muhammad ishaq retweeted
اہم ترین 🚨
باڑہ بازار میں احتجاج پر پولیس کی فائرنگ لیکن لوگ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں
muhammad ishaq retweeted
اب کوئی لیڈر شپ نہیں اب کوئی قیادت نہیں ، اس ملک میں نہ کوئی آئین نہ قانون نہ انصاف کا نظام ،فیصلے صرف سڑکوں پر ہونے ہیں اور فیصلہ عوام نے کرنا ہے آپ کے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے
#نکلو_پشاور_کی_طرف #FreeImranKhan
muhammad ishaq retweeted
جرنیل صاحب کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو چکی ہیں ۔ جرنیل بلوچوں والا فارمولہ اب خیبر پختونخوا میں لگانے جا رہے ہیں ۔کے پی پولیس اور بیوکریسی کو اپنی ہی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
muhammad ishaq retweeted
🚨🚨اگر پنجاب کی بزدل عوام بہادر بن کر اس طرح نکلی تو چھ گھنٹے نہیں ایک گھنٹہ کی مار ہے خان انشااللہ باہر ہو گا ۔
کیا پنجاب کی عوام تیار ہے میری آخری جنگ کو اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے نکلنے کے لیے ؟
نہیں نکلو گے تو ساری زندگی اللہ کی لعنت برسے گی کہ بزدل قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدل سکتی جب تک کوشش نہیں کرتی ۔
muhammad ishaq retweeted
آج سہیل آفریدی کے حلقہ انتخاب میں کوئی بھی مرد گھر پر نہیں ہے ہر کوئی نکل آیا ہے
muhammad ishaq retweeted
کوہاٹ میں "نعرہ تکبیر ۔۔ اللّه اکبر" کی صدائیں بلند۔
ماشاءﷲ۔ زبردست، خیبر پختونخواہ۔ 👏👏👏
muhammad ishaq retweeted
عشق عمران خان ایسا ہے کہ جو اس کے ساتھ کھڑا ہوجائے، لوگوں کو اس سے بھی عشق ہو جاتا ہے۔
سن، جمہور کی سن!
#سر_بکف_میدان_میں
muhammad ishaq retweeted
یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔۔۔ یہاں پر راج صرف عمران خان کا ہوگا۔۔۔۔
muhammad ishaq retweeted
وہ جو کہتے ہیں پی ٹی آئ ختم شد 🔥 teapawt.net/JunaidAkbarMNA/status/…















