
🌹کی محمدﷺسےوفاتونےتوہم تیرےہیں یہ جہاں چیزہےکیالوح وقلم تیرےہیں🌹اس گلی کا گداہوں میں جس میں مانگتےتاجدارپھرتےہیں🌹#ووٹ_کو_عزت_دو #باؤجی_پرموشن ❤
Pakistan
Joined October 2018
- Tweets67.5K
- Following8.7K
- Followers22.5K
- Likes85.8K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
حکومت کو چاہیئے کہ ہنر سیکھنے کو لازمی قرار دے اور یہ میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کی سطح پر ہو جانا چاہیئے بلکہ ایسا کرنے والوں کو incentive دے بیرون ملک ہنر مند لوگوں کی ضرورت ہے اور انکے پاس متعلقہ ہنر کا سرٹیفیکیٹ ہونا چاہیئے بصورت دیگر انکو ترجیح نہیں دی جائے گی، سعودی عرب ہو یا کوئی اور دوست ملک، ہر جگہ پر ہنر مند افراد کی اشد ضرورت ہے اور یہ مانگ بڑھتی جا رہی ہے ڈاکٹر محبوب الحق نے نوے کی دہائی میں ایک پیپر لکھا تھا کہ پاکستان کو اپنی افرادی قوت کو ایکسپورٹ کیطرح تصور کرنا چاہئیے ہر سال ایک ہدف مقرر کرے کہ کتنے لوگ باہر بھیجنے ہیں اسوقت پاکستان میں جو ڈالر آ رہے ہیں اس میں سے پچاس فیصد کے قریب سمندر پار پاکستانی بھیج رہے ہیں اور پچاس فیصد برآمدات کی مد میں
الحمدللہ! آج ہمارے 250 پاکستانی نوجوان روزگار کے لیے جدہ، سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ایک بڑے Energy & Power Plant Project میں خدمات انجام دیں گے۔ ان میں سیفٹی انسپکٹرز، فابریکیٹرز، ویلڈرز اور دیگر محنت کش شامل ہیں۔
یہ محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif صاحبہ کے اُس وژن کا عملی نتیجہ ہے جس کے تحت نوجوانوں کو ہنر کے ساتھ باعزت روزگار اور آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ان کی ہدایت پر نوجوانوں کے سفری و متعلقہ اخراجات میں بھی معاونت فراہم کی گئی، تاکہ معمولی ذاتی خرچ کے ساتھ وہ اپنی زندگی کے اس نئے سفر کا آغاز کر سکیں۔
گزشتہ سال وزیراعلیٰ پنجاب کی رہنمائی میں پنجاب کے وفد نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور مختلف employers سے ملاقاتیں کیں۔ خوشی ہے کہ ان ملاقاتوں اور مسلسل فالو اَپ کے نتیجے میں افرادی قوت کی طلب اب عملی بھرتیوں میں تبدیل ہو رہی ہے۔ آج ان 250 نوجوانوں کی روانگی اسی کوشش کی ایک اہم کامیابی ہے۔
Skills Development & Entrepreneurship Department اور PSDF کے تحت ان نوجوانوں کو روانگی سے قبل Industrial Safety، HSE اور ضروری رہنمائی فراہم کی گئی۔ اس عمل میں PSDF اور ہمارے recruitment partner، Alif Recruitment & Manpower Solutions کی کاوشیں بھی قابلِ تحسین ہیں۔
میں نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے تمام نوجوانوں کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ان سے یہی کہا کہ آپ پاکستان کے سفیر ہیں۔ اپنی محنت، دیانت اور نظم و ضبط سے اپنے ملک کا نام روشن کریں، اپنے والدین کا سہارا بنیں اور اپنے خواب پورے کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی، حفاظت اور باعزت رزق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🇸🇦
@MaryamNSharif @Marriyum_A @pmln_org @GovtofPunjabPK @GovtofPunjabPK @PSDF_official
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
فواد چوہدری صاحب کے پنڈ دادن خان میں یورپ جیسے مناظر! یکساں دکانوں کے بورڈ، خوبصورت روشنیاں، سیکیورٹی کیمرے اور بہتر سہولتیں؛ بازار کی رونق اور خریداروں کے اعتماد میں اضافہ۔ مریم نواز کے انتخابی وعدے عملی صورت میں نظر آ رہے ہیں۔ شاندار، شاباش مریم نواز!
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
آپکو اس موضوع کی بالکل سمجھ نہیں۔اسی لئے میں نے پوچھا تھا آپ نے آخری بار تھیٹر کب دیکھا تھا؟
کیا آپ سمجھتی ہیں کہ وَلگر مجرے اور sexist jokes کوئی آرٹ یا آزادی اظہار ہیں؟
اگر کوئی ڈانس تقریبات رکھنا چاہتا ہے تو رکھے لیکن اسے تھیٹر کا نام نا دے
آپ ماشااللہ عقل کل ہیں آپ پوری دنیا میں کوئ ایسی مثال دیں جہاں ایسا تھیٹر ہو جو آج ہے،اور تھیٹر کے بڑے نام اس سے دور کہیوں ہوئے ان سے ہی پوچھ لیں اور یہ زوال پزیر کہیوں ہے؟
ہمیں سہیل احمد،وسیم عباس،امان اللہ،ببوبرال،خالد عباس ڈار،پرویز رضا،امانت چن البیلا جیسے بڑے فنکاروں کے لئے گئے کام کو آگے بڑھانا ہے
عوامی مقامات پر لائسنس شدہ پرفارمنسز کوئی ذاتی مشغلہ نہیں ہوتیں۔ عوامی تقریبات نظم و نسق، سماجی اقدار اور معاشرے کے collective wisdom پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔ دنیا بھر میں تھیٹر، ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو آزادیِ اظہار کے ساتھ ساتھ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک فریم ورک کے تحت ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔
اس بل کا مقصد تھیٹر یا فنکاروں کو کنٹرول کرنا نہیں بلکہ مذہبی اور فرقہ وارانہ مواد، فحاشی اور بہتان بازی پر پابندی لگانا ہے۔ اسی لیے اسکرپٹ ریویو، پرفارمنسز کی ریکارڈنگ اور مانیٹرنگ کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔
لائسنسنگ اور رجسٹریشن اس لیے کی جا رہی ہے تاکہ فنکاروں اور تھیٹر تنظیموں کا ڈیٹا بنک تیار کیا جا سکے۔ اب تک ان کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں، اسی لیے حکومت میرٹ پر انکی حوصلہ افزائی کے لیے نہ تو کوئی سکیم لانچ کر سکتی ہے اور نہ خلاف ورزی کی صورت میں مجرموں کا تعین۔
ہم چاہتے ہیں تھیٹریز دوبارہ سے ایک فیملی انٹرٹینمنٹ بننے کے ساتھ ساتھ جہیز، خواتین کی تعلیم اور ڈنکی ,منشیات کے نقصانات جیسے بامقصد موضوعات پر اگاہی پیدا کرنے کا ایک پلیٹ فارم بنیں۔
The same 1876 colonial law has been replicated in parts of the new bill, including provisions banning performances deemed “scandalous or defamatory” (without defining either term) and those likely to “create disaffection towards the government.”
If theatre and art are to be regulated, there must be an independent oversight committee, not one stuffed with bureaucrats.
I wish the Minister for Information had taken the time to listen to the entire clip.
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
پینچودہ برادران کی جوڑی پیدا ہی کھجل خوار ہونے کیلئے ہوئی ہے اور ان پینچودوں کی قابلیت آپکی بصارتوں کی نظر اور آج ایک پینچودہ کو ضمنی انتخابات میں دھاندلی دکھائی دی ہے
زمین ملی تو بنجر
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ نو منتخب امریکی سینیٹر عبد السید
جناب عبد الرحمن سعید بھائی
امریکہ گزشتہ دس سال سے پاکستان کو ایک دھیلے کی امداد یا قرض نہیں دے رہا۔ ہمارے لئے ہی بند ہے۔ باقیوں پر بسم اللہ کیجئے
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
مجھے خوشی ہے کہ وہ خواتین جو سڑکوں کے کنارے زمین پر رکھ کر اپنا مال بیچتی تھیں، انکو اب روزگار کمانے کے لیے باعزت ٹھکانہ مل گیا ہے 🩷
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔
ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
اگر کوئی کسی غریب یا کمزور پر ہاتھ اٹھاتا ہے تو اب جواب کے لیے بھی تیار رہے۔ کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنا ہی امیر، بااثر یا طاقتور کیوں نہ ہو، اب کسی عام شہری کو دھمکا یا نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ وزیر اعلی کمزور اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی۔
اب امیر کو غریب پر اور طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی۔ حکومت جواب دے گی!
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
چوہدری خاندان جو بہت زیادہ اچھل رہا ہے اُس کی اصل وجہ یہ ویڈیو ہے
جن عزیز و اقارب کو جن چاچے مامے تائے پوترے کو پنک سالٹ کے پہاڑ کوڑیوں کے بہاؤ ٹھیکے پر دئیے تھے وہ واپس ہو گے ہیں
تکلیف سمجھیں ان کی
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
جناب مشاہد حسین سید، جناب نجم سیٹھی، جناب اوریا مقبول جان سمیت ہر وہ بندہ جس نے کہا تھا کہ جیسے ہی ٹرمپ جیتے گا وائیٹ ہاوس سے ایک کال اڈیالہ آئے گی اور پھر یہ سب کچھ ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا۔ یہ تمام بزرگان صحافت اب کہہ رہے ہیں کہ مریم نوازشریف کی گورننس ٹھیک نہیں اور نئے صوبے تو ہرصورت بنیں گے۔
کھچرے بابوں سے ہوشیار رہیں
ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔
🤣🤣🤣
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
این اے 177 گوجرانولہ۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے پولنگ کیمپ میں ووٹرز پرچی لے رہے ہیں تاکہ وہ شیر پر مہر لگا کر اپنی ترقی و خوشحالی کے تسلسل کو جاری رکھ سکیں۔
🥰🥰🥰
#شیر_پے_ٹھپہ
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
یہاں زیادہ پاکستانی پنجاب اور پھر گجرات کے ڈسٹرک سے ہیں اور جہاں پاکستانی بیٹھ رہے ان سب کی گفتگو میں مرکزی ٹاپک یہی کہ مریم نواز کی جگہ پنجاب کے سپیکر وزیراعلی بن رہے ہیں مطلب اس قدر بونگا تجزیہ کر کے بات پھیلا بھی دی ہے
اس بات کو تھوڑی دیر بھول جائیں وہ نواز شریف کی بیٹی ہیں بطور وزیراعلی ایسئ کونسی کارکردگی کی کمی کہ ان کو ہٹایا جائے گا ؟
اگر سہیل آفریدی ، سرفراز بگٹی ،مراد علی شاہ کے ساتھ دیکھا جائے تو مریم نے ایسا کیا برا کیا کہ اسے ہٹایا جانا لازم ٹھہرا ؟
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif پنجاب کے سرکاری سکول کی بیٹیاں روبوٹس بناتے ہوئے الحمدللہ
سرکاری سکولوں کی بیٹیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ اگر موقع اور رہنمائی ملے تو یہ بھی کامیابی کے نئے باب رقم کر سکتی ہیں
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
کے پی میں دہشت گردوں کے ٹرائل کیلئے ” فیس لیس“ عدالتیں بنانے کا فیصلہ
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
39/12 ایل چیچہ وطنی کا سب سے بڑا گاؤں ہے جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کیمپس میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود اور مخالفین کے کیپمس ویران دیکھے جاسکتے ہیں۔
#شیر_پہ_ٹھپہ


























