
🕊️ 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗛𝗘𝗔𝗗 🕊️ ➤ @TeamInqilab_ #DNS #Bhaloo Dream Big. Work Hard. Stay Focused & live the best life—a life other people wish they can live.
Joined March 2022
- Tweets189K
- Following11.1K
- Followers23.7K
- Likes122K
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @2Sehr @Dr2BS @Hori_IK @143Syeda @S1kndr @AntalHyat_ @Hk2sa @aminuallah10 @Kamalshah199 @SadiiOfficial1 @itx_fatih
No one understands the pain of living without a mother until Allah calls their mother back. 💔 It’s a heartbreak beyond words, a void no one can fill, and a pain the heart carries forever. Life never feels the same again.
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
*میرے حصے میں یار خوشی* *نہیں*
*کوئی—*
*غم مجھے اور غموں* *کو___راس ہوں*
*میں—*
*مجھ سے کون پوچھے گا* *میرے بارے*
*میں—*
*آخر کس کو بتاؤں* *کہ___اداس ہوں*
*میں۔۔۔* 💕
#متاعِ_دل
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
*تم چاہو تو تیرے پیروں پہ سر رکھ دوں مگر*
*شرط یہ ہے کہ تمہیں محبت محسوس ہو غرور نہیں* سعدی ✍️
#متاعِ_دل
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @2Sehr @Dr2BS @Hori_IK @143Syeda @AntalHyat_ @Hk2sa @powerofjutt @fatimaVibess0 @GullZarmingy @Kamalshah199
*عشق میں مبتلا شخص کے لیے _______❤️🩹🫠*
*دنیا کی آبادی صرف ایک شخص ہوتا ہے سعدی ✍️ 💔🥹*
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
یہ تیری انا کی تسکین کچھ دنوں کی ہے تم خدا کے سامنے نہ گڑگڑائے تو مجھے کافر کہنا۔ 🥀
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کی ماں محسوس کرتی ہیں اور بس!!
اگر وہ بھی نہ ہو تو🥹😭
نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کی ماں محسوس کرتی ہیں اور بس!!
اگر وہ بھی نہ ہو تو🥹😭
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
عمران خان کے چاہنے والوں کے لیے کپتان کا نام ایک خاص احساس رکھتا ہے۔ یہ محبت، امید اور سیاسی وابستگی کا ایک منفرد اظہار ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
آج ہر طرف ظلم کی رات ہے اور ہمارے قائد کو پابندِ سلاسل کیا گیا ہے، لیکن پارٹی کے اندرونی تفرقے اس بات کا اشارہ ہیں کہ کچھ عناصر دشمن کی زبان بول رہے ہیں۔ ہمیں ان تمام سازشوں کو مسترد کرکے صرف خان صاحب کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
سلاخوں کے پیچھے رہ کر بھی دلوں پر حکومت کرنے والے اس رہنما سے قوم کا تعلق ہر گزرتے دن کے ساتھ اور مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
ہماری محبت بھی بے مثال، ہمارے لیڈر سے وفا بھی بے مثال! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟ جن لوگوں کو فرق پڑے گا ، اُن کا خیال رکھیں ، باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں ، ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پُر سکون ہو جائے گی 💯🤍
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟ جن لوگوں کو فرق پڑے گا ، اُن کا خیال رکھیں ، باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں ، ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پُر سکون ہو جائے گی 💯🤍
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
سب کہو ان شاءاللہ تعالیٰ
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
خان جیل میں اکیلا بیٹھا سوچتا ہوگا
قوم نے مجھے بھلا تو نہیں دی
خان کا قصور صرف سچ بولنا ہے
سچ بولنا پاکستان میں جرم ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Sh_erniKh
@6Sehr
(@Fat9T
@Hori_Ik
@LubnaOfficial_1
@Hk2sa
@nazish45
@Iamwaqas75
@S1kndr
@IkramkhanK89929
@rayan67850
@w__ik
@itx_fatih
@Numz08
@Strangr_Ik
@AntalHyat
@MFAKhokhar
@ABilal_786
@IamcayraAKhan
@meerab1971
@itistalia
@iamSajjad__
@Isimsizler590
@SSatargay
@1Ghlm
@M_a_a_Z2
@maazk0900k
@Sadi804
@Iqra8004
@itxfqg_pti
@Kamalshah199
@fatimaVibess0
@aminuallah10
@iAli99_
@Sadia_2222
@powerofjutt
@roshni_javaid
@Zmas05
@ItxFAK_3
@shazeeakhan
@DecentBilla1546
@Waris__777
@RizwanSafd33385
@IKRush_804
@ghouri8387
@qurat198
@Alphaspiral17
@ImranKhanJo
@ziaullah888932
@1_saddu
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
No power on earth can sever the deep connection between the people of Pakistan and Imran Khan. All our efforts must be synchronized toward one single goal: the immediate release of our leader.
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہر انسان تین چیزوں کے پیچھے بھاگتا ہے۔ دولت، شہرت اور عزت۔ آپ نے تینوں قربان کر دیں،
اور پھر اللہ نے ہر انسان کے دل میں آپ کی محبت ڈال دی۔
ساڑھے تین سال کی فاطمہ زہرا بھی آپ کو جانتی ہے۔
عثمان خان شنواری
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Those who are exploiting this dark hour of imprisonment for their own petty political gains will face the ultimate wrath of history. Our political identity is tied to one name alone: Imran Khan.















