
https://teapawt.net/t.co/maayOFcgDH @juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat
Kingdom of Saudi Arabi
Joined March 2020
- Tweets53.3K
- Following17.6K
- Followers16.3K
- Likes47.1K
Pinned Tweet
چلو مان لیتے ہیں کہ آپ لوگ سچے ہیں۔
بس اتنا بتا دیں کہ گاڑی میں جو شخص بیٹھا ہے یہ کون ہے؟
یہ تو ہم اپنے سینیٹر @kamranmurtaza56 صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے بروقت دروازہ کھول کر سب کو دکھا دیا کہ دیکھ دیکھ گاڑی کون لے کر جا رہاہے۔
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
ترجمان اسلام آباد پولیس
سوشل میڈیا پر مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق گردش کرنے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹی ہے۔
اسلام آباد پولیس واضح کرتی ہے کہ مولانا اسجد محمود کو گرفتار نہیں کیا گیا، اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی کارروائی کی گئی ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور غیر مصدقہ خبروں کو آگے نہ پھیلائیں۔
کمپنی والوں نے اپنا بندہ @SAMAATV مائیک کے ساتھ بھیجا تھا 🤪
لیکن شیر کے بیٹے @asjadjui1 نے ایسا جواب دیا کہ دوبارہ سوال پوچھنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی 💪
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
اگر تم اسی طرح بار بار صفائیاں پیش کر رہے ہیں تو پھر مان جاؤ خدا کی قسم تم @ICT_Police لوگ ایک مولوی سے ہار چکے ہو 💪
امان اللہ خان صاحب نے جب اسلام آباد میں گھر خریدا تھا اُس وقت وہ پاکستانی شہری اور ان کا مکمل ریکارڈ ریاستِ پاکستان کے پاس موجود تھا۔
لیکن جیسے ہی قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ نے معدنیات کی لوٹ مار اور ٹرکوں کی آمدورفت پر سوال اٹھایا🤔
اچانک وہ پاکستانی سے افغانی ہوگیا کوئی شرم کوئی حیا 😂
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
مریم بی بی شاہد آپ اور ن لیگ والے بھوک گئے ہونگے،
یہ دن یاد کرو جب مشکل وقت میں مولانا آپ لوگوں کے ساتھ پہاڑ کی طرح کھڑا تھا،
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
@CMShehbaz
@RShahzaddk
@pmln_org
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#مولانافضل_الرحمان
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
مولانا پورے امت مسلمہ کے رہنما ہے جناب
پوری دنیا کے مسلمان مولانا کو اپنا امیر مانتے ہے
انڈیا جاؤ بنگلہ دیش جاؤ انڈونیشیا جاؤ ملائشیا جاؤ سعودی جاؤ جتنی اسلامی ملک ہے سب مولانا کو اپنا امیر رہنما مانتی ہے
#مولانافضل_الرحمان
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ 26/27 سال کی عمر میں جیل گئے تھے۔
میں @asjadjui1 شاید میں 5/6 سال لیٹ ہوگیا ہو 💪
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
پولیس ساتھیوں کو لودھراں سے ملتان شفٹ کرنے کے لیے فورس کر رہی ہے اور ممکنہ طور پر ساتھی روانہ ہونے جا رہے ہیں ۔
سرگودھا میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی 🤣
تو @juipakofficial نے ہر جیل کو جلسہ گاہ بنا دیا 💪
کہیں ذکر و اذکار، کہیں عشقِ رسول ﷺ کا اظہار، کہیں جوش و جذبے کے نعرے اور کہیں آزادی کے ترانے 😁
قید جسموں کو کیا جاسکتاہے حوصلوں کو نہیں 💯
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
> فرزند قائد جمعیت مدظلہ مولانا اسجد محمود مدظلہ کی رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
اپنے کارکنوں سے پہلے ہم خود قربانی دیں گے @all
تمام احباب ٹویٹر یعنی ایکس پر تشریف لائیں
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
مجھ سے سارا دن ایک ہی سوال غیر مخصوص انداز میں مختلف درخواست سے ہوتا رہا
> آخر یہ معاملہ کیا ہے آپ کو کیوں لایا گیا ہے؟
*تو میں نے کہا کہ ہم نے معدنیات فروشوں کا پردہ چاک کیا ہے.
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
اینکر پرسن محترمہ ماریہ میمن صاحبہ کے ساتھ اے ار وائی نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام سوال یہ ہے میں (حصہ سوئم)
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
مفتی محمود مرکز میں ہنگامی اجلاس کے دوران جمعیتہ طلباء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جناب حافظ طاہر شاہ صاحب خطاب کرتے ہوئے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
صوابی میں جیل کے اندر مولانا صاحب کا جلسہ
اس جذبوں کو آپکے باپ بھی شکست نہیں دی سکتی ہے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | ملتان موٹر وے
اطلاعات کے مطابق ملتان کے قریب موٹر وے پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے قافلے کو روک لیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ موجود حافظ نصیر آرار سمیت 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
تشویش ناک بات یہ ہے کہ تاحال مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ان کی موجودہ موجودگی اور خیریت کے بارے میں بھی صورتحال واضح نہیں ہو سکی۔
متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر صورتحال واضح کی جائے اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام افراد کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
اس وقت مردان، صوابی اور آس پاس کے علاقوں کے تھانے مدارس کی شکل اختیار کر گئے ہیں 💪
حوالات میں بھی کارکنان۔
ساتھ محرر والے کمرے میں بھی کارکنان
پولیس کے آرام کرنے والے کمرے بھی کارکنان ہیں۔
پولیس والے باہر سردی میں بیٹھے ہیں 🤪
جبکہ کارکنان آپس میں جمعیت کے ترانوں، نظموں، نعتوں یہاں تک صرف اور نحو کے گردانوں کے مقابلے کرنے میں لگے ھوئے ہیں 😂
پولیس والے پاگل ھونے کو آگئے ہیں یہ کیسی مخلوق سے پالا پڑ گیا ھے 🤣
سمجھ نہیں آتی گرفتار ھوئے ہیں کہ دوست کی شادی پر آئے ہیں 😁
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
ایم پی اے اعجاز خان نے پولیس کو ایسے پیچھے دھکیلا کہ پُرامن کارکنوں پر ہونے والے ظلم کا سارا حساب برابر کردیا💪
یہ بہادری دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
کون سے مولانا دہشت گرد ہیں؟ @iHafizHamdullah
وہ مولانا جن کے سامنے کوئی لندن سے رو رہا تھا۔
تو کوئی رات تین بجے گھر کا طواف کر رہا تھا۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️🫶
تحصیل صوابی کارکنان جیل کے اندرونی مناظر 😂
بادشاہ سلامت اور کوئی حکم 😅
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
















