Adab Waley © (@Adab_Waley) header
Adab Waley © (@Adab_Waley) profile picture

Pakistan's Leading Literature Network.

Joined November 2021
Photo by Adab Waley © (@Adab_Waley)Photo by Adab Waley © (@Adab_Waley)Photo by Adab Waley © (@Adab_Waley)Photo by Adab Waley © (@Adab_Waley)Photo by Adab Waley © (@Adab_Waley)Photo by Adab Waley © (@Adab_Waley)Photo by Adab Waley © (@Adab_Waley)Photo by Adab Waley © (@Adab_Waley)Photo by Adab Waley © (@Adab_Waley)
'Adab Waley' is an initiative to bring quality authentic literary content for souls around the globe. Follow us for daily doze of Urdu and English literature. #AdabWaley
2
5
7
48
اپنے بچے کو نہ نفرت کا پڑھا دینا سبق ہاتھ دشمن سے ملائے تو ملانے دینا عزت نفس سے بڑھ کر تو کوئی چیز نہیں جو تجھے چھوڑ کے جائے ، اسے جانے دینا کومل جوئیہ
3
175
Adab Waley ❤️
ادب والے کی جانب سے ایک خوبصورت نشست ایک خوبصورت اور بڑے قد کے انسان اور شاعر محسن نقوی شہید کے لیے۔ تمام سامعین کا بہت شکریہ جو آئے اور اپنے قیمتی وقت سے ہمیں نوازا۔ جو دھن ہو کر گزرنے کی تو پھر سوچا نہیں کرتے خصوصی شکریہ : @SarkarNatiqShah @SikandarHashmii @hanzalashahid__
1
5
285
ادب والے ہمارا گھر ہماری درس گاہ جڑے رہیے ♥️🙏🏻
ادب والے کی جانب سے ایک خوبصورت نشست ایک خوبصورت اور بڑے قد کے انسان اور شاعر محسن نقوی شہید کے لیے۔ تمام سامعین کا بہت شکریہ جو آئے اور اپنے قیمتی وقت سے ہمیں نوازا۔ جو دھن ہو کر گزرنے کی تو پھر سوچا نہیں کرتے خصوصی شکریہ : @SarkarNatiqShah @SikandarHashmii @hanzalashahid__
1
1
1
7
1,082

6
1,015
Adab Waley © retweeted
Best Thing happen to poetry Narration in this era ❤️
1
1
8
295
New video on our YouTube channel ❤️ youtu.be/fA-zCaG31UY?si=ALHM…
2
139
دائیں رخسار پہ آتش کی چمک وجہ جمال بائیں رخسار کی آغوش میں خال اچھا ہے کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیم ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے عدیم ہاشمی
1
144
پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئ پھول ہے جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے عدیم ہاشمی
1
4
186
اُس کی آنکھیں ہیں کہ اک ڈوبنے والا انسان دوسرے ڈوبنے والے کو پکارے جیسے عرفان صدیقی
1
7
271
کہ مسکرانا بھی پڑتا ہے فاتحانہ ہمیں ترے شکستہ دلوں کی ہزار مشکل ہے اُدھار خواب خریدیں اور آنکھ بیچیں نقد یہ کاروبار ہے، اور کاروبار مشکل ہے جمال احسانی
1
10
221
دیکھ تجھ پر کوئی الزام نہیں آنے دیا اک غزل میں بھی ترا نام نہیں آنے دیا تو نے اک دن ہمیں ناکام کہا اور ہم نے خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا سرور خان سرور
1
10
200
مجھے یہ زعم کہ میں حُسن کا مصور ہوں اُنہیں یہ ناز ، کہ تصویر تو ہماری ہے شبنم رومانی
8
157
درویشوں کے علاوہ دنیا کے باقی لوگ بچّوں کی مانند ہیں جو دنیا کے کھیل میں مگن ہیں رومی
7
198
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں 28 August یومِ وفات احمد فراز
7
248
Full video available on our YouTube channel ♥️ Link : youtu.be/4tjERk70Mm4
3
6
294
نہ بھی چَمکے تو کوئی بات نہیں تُو تو ویسے ہی سِتارہ ہے مُجھے اظہر فراغ
1
2
12
414
تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں ساغر صدیقی
1
6
209
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
Ammar Iqbal | Full video available on our YouTube channel ♥️ Link : youtu.be/Y2W89A4fKtI
1
5
375