرم کیا ہے
بندے تو عمران خان کے مجمے میں بھی مرے تھے کیا اسے سزائے موت دی گئی تھی؟
مسٹر پٹلو کے خلاف بھگدڑ میں زخمیوں اور اموات کے معاملے پر ایف آئی آر درج ہو گئی۔ اب یہ بات آن دی ریکارڈ آ چکی ہے کہ سیاسی جلسوں اور جلوسوں میں کوئی جانی نقصان ہو تو ذمہ دار قیادت کے خلاف بھی مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، چاہے کوئی بھی سیاسی جماعت ہو!
ایم پی اے آپی سمیہ عطاء شہانی کو ایس ڈی جی ٹاسک فورس کی رکن نامزد ہونے پر مبادک باد پیش کرتے ہیں
@Somia_1234
@SomiaAttaMPA
نیتن یاہو نے آج ایران پر حملہ کرنا تھا شاہ جی آدھی دنیا لے کر وہاں بیٹھ گئے 🤣🤣🤣🤣
باز وہ نہیں آہے گا تو امن کی کوششوں سے باز ہم بھی نہیں آنے والے ۔ شاہ جی آدھی دنیا کو جنگ سے بچانے پر تہانوں رب دیاں راکھاں
شکریہ
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز زشریف صاحبہ اور جناب آصف علی ڈوگر صاحب لیہ کا مثبت چہرہ پوری دنیا کو دکھانے کا
لیہ فٹبال لیگ کے موقع پر فائنل مقابلہ جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کا جشن اور عوام کا والہانہ استقبال !
@MaryamNSharif @CS_Punjab @Division_dgk @asifalidogar15
Rasheed Khan Musa Khail retweeted
لیہ فٹبال لیگ کے موقع پر فائنل مقابلہ جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کا جشن اور عوام کا والہانہ استقبال !
@MaryamNSharif @CS_Punjab @Division_dgk @asifalidogar15
فائنل مقابلہ جیتنے کے بعد آزاد فٹبال کلب لیہ کا جشن اور لیہ کی عوام کا والہانہ خراجِ تحسین !
@MaryamNSharif
@DCLayyah0606
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ 💚
@MaryamNSharif
@DCLayyah0606
Rasheed Khan Musa Khail retweeted
Layyah hosting 30 teams from across Pakistan in its first ever “Layyah Football League”.@MaryamNSharif @FaisalAKhokhar @ZahidGishkori @KlasraRauf @KaswarKlasra @FrehmanD @UmarCheema1 @chsandhilaa @Aadiiroy2 @zahid_pmln @aftabniazi007 @BilalRixwan1 @HamzaaRizwan11 @RanaSikandarH
الحمد اللہ تاریخ میں پہلی بار ایک غریب یتیم بچے کو اتنا جلدی انصاف مل گیا
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کو سرخ سلام 🫡♥️
ملتان: فرعونیت کا انجام!
معصوم بچے کو گاڑی تلے کچلنے کے بعد بھی تکبر کرنے والے شخص کو بالآخر انجام تک پہنچا دیا گیا۔ سلام سی سی ڈی!
لیہ میں فٹ بال لیگ کی افتتاحی تقریب کے خوبصورت اور یادگار مناظر ⚽🎥
@MaryamNSharif
@Somia_1234
@SomiaAttaMPA






