Ali retweeted
راولپنڈی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لیاقت روڈ پر ایران میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں
#ismailhaniye #اسماعيل_هنيه
Ali retweeted
راولپنڈی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لیاقت روڈ پر ایران میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں
#ismailhaniye #اسماعيل_هنيه
Ali retweeted
راولپنڈی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لیاقت روڈ پر ایران میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
#ismailhaniye #اسماعيل_هنيه
Ali retweeted
راولپنڈی - جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم لیاقت روڈ پر ایران میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
#ismailhaniye #اسماعيل_هنيه
Ali retweeted
مطالبات کی منظوری تک مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسز کے خلاف دھرنا جاری رہے گا
#JI_AwamiDharna
Ali retweeted
مری روڈ پر دھرنا آج چھٹے دن بھی پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ نماز مغرب کی ادائیگی کے مناظر
Ali retweeted
ایک کروڑ 10 لاکھ کی ادائیگی
راولپنڈی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی عینک کو عامر محمود چیمہ نے ایک کروڑ 10 لاکھ میں خریدا تھا۔ مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ سے دھرنے کے سٹیج پر انھوں نے ملاقات کی اور ادائیگی کرکے رسید حاصل کی۔
Ali retweeted
368ارب روپےتنخواہ داروں نےگزشتہ سال ٹیکس دیا 20 ایکڑسےزیادہ زمین رکھنےوالےجاگیرداروں سےٹیکس لو !!!
#JI_AwamiDharna
Ali retweeted
کیسےکہتےہوتم کہ ٹیکسزجمع کرنےکےلیےبجلی کی قیمت بڑھاناپڑےگی اپنی مراعات ،عیاشیاں اورلگژری گاڑیاں ختم کرو
#JI_AwamiDharna
Ali retweeted
تنخواہ دار لو گوں کے ساتھ جو سلوک انھوں نے کیا ہے یہ تولوگوں کو تباہ و برباد کرنے والا سلوک ہے
#JI_AwamiDharna
Ali retweeted
4لاکھ سرکاری گاڑیاں پورےملک میں موجودہیں اگریہ گاڑیاں بیچ دیں تو500ارب قومی خزانےمیں آئیں گے
#JI_AwamiDharna
Ali retweeted
حکومتی کمیٹی سے آج دوبارہ مذاکرات ہیں، آج کی ملاقات کے بعد اندازہ ہو جائے گا کہ حکومت مسائل کے حل میں کتنی سنجیدہ ہے۔ حکومت کو عوامی حقوق کے لیے اٹھائے گئے ہمارے مطالبات ماننا ہوں گے، بصورت دیگر دھرنا پورے ملک میں پھیلے گا اور حکمرانوں کو عوامی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکنا ہوں گے
#JI_AwamiDharna
Ali retweeted
اسلامی ممالک کے سربراہان کی خاموشی ہی غاصب اسرائیلی ریاست کی طاقت ہے، یہ غاصب ریاست اپنی شکست اور ہزیمت کا بدلہ عورتوں اور بچوں سمیت عام انسانوں کے قتل عام سے لے رہی ہے، اگر مسلم حکمرانوں نے غیرت سے کام نہ لیا تو عوامی لاوا ان کے خلاف پھٹ سکتا ہے
#JI_AwamiDharna
Ali retweeted
فلسطینی مزاحمت کے شہید سربراہ وہ مزاحمتی کردار تھے جنہوں نے تحریک آزادی فلسطین کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا، ان کے خاندان میں 70 شہداء ہیں، یہ شہادت اس تحریک کو مزید آگے بڑھائے گی اور لاکھوں نئے مجاہد پیدا ہوں گے
#JI_AwamiDharna
Ali retweeted
وزیراعظم اعلان کریں کہ وزراء بڑی گاڑیاں استعمال نہیں کریں گے1300سی سی گاڑیاں استعمال کرنے سے قومی خزانے میں 300 ارب کا فرق پڑے گا
#JI_AwamiDharna






















