کبھی کبھی وہاں سے شروع کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے جہاں سلسلہ ٹوٹا تھا
جیسے دھاگہ ٹوٹ جائے
اس کے سرے ملا بھی لیں مگر گرہ رہ جاتی ہے
2
51
﷽
وَاِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَـرْتُـمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِنْ كَفَرْتُـمْ اِنَّ عَذَابِىْ لَشَدِيْدٌ
تمہارے رب نے سنا دیا تھا کہ اگر تم شُکر گزاری کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشُکری کرو گے تو میرا عذاب بھی سخت ہے
ابراھِیم
1
39
حضرت موسیٰؑ ڈوبے نہیں، حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی انتہا پر تھے،*
*اور فرعون غرق ہو گیا، حالانکہ وہ اپنی طاقت کی انتہا پر تھا۔*
بھروسہ اسباب پر نہیں، بلکہ "مسبب الاسباب" اللہ رب العزت پر ہونا چاہیے۔
19
محمّد عاطف retweeted
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔
56
محمّد عاطف retweeted
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ؟تھپڑ مارنے والا فیصل آباد ستیانہ روڈ پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مقصود احمد کا ڈرائیور ہے۔تھپڑ اس سوچ کی بنیاد پر مارا کہ میں مجسٹریٹ کا ڈرائیور ہوں۔دکاندار کی ابھی تک مجسٹریٹ کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے نہیں آرہی تھپڑ مجسٹریٹ کو پڑنا چاہیے۔انکوائری نہی وڈیو چاہیے۔
محمّد عاطف retweeted
سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا ۔۔۔۔۔
لگ بھگ ایک سال قبل انہی دنوں میں یہ لڑکی میاں عبدالمتین ایڈووکیٹ کے دفتر پہنچی تھی کہ وہ سی سی ڈی والوں سے اسکے بھائی کی لاش لے دیں جسے ایک روز قبل مقابلے میں پار کیا گیا تھا ۔۔۔
خواتین کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور ڈکیت تھا جرم کرتا تھا مگر وہ قاتل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ،
سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ،
پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ،
میں نے زندگی میں کبھی زنا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ،
وکیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لاش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں ۔۔۔
بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لا۔ش مجھے لے دیں ۔۔۔
بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لا۔ش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی ۔۔
لَا إلَهَ إلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَريْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وهُوَ عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِير○
#خاتم_الرسلﷺ
2
64
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
جو مخلوق خدا پر رحم نہیں کرتا اس پر بھی رحم نہیں کیا جاتا. (صحیح بخاری 5997)
69
وہی تو ہے جو اپنے بندے پر واضح (المطالب) آیتیں نازل کرتا ہے تاکہ تم کو اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے۔ بےشک خدا تم پر نہایت شفقت کرنے والا (اور) مہربان ہے
سُورَةُ الحَدِيدِ - 9
1
50
رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ
اے میرے رب میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا
آمین ثم آمین
1
61
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
1
38
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
66
وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا عَمِلَتْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُونَ
اور جس شخص نے جو عمل کیا ہوگا اس کو اس کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے
سُورَةُ الزُّمَرِ - 70
31
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں
ہدایت کا، تقویٰ کا، پاکدامنی کا، (مخلوق سے ) بے نیازی کا۔
( ترمذی، حدیث#3489)
17






