Akmal Gopayra (@Akmal041) header
Akmal Gopayra (@Akmal041) profile picture

“Happiness is not something ready made. It comes from your own actions.”

Punjab, Pakistan
Joined October 2015
Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)
جو ترے عیب بتاتا ہے اسے مت کھونا اب کہاں ملتے ہیں آئینہ دکھانے والے
1
11
ہماری چیخ میں اتنی تو سنسناہٹ ہو فضا میں دیر تلک ارتعاش جاری رہے وہ کیسے دلنشیں خوابوں کا لطف لے پائیں کہ جن کی نیند میں فکرِ معاش جاری رہے
1
ببر شیر. شیر پنجاب ❤️ بس سانوں اپنے ہیرو نظر نئیں آندے سانوں بیگانے زیادہ چنگے لگدے نیں. ایہوں ای حال اسی اپنی روز مرہ زندگی وچ کرنے آں اپنے قریبی رشتیاں نال. گل اک یاد رکھنا دور دے ڈھول سہانے لگدے نیں، دور دے لوگ سوہنے لگدے نیں، رائے احمد خان کھرل شہید ❤️
اس عہدِ بدلحاظ میں ہم سے گداز قلب زندہ ہی رہ گئے تو بڑا کام کر گئے ( عرفان ستار )
دیوارِ شب اور عکسِ رُخِ یار سامنے پھر دل کے آئینے سے لہو پھوٹنے لگا پھر وضعِ احتیاط سے دھندلا گئی نظر پھر ضبطِ آرزو سے بدن ٹوٹنے لگا (فیض احمد فیضؔ) #SaturdayVibes #poetry #black
پہلی گل کہ ____ ساری غلطی میری نئیں جے کر میری وی اے __ کی میں تیری نئیں۔۔؟ او کہندا اے، پیار تے جنگ وچ جائز اے سب میں کہنی آں __ اُونہوں __! ہیرا پھیری نئیں میری من تے ____ اپنی اپنی راہ پئیے کی کہنا ایں۔۔؟ جِنی ہوئی، بتھیری نئیں. #photography #Punjabi #poetry #sheikhupura
3
ان طلبہ کو ایسے گرفتار کیا گیا جیسے کوئی بہت بڑے دہشت گرد تھے
پرنسپل ڈگری کالج کی غنڈہ گردی۔ اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج شیخوپورہ کے نوجوانوں کو پولیس کے حوالے کیا گیا جو کہ غیر قانونی ہے اور پولیس کی یکطرفہ کارروائی ہے۔ اگر ہمارے طلبہ کو رہا نا کیا گیا تو شہر بلاک کیا جائے گا۔ @OfficialDPRPP @JamiatPK @RSheikhupura @EduMinistryPK
1
لگ گئی نظر پنجاب نوں 💔 اوہ پاوے چڑھدا پنجاب ہوے یا لہندا پنجاب.. چڑھدے دے باہوی ضلعے۔لہندے دے چھتی چڑھدا چھنتالی فیصد۔لہندا پنجاب 54 فیصد چڑھدے دا سب تو وڈا شاہر لدھیانہ۔لہندے دا لہور
1
اے رسولِ خدا ﷺ، آپ کے قدموں میں ہماری عزت آپ کا اُجلا کردار کائنات کی روشنی ہے آپ کے دل کا رحم چاند کی ٹھنڈی سفیدی ہے آپ کا مقام ہماری سمجھ سے بالا تر، خدا بذاتِ خود آپ پرسلام بھیجتا ہے! صل اللہ علیہ وسلم ♥️
1
2
محمد یوسف کی زندگی قابل رشک ہے. یوسف یوحنا سے محمد یوسف ❤️ بہت سی دعائیں @yousaf1788 ❤️
اس دفعہ پنجابی کلچر جس جوش و جزبے سے منایا جا رہا ہے اس سے پہلے ایسا ممکن نہیں تھا. #Punjab #PunjabiCultureDay #PunjabCultureDay2022
1
سب جگ واسیاں ،تے جگ بھر وچ وسدے پنجابیاں نوں ،پنجابی ماں بولی دیہاڑ دئیاں بوہت بوہت ودھائیاں۔ حق دا نعرہ مار پنجابی ماں دا قرض اُتار پنجابی ماں بولی جے پیار ہے تیرا کھل کے کر اظہار پنجابی اوتھے میلہ لگ جاندا ہے جتھے بیٹھن چار پنجابی #MotherLanguageDay #mondaythoughts
1
میں اُس کی بوئے خوش امکان کے خمار میں ہوں کہ مجھ میں کوئی مہکتا ہے، مجھ سے بہتر بھی
1
5
یا رسول اللہ آپ کو نہیں دیکھا لیکن ہم آپ سے محبت کرتے ہیں. صلی اللہ علیہ وسلم. ❤
11
😎😎
A moment from the video uploaded by @ShamsAmjadJI (related to @PunjabJamaat 's protest in Skp)in which we ( @an_6f2i ,@iK_Waseer & @Akmal041 ) were discussing to slip away for the sake of a fresh juice and few cups of tea.🤣 And we did it 🤣
3
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں ناصر کاظی
2
Say, (O Muhammad, to mankind): If ye love Allah, follow me; Allah will love you and forgive you your sins. Allah is Forgiving, Merciful. Quran 3:31 #royalDaniyal #restaurantlife #Motivational
1
3
اللہ اکبر #AllahHuAkbar
3
کھانے کا آڈر کرتے وقت ان دوستوں کا بھی ایک لیول ہے, جو کہتے ہیں کہ میرا کھانے کا موڈ نہیں, بس تھورا سا taste کر لوں گا.. #restaurantlife #royalDaniyal
1
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب فیض احمد فیض
3