Fazlullah Farooq (@AdvFFarooq) header
Fazlullah Farooq (@AdvFFarooq) profile picture

Lawyer, Advocate High Court, Member Islamabad High Court Bar Association, Member Peace Jirga Malakand, Writer, Analyst, جانشین فرزند مولانا صوفی محمد رحمہ اللہ

Islamabad, Pakistan
Joined March 2018
مسلیم لیگ حکومت نے جمھوریت کے نام پر وہ کھلواڑ کھیلا ھے جو تاحیات ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گا ۔اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کاروائیوں میں خواتین تک نہیں چھوڑا ۔دنیا مکافات عمل ھے یہی سب کچھ ان کے ساتھ ھوگا مگر کوئی ھمدردی والا نہیں ھوگا
7
موجودہ حالات نے کم از کم یہ واضح کیا کہ کچھ پارٹیاں عوام کے ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے جمھوریت کا راگ راپتے رھے مگر طرح اشکارہ ھوا کہ سارے اقتدار کے بھوکے تھے باقی جمھوریت کے لبادے میں عوام کو بے وقوف بنا رھے تھے
1
27
یہ کوئی انہونی بات نہیں ھے مختلف ادوار میں مختلف قوتوں نے زاتی مقاصد کیلئے آئین بھی پامال کیا ھے اور نام نہاد جمھوریت بھی پاؤں تلے روندا گیا ھے آج وہی تاریخ دھرایا جارھا ھے مگر اس کے اثرات آنے والے وقت میں بہت بھیانک ھونگے
1
30
کوھاٹ مسجد میں دھماکہ انتہائی ظالمانہ بزدلانہ کاروائی ھے بے گناہ نمازی شھید کرنا جو کہ میدان جنگ نہیں بلکہ عبادت خانہ میں اللہ کے عبادت میں مشغول تھے ایسے کاروائی مسلمانوں کے شایاشان نہیں ھوسکتی۔
23
اشرافیہ نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں پندرہ معصوم بچوں کو جلایا جرم مان کر استعفی اور معافی پیش کرنے کے بجائے وضاحتیں دے رھے ھے ان سے بڑھ کر المیہ کیا ھے ۔اللہ اس ملک کے مظلوم عوام پر رحم کرے
24
سوات کبل میں دھماکے کے نتیجے میں جو لوگ جانبحق ھوچکے ھیں اللہ ان کے مغفرت نصیب فرمائے اور جو زخمی ھے اللہ تعالی شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔قیمتی بے گناہ لوگوں کے جان لینا اللہ تعالی کے نزد سخت ترین جرم ھے ۔
1
56
فرات وقت رواں' دیکھ سوئے مقتل دیکــھ جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسین کا ھے اسلام زندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد
374
شیخ الحدیث مولنا محمد ادریس کی شھادت ایک عظیم سانحہ ھے یہ خلا کبھی بھی پر نہیں ھوگا ۔اللہ تعالی شیخ صاحب کے شھادت قبول فرمائے اور قاتلوں کو نیست ونابود کرے۔ائے روز ایسے واقعات سیکورٹی اداروں کے ھوتے ھوئے لمحہ فکریہ ھے!!!
31
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال، آمین سب دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدمبارک ۔ اپنے خوشی اور دعاووں میں فلس ط ن کے مظلومین کو یاد رکھئے فضل اللہ فارووق ایڈووکیٹ(HC) لیگل ایڈوائزر پاکستان( ایمپائر گروپ 🇶🇦 قطر)
1
166
رمضان ایثار محبت اور اخوت کا درس دیتا ھے ۔ائے اس مقدس مہینے میں عہد کرے کہ نہ صرف کھانے پینے بلکہ جھوٹ خیانت اور دوسروں کو نقصان پہنچانے سے بھی روزہ رکھے @FaizullahSwati @GovtofPakistan @MORAisbOfficial
22
دنیا کے کوئی مزھب بے گناھوں کوقتل کرنے کا اجازت نہیں دیتا ۔اسلام اباد دھماکے کے مزمت کرتے ھے اور متاثرین کے ساتھ دلی ھمدردی کا اظہار کرتا ھو @dcislamabad @ICT_Police @islamabad
1
65
پیر ذولفقار نقشبندی کے رحلت کا سن کر دلی صدمہ پہنچا ۔انہوں نے دین اسلام کی ترویج تزکیہ نفس اور اصلاح معاشرہ کیلئے جو خدمات سرانجام دئے ھے تاقیامت یاد رکھے جائینگے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے
1
31
ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام اباد میں دھماکہ انتہائی سفاکانہ اور بزدلانہ اقدام ھے جس کے جتنی مزمت کی جائے کم ھے دھماکے کے نتیجے میں ھمارا وکیل دوست اور دوسرے لوگ شھید ھوچکے ھے اور کچھ زخمی ھے اللہ ان کے مغفرت نصیب فرمائے اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے
34
ایک طرف اسرائیلی مظالم دوسری طرف مسلم حکمرانو کے بے غیرتی اور منافقت ۔ اللہ تعالی مشتاق احمد خان اور دوسرے ساتھیوں کے حفاظت فرمائے
31
Israel is the world's most terrorist and baseless state. On one hand, it is creating a history of oppression in Palestine. On the other hand, it is arresting people involved in Samad Potila. But the Muslim insensitive rulers are sleeping like rabbits.
29
کل اسرائیل کی جانب سے کی گئی بمباری کے انتہائی سخت مناظر، ہر طرف لہو لہو ہے۔ کل اسرائیلی حملوں میں 77 افراد شہید جبکہ 275 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ کو مت بھولیں...! ان کے لیے آواز بنتے رہیں...!
22
تیراہ خیبر پختونخواہ میں معصوم بچوں خواتین وغیرہ خون میں لت پت دیکھ کر فلسطین کے مظالم یاد ائے ۔ قیامت کے دن یہ پوچھینگے کہ ھم کس گناہ کے وجہ سے قتل ھوئے۔
1
18
حدیث کے روسے مسلمانوں کے مصداق ایک جسم کے مانند ھے جب ایک حصہ تکلیف میں ھو تو ساری جسم تکلیف محسوس کرتا ھے سعودیہ پاکستان کے درمیان معاھدہ خوش ائیند ھے مگر ان دونوں کو چاھئے کہ فلسطین میں بے گناہ مظلوموں کے ھر قسم مدد کرے یہی سچے مومن اور مسلمان کے شایاشان ھے
26
زلزلے کے نتیجے میں کنڑ افغانستان میں بہت سے جانیں چلے گئے ھے ایک طرف سیلاب دوسری طرف زلزلے ۔اللہ تعالی ھمیں قدرتی افات سے محفوظ کرے اور ھمارے گناہ معاف فرمائے @BBCWorld @UN
26