Akmal Gopayra (@Akmal041) header
Akmal Gopayra (@Akmal041) profile picture

“Happiness is not something ready made. It comes from your own actions.”

Punjab, Pakistan
Joined October 2015
Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)Photo by Akmal Gopayra (@Akmal041)
کیا اثاثہ ہے جسے کھو بھی نہیں سکتے ہیں ہم ترے ہو کے ترے ہو بھی نہیں سکتے ہیں سب کی نظریں ہیں کہ دامن پہ جمی رہتی ہیں داغ دل کش ہے بہت دھو بھی نہیں سکتے ہیں درد اتنا کہ پہاڑوں کو بھی تلپٹ کر دے اور انا ایسی کہ ہم رو بھی نہیں سکتے ہیں
1
7
کشتیاں ٹوٹ گئی ہیں ساری۔۔!! اب لیے پھرتا ہے دریا ہم کو۔۔!!
31
313
6
2,701
#صبر کیسے کر لیں؟ عین جیسے #روزہ رکھ لیا اس تسلی کے ساتھ، کہ مغرب کی اذان ہو ہی جانی ہے!
This post is from an account that no longer exists. Learn more
19
58
ماں سے اپنا دُکھ چھپا رکھنا نیکی میں آئے گا!
This quoted post is unavailable.
2
6
23
Akmal Gopayra retweeted
Visited RDCR after days and no doubt @Akmal041 have done a tremendous job.They have announced 23rd of March as their opening date. Best of luck buddy 👍 – at Shekhupura, Pakistan
1
10
Akmal Gopayra retweeted
Replying to @Akmal041
@Akmal041 is #hiring staff for his newly built #Restaurant in the heart of city #Sheikhupura. #RoyalDaniyal
1
1
Akmal Gopayra retweeted
زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں داغ دہلوی
3
12
Akmal Gopayra retweeted
سوال مے نہ کروں ساقی فرنگ سے میں کہ یہ طریقہ رندان پاک باز نہیں علامہ محمد اقبال رح
1
11
There are men who burn down schools, and kill students. And then there are men like these. Know the difference.
37
340
25
2,380
Akmal Gopayra retweeted
آپ کی غفلتوں کے تئیں، باغِ وجود اجڑ گیا ہجر کے رنگ اڑ گئے، بخیۂ عشق اُدھڑ گیا ایک خیال مثلِ خضر، کب سے ہے میرا ہم سفر آگے کٹھن ہے راستہ، جانے وہ کیوں بچھڑ گیا احمد حامدی
1
3
16
رحم الله أخانا الحبيب الدكتور عبد الغفار عزيز، الأمين العام المساعد للاتحاد العالمي لعلماء المسلمين ونائب أمير الجماعة الإسلامية بباكستان.. اللهم اغفر له وارحمه، وأنزله منازل الصديقين، وارفع درجاته في عليين، واجزه خيرًا عما قدم لدينه وأمته، واخلفه في عقبه بخير.
151
412
42
3,015
جماعت اسلامی کراچی کی یوم استحصال کشمیر ریلی پر دستی بم حملہ کم از کم پانچ افراد زخمی
13
63
18
176
پیارے بھائی اور میرے محلے دار محمد عدنان کل شام سے ڈیوٹی پر جاتے باوردی ،غالبا جبری لاپتہ کردیئے گئے ہیں ۔انتہائی نفیس انسان ہیں۔کسی کے پاس مدد کی کوئی سبیل ھوتو لازمی رابطہ کرے پولیس تو آیف ائی آر سے بھی انکاری ھے۔ – at Punjab, Pakistan
5
12
Akmal Gopayra retweeted
A typical planning session with @ali_abid143 and @Akmal041 #TB بقول #فیض ...! چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل کہیں تو ہوگا شبِ سست موج کا ساحل کہیں تو جاکے رکے گا سفینۂ غمِ دل جواں لہو کی پراسرار شاہراہوں سے.....!
1
2
5
Akmal Gopayra retweeted
Friends in " DEEN " Group call with @Akmal041 and @ali_abid143 ❤️
1
1
6
Akmal Gopayra retweeted
Sh Haitham is “radicalising” sisters in Pakistan 😅
7
37
8
153
یہ خاتون عالمی سطح کے اقتصادی ماہر اور مصر کےاکلوتےمنتخب صدر محمد مرسی کے معاشی مشیر ڈاکٹرعبداللہ شحاتہ جو گزشتہ 6 سال سے گرفتار ہیں کی اہلیہ ہیں یہ محترم خاتون سخت سردی میں #مصر کی عقرب جیل کے باہر رات گزارنے پر مجبور ہیں تاکہ اگلی صبح شوہر سے ملاقات کی کوشش کرسکیں لاحول ولا قوۃ
هذه زوجة الدكتور / عبد الله شحاته أحد عمالقة علماء الاقتصاد في العالم والمستشار الاقتصادي للرئيس الشهيد الدكتور محمد مرسي نائمة أمام سجن العقرب لكي تدرك طابور الزيارات صباحاً!!
9
94
11
173
جمعرات کو سورج گہن ہے اس موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی نماز کسوف پڑھائی اور امت کو تلقین بھی فرمائی کہ جب گہن ہو تو یہ نماز پڑھا کریں یہ دو رکعتیں جماعت سے اذان کے بغیر پڑھی جاتی ہیں طریقہ عام نمازوں جیسا ہے البتہ اس میں قراءت ركوع أور سجدے بہت لمبے ہوتے ہیں
105
2,022
40
6,819
Akmal Gopayra retweeted
Students at G9 signal, kashmir Highway demanding justice for Syed Tufail. #JusticeForSyedTufail
8
10