تم صرف خود کو نہیں جلا رہے.
وہ ماں جو تمہارے لیے دُعاؤں میں بھیگتی ہے
وہ بچہ جو تمہارے سائے کو اپنی پناہ سمجھتا ہے.سگریٹ کی ہر کش صرف تمہاری سانس نہیں چھینتی
یہ تمہارے پیاروں کی مسکراہٹ، تحفظ اور سکون بھی جلا دیتی ہے
اپنے لیے نہیں تو اُن کے لیے چھوڑ دو.
جو تمہیں دل سے چاہتے ہیں
میاں چنوں نجی ہسپتال کے ڈاکٹر رفیق گجر کی اپنے کلینک پر چیک اپ کروانے ائی ہوئی خاتون سے مبینہ طور پر نازیبا حرکات
شکل مومناں تے کرتوت کافراں اسے کہتے ہیں