Malik Mohammad Akbar retweeted
🚨 انٹرنیشنل دنیا کو آر ایس ایس نظریہ واحد عمران خان نے واضح انداز میں ایکسپلین کیا تھا
Malik Mohammad Akbar retweeted
🚨سنا ہے جنگلوں کا بھی دستور ہوتا ہے
میرے اس ملک میں بھی جنگلوں کا دستور نافذ کریں
حالات کی ایسی عکاسی جسکو سن کر اپ داد دیے بغیر رہ نھی سکیں گے
اس ملک پر زبردستی قابضوں کے لیے ایک سبق ہے مگر اس کے لیے شرط ہے کہ آپکو ملک و قوم کا خیر خوا ہونا لازمی
Malik Mohammad Akbar retweeted
میں نے اپنا معاملہ اللّہ تعالیٰ کے حوالے کیا۔
میرے ربّ کے فیصلے ہی بہترین ہیں🤍❤️🙏
Malik Mohammad Akbar retweeted
انڈین
فلمیں ایک طرف اور یہ 2 منٹ کا ایڈ ایک طرف۔ پٹاخہ کمبینیشن
ہسٹری کا سب سے بڑا ملٹی سٹارر انتہائی فنی ایڈ 😀🔥
Malik Mohammad Akbar retweeted
پچھلے دنوں میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ قرآن کو سمجھے بغیر ایک مسلمان مرگیا تو وہ تو بہت گھاٹے میں رہا کیونکہ اسکو علم ہی نہیں کہ اللہ نے اس میں کیا کہا ہے اور اب ڈاکٹر صاحب کی یہ ویڈیو دیکھی ۔۔۔حق بات کی ہے انہوں نے۔ اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے، آمین
Malik Mohammad Akbar retweeted
بہترین معلم، بہترین استاد بہترین کھلاڑی بہترین سیاستدان عمران احمد خان نیازی
Malik Mohammad Akbar retweeted
فلسطینی لڑکی ہند رجب کے نام کا اسٹیکر لگانے پر امریکی رگبی کھلاڑی پر 11 ہزار ڈالرز جرمانہ
Malik Mohammad Akbar retweeted
خبر یہ ہے کہ
عدلیہ کا فیصلہ نا ماننے پر سپریم کورٹ شہباز شریف کو نااہل بھی کر سکتی ہے
اور مریم نواز پر توہین عدالت کی کارروائی بھی ہونے کے امکانات بڑھ گئے کہ ابھی تک کیوں عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا
Malik Mohammad Akbar retweeted
ڈپریشن اور مایوسی کی وجوہات اور علاج ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
Malik Mohammad Akbar retweeted
ہمارے سوالوں کا جواب دو، جائے وقوعہ کو بدل دیا گیا؟ آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں؟ صحافی برادری سیخ پا
ڈی آئی جی فیصل کامران پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئ
Malik Mohammad Akbar retweeted
عمران خان سے آف دا فیلڈ گپ شپ ہوتی تھی لیکن اس کے لائف سٹائل کو تو ہم چھو بھی نہیں سکتے
عمران خان نے 20 سال محنت کی اور اس میں یہ قابلیت تھی کہ وہ وزیراعظم بنتا۔
اب عمران خان کو جیل میں دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ اتنے بڑے عہدے پر رہنے والے شخص کو علاج تک کہ سہولیات میسر نہیں
وہ ایک بہت بڑا کرکٹر اور ملک کا وزیراعظم رہا ہے۔
سابق بھارتی کپتان کپل دیو
Malik Mohammad Akbar retweeted
اللہ کی رضا میں راضی رہنا ۔۔ اللہ تعالیٰ کی معرفت اور حقیقی ایمان کا لازمی نتیجہ ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم گفتگو
Malik Mohammad Akbar retweeted
جیو نیوز کے بعد ARYسمیت کئی یوٹیوبرز کی جانب سے مقدسات کے خاکے نشر کرنے کا معاملہ سامنے آگیا ہے ۔پاکستان کے معروف لائف کوچ ٹرینر اور تحریک نظریہ پاکستان کے رہنما قیصر احمد راجہ نے اپنے وڈیو بیان میں اس ساری صورتحال پر گرفت کرتے ہوئے جیو نیوز کے علاوہ دیگر چینلز کے اس قسم کے اقدامات کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس معاملے کی روک تھام اور قابو کے لیے پیمرا کے ساتھ سوشل میڈیا ریگولیٹر یعنی پی ٹی اے حکام سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ قیصر احمد راجہ کے مطابق اُن سے رابطے میں موجود کئی علمائے کرام نے جیو کے عمل کی شدت سے مخالفت کی ہے اور شرعی طور پر اس عمل کو ناقابل قبول اور ناجائز و گستاخانہ ہی قرار دیا ہے۔
#shaoorfeed #MediaEthics #PEMRA #PTA #ARYNews #shaoornews
Malik Mohammad Akbar retweeted
بینظیر انکم سپورٹ میں 5 ہزار سے زائد خواتین کا ایک ہی شوہر!! پورا سندھ فیل ہوگیا، افسران کے بچے پاس ہوگئے
علی خورشیدی نے پیپلز پارٹی کا رگڑا لگا دیا
Malik Mohammad Akbar retweeted
Spot on analysis by Maulana Tariq Masood on Geo News ban. 100% endorsement
Malik Mohammad Akbar retweeted
نجات کا واحد راستہ ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ ۔۔
Malik Mohammad Akbar retweeted
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے


















