Imran Bhatti (@ReporterBhatti) header
Imran Bhatti (@ReporterBhatti) profile picture

journalist

Lahore, Pakistan
Joined December 2015
Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)Photo by Imran Bhatti (@ReporterBhatti)
لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو مذید وقت جیل میں گزارنا پڑے گا۔۔۔روف حسن
9
32
1
337
82,213
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان پنجاب کی عوام کی پسندیدہ سیاسی شخصیت بن چکے ہیں۔۔۔اپوزیشن بھی سپیکر کے کنڈکٹ سے کافی مطمئن رہتی ہے حکومت شکوہ کرتی ہے۔۔۔۔۔وقت آیا تو اپوزیشن سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کو سپورٹ کرے گی۔۔۔۔۔
3
10
82
3,046
ثبوت دینے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر اس شخص کو بھی جو پریس کانفرنس یا شرکا سے خطاب میں لمبی لمبی چھوڑتا ہے۔۔دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگاتا ہے۔۔۔ٹبوت دینے ہونگے۔۔۔۔
Salik sb, you mentioned in your interview that you don’t have any proof. How can you level such serious allegations without having any proof? The fact that you don’t have proof, yet you level these allegations, is itself an admission that your allegations are baseless. We should focus on good governance rather than mud-slinging competition
2
6
75
1,766
دیکھتے ہیں کونسی جماعت انھیں سینیٹ یا قومی اسمبلی کا رکن بناتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کافی تگڑے بندے لگتے ہیں۔۔۔
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی کی PTV پر جاری براہِ راست پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان پر تنقید آپ کے بڑوں نے کہا تھا کہ ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے اور آپ اب اسی پاکستان میں سیاست کر رہے ہیں، برداشت کریں یا پھر سیاست چھوڑ دیں۔
1
7
60
1,988
انکا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟؟؟؟
آپ کریں تو گدگدی ہم کریں تو فساد ,تنقید برداشت کریں یا سیاست چھوڑ دیں,مصور عباسی کا مولانا کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ
4
1
2
30
6,463
ٹی وی چینلز سرکاری اشتہارات لیتے ہیں، نجی شعبہ بھی اشتہارات دیتا ہے، ڈیجیٹل ذرائع سے الگ کمائی ہوتی ہے، اس کے باوجود نہ صحافیوں کی ویلفیئر کے لیے کوئی فنڈ قائم ہو سکا اور نہ ہی دوران ڈیوٹی وفات پر کوئی پیکج تیار کیا گیا۔ پی بی اے کو اس پر کوئی نظام وضع کرنا ہو گا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی پمز میں زیرِ علاج سینئر صحافی اسلم کھوکھر کی عیادت، سرکاری سطح پر علاج کا اعلان اور پی ٹی وی میں ملازمت کا نوٹیفکیشن حوالے۔# وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا اقدام قابل تحسین # @Afzalbutt01 @TararAttaullah @ehtshamkiani @
43
156
45
337
55,680
سروے۔۔۔۔۔۔۔
عوامی سروے! پنجاب کا بہترین وزیراعلی کون ؟ #MaryamNawaz #PervaizElahi #PunjabGovernment #GovtOfPakistan
4
785
جھوٹے الزام لگانا عاجزی ہے اور کوئی اپنا جواب دے تو تکبر ہے؟ واہ 👏🏻
مریم نواز کے جواب پر وفاقی وزیر سالک حسین کا جواب الجواب اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے۔ سالک حسین
424
1,471
72
4,439
200,520
وزیراعلی پنجاب اور وفاقی وزیر کے درمیان معاملہ بگڑچکا ہے۔۔وزیراعلی پنجاب کو چودھری سالک حسین کے جواب کے بعد ایک اور جواب آرہا ہے۔۔۔گیم آن
1
65
1,286
وفاقی وزیر سالک حسین کا مریم نواز کو جواب اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے۔ چودھری سالک حسین
1
18
1,155
ٹک ٹاکر ٹک ٹاکر کا اثاثہ ہے اور اثاثے بھلا کہاں جلائے جاتے ہیں ۔
2
4
60
1,666
آپکی جرت نہیں ہے آپ الیکشن کروا سکیں،عوام آپکی ہڈیاں تک نوچ لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔برگیڈئیر ر مشتاق احمد کی تقریر اپوزیشن کی اب تک کی سب سے بہترین تقریر ہے۔۔ مکمل تقریر سننے کے لیے 👇 youtu.be/G4bFecbbeGQ?si=wny-…
1
7
60
1,632
تو سوال بھی کچھ یوں ہے۔۔ کہ جب ہہ سب کچھ بن رہا تھا اس وقت سی ڈی اے کہاں تھا؟؟غفلت برتنے پر کیا اسوقت کے افسران کے خلاف بھی کاروائی ہوگی؟؟؟
صورتحال کچھ یوں ہے۔۔۔!
1
1
32
1,743
عمران خان کی بہن نورین نیازی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔جو ڈاکٹر نے ٹیسٹ تجویز کیے وہ تک نہیں کروائے گئے۔ایوان کا ممبر ہوتے ہوئے سر شرم سے جھک جاتا ہے انکی بیٹیوں کو ملنے نہیں دیا گیا بیٹا بھی انکا پابندسلاسل ہے۔۔اپوزیشن لیڈر پنجاب معین ریاض قریشی
15
54
1,121
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان عمران خان اور انکی بہنوں کی رہائی کے نعرے بلند کرتے ہوئے ایوان میں داخل ہوئےاپوزیشن ارکان نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں اپوزیشن ارکان کے ،ایک ریاست دو دستور ، کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان کے نعرے۔۔۔۔۔۔
1
7
2
74
2,901
مولانا فضل الرحمن کا بیان انتہائی افسوسناک ہے،فضل الرحمن کو جب تک حصہ ملتا رہے تو حکومت بہت اچھی لگتی ہے،پاک افواج اور ریاست کے خلاف بات کرنا مولانافضل الرحمن کی عادت ہے،ریاست مخالف بات کو بالکل برداشت نہیں کریں گے کیونکہ ریاست ہماری ماں ہے،ریاست ہے تو ہم ہیں اگر ریاست کے خلاف بیان دیں گےتو یہ رویہ غیر مناسب ہوگا، ظہیر اقبال چنڑ
770
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کامران مرتضیٰ کے بیان پر ردعمل پنجاب کے عوام نے مریم نواز کو مینڈیٹ دیا ہے، ہمیں معلوم ہے مریم نواز کے ڈلیور کرنے کرنے کی تکلیف صرف پی ٹی آئی کو نہیں اور بھی بہت لوگوں کو ہےمریم نواز کے اقدامات پر پوائنٹ اسکورنگ کرنے کےلیے پی ٹی آئی کافی ہےجے یو آئی اب پی ٹی آئی کی بی ٹیم بننے کی کوشش نہ کرے،کے پی میں ناجائز قبضے واگزار کروانے کا غصہ ریاست پر کیوں نکالا جارہا ہمیں معلوم ہے،بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والی سیاست اب نہیں چلے گی،عظمی بخاری
1
3
1,402
مجرمان کو بغیر عدالت کیفرکردار تک پہنچانے کے بعد وزیراعلی پنجاب کا اب دیوانی اور فوجداری مقدمات کو بھی عدالتوں سے باہر حل کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔
1
10
761
پنجاب کے عوام کے لیے اہم قانون سازی۔ پنجاب میں دیوانی اور فوجداری تنازعات کے جلد حل اور عدالتی معاملات سے بچنے کے لیے "The punjab alternative dispute resolution ordinance2026" متعارف مقدمات کا بوجھ کم کرنے اور جلد انصاف / تنازعات کے حل کیلئے اتھارٹی قائم کی جائے گی، طویل عدالتی مقدمہ کے برعکس تنازعات ثالثی، مصالحت اور باہمی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا نظام قائم ہو گا عدالت میں زیر التوا مقدمات فریقین کی رضامندی سے اتھارٹی کو بھجوائے جا سکیں گے، متن اتھارٹی سے تنازعات کے حل پر عدالت فیصلہ اور ڈگری جاری کرے گی، متن تنازعات کے حل کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے نامزد جج، منظور شدہ ثالث یا منظور شدہ مرکز خدمات انجام دیں گے، اتھارٹی تنازعات کے حل کے نظام کی نگرانی اور متعلقہ اداروں کی منظوری کی ذمہ دار ہوگی، خواتین سے متعلق تنازعات میں ترجیحی بنیادوں پر خاتون ثالث کی خدمات لی جائیں گی، اتھارٹی تنازعات کے حل کے لیے ثالثوں، مراکز اور تربیتی اداروں کی منظوری کا طریقۂ کار وضع کرے گی، اتھارٹی ثالثوں، مراکز اور تربیتی اداروں کی منظوری اور تجدید کی مجاز ہوگی، اتھارٹی منظور شدہ ثالثوں اور مراکز کی فہرست لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو فراہم کرے گی، خاندانی تنازعات، بچوں کی سرپرستی اور تحویل کے معاملات اتھارٹی کو بھجوائے جائیں گے، تجارتی معاہدوں پر عمل درآمد اور معاہدوں کی مخصوص تکمیل کے معاملات اتھارٹی کو بھجوائے جائیں گے، ہرجانے، منقولہ جائیداد یا اس کی قیمت کی وصولی معاملات اتھارٹی کو بھجوائے جائیں گے، مشترکہ غیر منقولہ جائیداد کی تقسیم کے معاملات اتھارٹی کو بھجوائے جائیں گے، مشترکہ جائیداد کے حسابات، حق وراثت، ڈیکلریشن اور جانشینی معاملات اتھارٹی کو بھجوائے جائیں گے، پیشہ ورانہ غفلت، صارفین کے تنازعات، کاپی رائٹ معاملات اتھارٹی کو بھجوائے جائیں گے، عدالت فریقین کو باہمی رضامندی سے منظور شدہ ثالث یا مرکز منتخب کرنے کا موقع دے گی، اتفاق نہ ہونے پر عدالت فہرست میں سے ثالث یا مرکز منتخب کر سکے گی، تنازعات کے حل کی کارروائی میں فریقین خود، مجاز نمائندوں یا وکلا کے ذریعے شرکت کر سکیں گے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سمیت فریقین کو ضرورت کے مطابق ویڈیو لنک اور جدید ذرائع سے کارروائی میں شرکت کی سہولت حاصل ہوگی، تنازعات کے حل کی فیس اور اخراجات فریقین باہمی رضامندی سے تقسیم کریں گے، متبادل تنازعات کے حل کے دوران ہونے والی کارروائی اور بات چیت خفیہ رکھی جائے گی، آرڈیننس کی منظوری 90 روز کے لئے گورنر پنجاب 6 اکتوبر کو دے چکے بعد از کمیٹی رپورٹ بل ایوان سے منظور کروایا جائے گا ایوان سے منظوری کے بعد آرڈیننس قانون کی شکل پائے گا
3
6
1,002
ایسے غیرسنجیدہ لوگوں کے ہوتے ہوئے تحریک انصاف کبھی بھی معاملات کو سلجھا نہیں سکتی۔۔۔ جب قیام کا وقت ہوتا ہے یہ لوگ سجدے میں چلے جاتے ہیں۔۔۔
مولانا بلوچستان والی سیٹ سے استعفی دیں میں ڈی آئی خان والی سیٹ سے استعفی دیتا ہوں، اوپن ووٹ گا پتا چل جائے گا مولانا کی کیا حثیت ہے۔۔ فیصل آمین کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج
6
15
152
3,587
آج کی شب بڑی بوجھل ہے یارو۔۔۔۔
آج تو مولانا نے بھگو بھگو کر مارا ہے۔ لیکن امید ہے کہ خواجہ آصف نصف شب کو اس کا لازمی جواب دیں گے۔
2
40
1,347