Adil Rahim (@Adil__Rahim) header
Adil Rahim (@Adil__Rahim) profile picture

Computer hardware master and laptop tec

Faisalabad punjab
Joined August 2022
Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)Photo by Adil Rahim (@Adil__Rahim)
مصدق ملک بھارت ن لیگ کے رہنما کے طور پر نہیں پاکستان کے نمائندے کے طور پر گئے تھے ایک ایسا ملک جہاں میڈیا کے نام پر بہت سارے چیختے چنگھاڑتے شور مچاتے جتھے ہر وقت آپ کا پیچھا کرتے ہیں اور زچ کردینے والے انداز میں لایعنی سوالات کی بھرمار کرتے ہیں مصدق ملک نے پاکستان کی نمائندگی کا حق بڑے احسن انداز میں ادا کیا کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بھارتی میڈیا کو بھارتی میڈیا کے انداز میں جواب دیا جانا چاہیے تھے لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ جو گودی میڈیا کے بپھرے ہوئے جتھوں کو جس طرح پورے تحمل برداشت اور حکمت کے ساتھ جواب دیا وہ قابل تحسین ہے اور ہاں جہاں تک بات ہے اردو کی تو یہ خوبصورت زبان تو جب اور جہاں بولی جاتی ہے سننے والوں کے کانوں میں رس گھول جاتی ہے مودی کے دیس کے نفرت بھرے ماحول میں خوبصورت اردو کا تڑکا بھی مصدق ملک صاحب نے خوب لگایا مجموعی طور پر ان کیلئے ایک لفظ ہے شاباش فیصل ندیم
6
23
30
486
حکومت کو بلدیاتی انتخابات ہر صورت کروانے پڑیں گے ان شاءاللہ مرکزی مسلم لیگ بہاولپور کی ہر یونین کونسل میں اپنا امیدوار میدان میں اتارے گی میڈیا سیل پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاولپور #pmmlbahawalpur
3
10
151
پنجاب حکومت سے درخواست ہے کہ مجھے فیصل ندیم رہنے دیں ۔۔۔۔
6
37
2
75
1,346
Adil Rahim retweeted
97 فیصد مسلم آبادی کے ملک میں پنجاب حکومت اسلامی تشخص کو مٹانے والے اقدامات سے گریز کرے۔
9
1
12
225
کبھی کبھار آپ کا آپ کے comfort zone سے نکلنا آپ کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے بےشمار سستیاں کوتاہیاں جو آپ کے وجود کا حصہ بن کر آپ کی شخصیت کو داغدار کررہی ہوتی ہیں comfort zone سے نکل کر آپ ان سے چھٹکارہ پانے لگتے ہیں سیکھنے کا وہ عمل جسے ساری زندگی جاری رہنا چاہیے comfort zone میں آکرکچھ رک سا جاتا ہے اور یہ عمل بھی آپ کی شخصیت کے مجموعی تاثر کے لیے مفید نہیں ہوتا اس لئے زندگی میں کبھی اگر آپ اپنے comfort zone سے باہر آجائیں تو اسے منفی لینے کے بجائے مثبت لیں کیونکہ اب وہ وقت شروع ہونے جارہا ہے جس میں آپ ایک بار پھر بہت کچھ سیکھنے جارہے ہیں اور آج کا یہ سیکھا ہوا کل کے تجربے کے ساتھ مل کر آپ کی شخصیت کو چار چاند لگانے جارہا ہے اس لیے comfort zone سے باہر آنے پر پریشان نہ ہوں اپنی شخصیت اور اپنے کام پر توجہ کریں ان شاءاللہ اگلی حاصل ہونے والی منزل پچھلی سے بہت بڑی ثابت ہوگی فیصل ندیم
2
13
2
16
722
Adil Rahim retweeted
یہ ہے پنجاب سرکار کی کارکردگی ،آٹا ،روٹی مہنگی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے بحران پر قابو پانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی صدر پنجاب مرکزی مسلم لیگ #PMML
9
16
141
کیا آٹے کے بعد چینی کی باری آنے لگی ہے ؟؟؟ گنے کی فصل اتر رہی ہے اور شوکر مل مالکان نے اب تک کرشنگ سیزن شروع نہیں کیا اس کا نتیجہ کیا نکلے گا ؟؟؟
10
55
71
731
Adil Rahim retweeted
گوجرانوالہ NA77 میں بے ضابطگیاں وزیر اطلاعات و نشریات عطاء ٹارڑ صاحب کے نام۔۔۔۔ جٹ جیا کوئی راٹھ نہیں جے او پھرے نہ ذوالفقار علی اولکھ صدر کسان لیگ #PMML
6
15
329
Adil Rahim retweeted
11 ارب کا جہاز لینے والوں کے لیے پانچ ارب کیا چیز ہے؟ ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کا مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی انٹرویو #PMML
2
27
1
45
653
موٹیویشنل اسپیکر طہٰ ابنِ جلیل کی صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبداللہ تمور اور آئی ایٹ کے جنرل سیکرٹری عبدالواجد بھی موجود تھے۔ #PMML #Islamabad #MotivationalSpeaker #Meeting
4
11
76
Adil Rahim retweeted
مریم نواز معافی مانگ لو، بچت ہو جائے گی، ورنہ۔۔ پنجاب حکومت کیخلاف بڑی محاذ آرائی شروع، نتیجہ کیا نکلے گا؟ مرکزی مسلم لیگ پرکالعدم جماعت کا الزام کیوں لگایا؟ #PMML #maryamnawaz #punjabgovt #pmln #redzon
14
1
21
343
این اے 77 ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مرکزی مسلم لیگ کی درخواست، عطاء تارڑ نے غیر مشروط معافی لی ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا #PMML #N_77
5
13
148
لاہور میں مہنگے آٹے کے خلاف مرکزی مسلم لیگ لاہور کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب
4
30
3
62
896
Adil Rahim retweeted
سیاسی اختلافات کو بہتان اور دہشت گردی کے الزامات کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔ سنئیے اردو پوائنٹ پر صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان تابش قیوم کا خصوصی انٹرویو #PMML
15
1
25
611
پاکستان میں بنتے ہوئے نئے حالات کے تناظر میں مرکزی مسلم لیگ بہت جلد اپنا مفصل بیانیہ جاری کرے گی جس میں پاکستان میں جاری نئے انتظامی یونٹس کی بحث اور اس کے ساتھ پاکستان کی سیاسی اشرافیہ کی جانب سے کیے جانے والے نظام کی تباہی اور اس تباہی میں اپنے جرائم کے اقرار کی بعد کی صورتحال پر مفصل بحث کی جائے گی ان شاءاللہ مرکزی مسلم لیگ کے مفصل بیانیے کے اجرا کے بعد پورے ملک میں ایک زبردست سیاسی تحریک کا اجرا کیا جائے گا اس تحریک کا مقصد پاکستان کے عوام کو ان کے حقوق کا شعور دینا اور ان حقوق کے حصول کیلئے کی جانے والی جدوجہد کیلئے تیار کرنا ہوگا یہ طے ہے کہ اگر بحیثیت محب وطن پاکستانی ہم پاکستان کو ترقی و فلاح کی شاہراہ پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں پرانے سیاسی بتکدے توڑنے اور نیا صاف شفاف نظام حکومت لانے کے لیے میدان عمل میں نکلنا ہوگا اس تحریک کے حوالے سے مرکزی مسلم لیگ کے ذمہ داران کارکنان کے کاندھوں پر بڑی بھاری ذمہ داری آنے والی اس لیے تمام ذمہ داران و کارکنان ملک و ملت کی فلاح و بہبود کیلئے اپنے بھرپور کردار کی ادائیگی کیلئے تیار ہوجائیں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آپ کا بھائی فیصل ندیم مرکزی ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ
3
24
3
39
867
Adil Rahim retweeted
این اے 77 میں 30 ہزار ووٹ اور سی ایم پنجاب کے "کالعدم بیان کی اصل حقیقت؟ #PMML
3
6
263
Adil Rahim retweeted
این اے 77 ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عطاء تارڑ نے غیر مشروط معافی مانگ لی
10
22
231
Adil Rahim retweeted
این اے 77 ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مرکزی مسلم لیگ کی درخواست، عطاء تارڑ نے غیر مشروط معافی لی ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا #PMML #NA77
1
10
1
18
563
Adil Rahim retweeted
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ "جھوٹے"نکلے،الیکشن کمیشن میں جھوٹ بول کر معافی مانگ لی۔۔۔سچ کیا ہے ۔۔سنیے @TararAttaullah
2
33
1
45
729
After CM a new notice of defamation issued to Azma Bukhari! NA77 serious allegations of rigging! youtu.be/hNXibODa0hY?si=6Msl…
3
19
22
522