M.Arif Afridi (@AFD_JUI) header
M.Arif Afridi (@AFD_JUI) profile picture

خاتم النبیین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم پر کروڑوں درود وسلام 💚 اللہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائیں۔آمین پاکستان زندہ باد🇵🇰 💚

Peshawer Pakistan
Joined November 2019
Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)
قائد محترم 💕 یار العالمین قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب اور تمام کارکنان کی حفاظت فرما ۔آمین ⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩ ⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩ ⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩ ⁦#WeStandWithMaulana⁩
4
4
113
M.Arif Afridi retweeted
احرار صاحب ومولانا صاحب کا سٹاف پولیس کی غیر قانونی حراست میں ہیں ۔
1
101
10
206
2,684
M.Arif Afridi retweeted
قائد محترم کا سٹاف و حافظ نصیراحمداحرار صاحب جلالپور پیروالا-لودھراں روڈ پر واقع تھانہ قریشی میں موجود ہیں ، مقامی جماعتی ساتھی جلدازجلد انکی خیریت دریافت کرکے ساتھیوں کی تشویش رفع کریں ۔
7
117
9
267
3,295
پشاور🚨 پشاور ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کو گرفتار کر لیا۔ ⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩ ⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩ ⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩ ⁦#WeStandWithMaulana⁩
5
5
146
M.Arif Afridi retweeted
یہ خیبر پختونخواہ کے ایک تھانے کا منظر ہے جہاں جمعیت کے جیالے بیٹھے ہوئے ہیں تھانے والے بھی حیران ہونگے کن سے پالا پڑگیا ہے تم ہمیں گرفتاریوں سے نہی دباسکتے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
9
154
2
332
3,309
گرفتار کرنے والے بھائی بھی حیران ہونگے کہ کس سے واسطہ پڑاہے۔🤣 آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی جمہوری احتجاج ریکارڈ کرائیں گے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کو اشتعال دینے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔لیکن الحمدللہ کارکنان پر عزم ہے ہر ظلم کا مقابلہ آئین کے دائرے میں رہ کر کرینگے۔🫡⁧ #مولانافضل_الرحمان ⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩ ⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩ ⁦#WeStandWithMaulana⁩
1
5
1
11
291
M.Arif Afridi retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
65
576
53
1,078
12,377
اہم اعلان — آفیشل اکاؤنٹ کی تصدیق تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب کا اصل اور آفیشل ایکس اکاؤنٹ صرف @kamranmurtaza56 ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ ان کے بیانات، سرکاری و سیاسی سرگرمیوں اور دیگر اہم معلومات کے لیے صرف اسی مستند اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ ان کے نام سے چلائے جانے والے دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی اور غیر سرکاری ہیں، جن کا ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب سے کوئی تعلق نہیں۔ لہٰذا عوام الناس بلخصوص میڈیا سے اپیل ہے کہ جعلی اکاؤنٹس سے محتاط رہیں، ان کی معلومات یا بیانات کو مستند تصور نہ کریں اور گمراہ کن اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔ شکریہ۔
ساتھی نوٹ کریں کہ صرف یہی میرا ٹویٹر اکاونٹ ہے باقی جعلی ہیں - آج جو کچھ ہوا چادر اور چاردیواری کو پامال کیا گیا وہ شرمناک ہے۔حوا اور اسکی بیٹیوں کی عزت احترام کے بغیر سماج بے حثیت اور بے حقیقت ہے
6
158
8
208
10,347
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ۔ ٹیلیفونک گفتگو میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔ مولانا فضل الرحمن نے انہیں اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے تفصیلی آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ان کے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا جبکہ گھر کی خواتین کو زبردستی باہر نکال کر ہراساں کیا گیا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کرنے اور یکجہتی کے اظہار پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
45
191
17
483
18,991
M.Arif Afridi retweeted
اہلیہ اور بیٹوں سے ملنے کی خواہش میں مقبوضہ کشمیر کے رہائشی عرفان حسن شاہ دریائے نیلم عبور کرتے ہوئے پانی میں ڈوب گیا۔ عرفان کی میت تین روز بعد مظفرآباد میں اہل خانہ کےحوالے کردی گئی
🤖 Made with AI
5
14
2,370
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے آگاہ کیا میرے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا، خواتین کو گھر سے باہر نکال کر ہراساں کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مولانا فضل الرحمان سے گفتگو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اظہار یکجہتی آپ کی رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت کرتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
24
2
38
1,269
M.Arif Afridi retweeted
18
43
353
مفتی ندیم صاحب کا مفتی محمود مرکز پشاور میں کارکنوں سے خطاب ⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩ ⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩ ⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩ ⁦#WeStandWithMaulana⁩
16
26
347
جمعیت علماء اسلام کی خواتین ایم این اے اور کارکنوں کے جذبے اور دلیری کو سلام 🫡 ⁧#مولانافضل_الرحمان⁩ ⁦#MaulanaFazlUrRehman⁩ ⁦#MaulanaAsjadMahmood⁩ ⁦#AsjadMahmoodArrest⁩ ⁧#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے⁩
11
16
359
M.Arif Afridi retweeted
ساتھی نوٹ کریں کہ صرف یہی میرا ٹویٹر اکاونٹ ہے باقی جعلی ہیں - آج جو کچھ ہوا چادر اور چاردیواری کو پامال کیا گیا وہ شرمناک ہے۔حوا اور اسکی بیٹیوں کی عزت احترام کے بغیر سماج بے حثیت اور بے حقیقت ہے
22
169
25
444
9,453
M.Arif Afridi retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | ملتان موٹر وے اطلاعات کے مطابق ملتان کے قریب موٹر وے پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے قافلے کو روک لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ موجود حافظ نصیر آرار سمیت 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تشویش ناک بات یہ ہے کہ تاحال مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ان کی موجودہ موجودگی اور خیریت کے بارے میں بھی صورتحال واضح نہیں ہو سکی۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر صورتحال واضح کی جائے اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام افراد کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
12
162
15
338
16,999
M.Arif Afridi retweeted
کامران مرتضیٰ صاحب کا اصل اکاؤنٹ یہ @kamranmurtaza56 2500 فالورز کا ہے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ یہ اکاؤنٹ فیک ہے فیک ہے فیک 🙏 فیک اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 41ہزار سے زیادہ ہے 🫪 جبکہ اصل اکاؤنٹ پر صرف 2,500 فالوورز ہیں 🤔 ہوش کے ناخن لیں جس اکاؤنٹ کو خود کامران مرتضیٰ صاحب نہیں چلاتے ہم اسے اتنی زیادہ اہمیت اور نمایاں کوریج دے رہے ہیں جبکہ ان کے اپنے اصل اکاؤنٹ کی صورت حال یہ ہے۔ خدارا جعلی اکاؤنٹس کو فروغ دینے کے بجائے اصل اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اسے زیادہ سے زیادہ آگے بڑھائیں۔ #مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
1
14
13
730
🚨 بریکنگ نیوز | ملتان موٹر وے اطلاعات کے مطابق ملتان کے قریب موٹر وے پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے قافلے کو روک لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ موجود حافظ نصیر آرار سمیت 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تشویش ناک بات یہ ہے کہ تاحال مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ان کی موجودہ موجودگی اور خیریت کے بارے میں بھی صورتحال واضح نہیں ہو سکی۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر صورتحال واضح کی جائے اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام افراد کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
67
368
54
975
83,032