Pinned Tweet
*🤝*_۔۔۔جب دوست اللّٰــہ کریم ہو
کتاب قرآن کریم ہو
اور
راستہ صراطِ مستقیم ہو
تو گمراہونا ناممکن ہے۔۔۔_*🤝*
arooba retweeted
روح من...!!!
تم مصر کے قہوہ خانے میں
چاۓ سے لطف اندوز ہوتے کسی
شاعر کی بے خیالی میں
فارسی میں لکھی گئی دل آویز شاعری ھو ❣️
#اردو_زبان
#داستان_دل
#بارش
arooba retweeted
arooba retweeted
جب عاصم منیر کا آرمی چیف کا نوٹیفکیشن ہونا تھا دو صدر عارف علوی
مشورہ کرنے عمران خان کے پاس گیا تھا
خان نے قانون کے مطابق عمل کرنے کا کہا
پھر سب نے دیکھا اسی عاصم منیر نے خان اور اسکی پارٹی کے ساتھ کیا کیا
اب ایک بار پھر ایسا ہی معاملہ نواز شریف کے سامنے ہے
اب دیکھتے نواز شریف
arooba retweeted
السلامُ علیکم 🇵🇰
صبح بخیر ❤️
"ایک نئی امید کے ساتھ کہ سحر قریب ہے
دل سے کہو نہ گھبرائے "
میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
عمران خان کا ایک بار پھر کھلا پیغام 🔥
#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی
arooba retweeted
اپنے لئے تو سب جیتے ہیں
مزا تو تب ہے عمران خان بن کر دوسروں کے لیے جیئو اورنام پیدا کرو
arooba retweeted
میں پہلے بہت ہنستی تھی، تو اماں کہتی تھی استغفار پڑھا کرو۔ نا جانے آگے کیا کیا دیکھنے کو ملے۔
نہیں معلوم تھا کے ماؤں کو الہام ہو جاتا ہے
انکی بات مان لینی چاہیئے۔
ف د~
arooba retweeted
سچ کو قید کرنے کی ہزار کوششیں کی جائیں، سچ پھر بھی اپنے راستے بنا لیتا ہے۔
@ChotaMuradSaeed
کی گرفتاری دراصل اس خوف کی نشانی ہے جو ظلم کو سچ سے ہوتا ہے۔ ہم اس نوجوان کی آواز کو خاموش نہیں ہونے دیں گے۔
#ReleaseInamUllah
@TeamPakPower
@PTIofficial @GovtofPakistan
@ImranKhanPTI
arooba retweeted
A just society protects its people, not hides them. We hope for an immediate review of this alleged arrest. #ReleaseInamUllah
@TeamPakPower
arooba retweeted
عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور
arooba retweeted
عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غُلام
ہم سَر پِھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجِیے
#قومی_زبان
arooba retweeted
حسینؑ تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی...
ڈٹا ہوا ہے ایک شخص، اور مکر نہیں رہا...
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
arooba retweeted
کتنی تکلیف والی خبر ہے مجھے بھی یہاں سے پتا چلا اپنے شہر کا ہیرا جس کے ساتھ دو اتنی خوبصورت ملاقاتیں ہوئیں ہم میں نہیں رہا ، میں ہوائی خبروں پر اب یقین نہیں کرتا خود سے مکمل کنفرم کر کے ہی کچھ کہوں گا اس پر
💔💔
@Husn4in
arooba retweeted
قوم کا جذبہ نہ کبھی بکا نہ کبھی جھکا
اب تو ہر طرف ایک ہی صدائے حق ہے
خان کو آزاد کرو
#ہم_سب_عمران_ہیں
arooba retweeted
حُسن یوسف جیسا ہو یا صورت بلال جیسی
عشق اگر روح سے ہو تو ہر روپ کمال ہوتا ہے
#اردو_زبان



























