Ali Anwaar (@AliBinger) header
Ali Anwaar (@AliBinger) profile picture

Rooted in Indus Civilisation • Kissan🌾

People's Republic of China
Joined October 2018
Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)
زبان اک میڈیم تو ودھ کہ اک قومی یادداشت ہندی اے. ساڈی تریخ ،مزاحمت، کلچر پنجابی زبان دے مختلف رنگاں چہ محفوظ اے. زبان نو چھڈیا تے اج اپنی پہچان تے شرمندہ نسل اپنی ٹارگٹ کلنگ تے حقوق لیے بولدے وی جھجک دی. اپنی بولی نوں چھڈکے کاہنوں در در رلدے پھریئے اس لیے ماں بولی بول پنجابی.
11
51
5
189
16,999
Ali Anwaar retweeted
دو عظیم آرٹسٹ Monet اور Renoir نے 1869 میں اکٹھے، ایک ہی منظر کی مصوری کی۔ مونے (L) نے پانی و روشنی سے لمحوں کی ناپائیداری کو کینوس پر اتارا۔ رینوآر (R) نے انسان و زندگی کی رونق کو موضوع بنایا۔ تخلیق و ذہن کی کشادگی، فکر کے زاویوں کو خوبصورت رکھتی ہے، چاہے نقطہ نظر مختلف ہو!
2
15
609
We are all museums of things that abandoned us long ago Sylvia Plath
1
1
44
دانشور صاحبہ کا حال " آٹا گھن دی ہلدی کیوں" والا ہوگیا ہے.
A report by the Pakistan Air Quality Initiative finds that data does not support attributing the poor air quality in Lahore, or in Punjab, to Diwali emissions. "PM2.5 rose across the province after Diwali, but the increase was larger in cities far from the border, which received no air from India." reports.hawanama.org/gazette
2
78
یہ چٹکی بجاتے ہی ٹھیک بھی نہیں ہوگی. اس کے لیے اچھی خاصی محنت اور نیک نیتی پر مبنی پالیسیاں چاہییں، جو سیٹھوں اور جنگوں کے دیوانوں کے ہوتے نہیں ہو سکتا اور نہ ہی فضول قسم کے ایکٹوازم سے، جن کا بنیادی مقصد ان عناصر پر زیادہ واویلا کرنا ہوتا ہے، جن کا عمل دخل سب سے کم ہوتا ہے.
انسانی لالچ کی وجہ سے ہم اپنی پالیسیوں میں توازن کھو چکے ہیں. جیسے سمندر میں ہر سال گرنے والا تازہ پانی اگر کم ہو تو بھی نقصان ہے، اور اگر گلیشیئر پگھلنے کی صورت میں زیادہ چلا جائے تو تب بھی.
4
87
انسانی لالچ کی وجہ سے ہم اپنی پالیسیوں میں توازن کھو چکے ہیں. جیسے سمندر میں ہر سال گرنے والا تازہ پانی اگر کم ہو تو بھی نقصان ہے، اور اگر گلیشیئر پگھلنے کی صورت میں زیادہ چلا جائے تو تب بھی.
کلائمیٹ چینج ماحول میں کوئی تبدیلی یکدم نہیں ہوتی، یہ ہماری، خصوصاً اشرافیہ کی، دہائیوں پر محیط محنت کا نتیجہ ہوتی ہے. آج اس کے سائیڈ ایفیکٹس بھگت رہے ہیں. سموگ ایک سال اچانک آئی تھی، لیکن اس کے پیچھے کئی دہائیوں کی محنت تھی.
1
2
123
کلائمیٹ چینج ماحول میں کوئی تبدیلی یکدم نہیں ہوتی، یہ ہماری، خصوصاً اشرافیہ کی، دہائیوں پر محیط محنت کا نتیجہ ہوتی ہے. آج اس کے سائیڈ ایفیکٹس بھگت رہے ہیں. سموگ ایک سال اچانک آئی تھی، لیکن اس کے پیچھے کئی دہائیوں کی محنت تھی.
1
2
94
ہمارا ایک دانشور گروپ تہواروں پر تلواریں نکال کر بیٹھ جاتا ہے. ٹھیک ہے کچھ منفی چیزیں جڑی ہوتی ان پر بات ہونی چاہیے. وہی دانشور سموگ میں سانس لے رہا ہے اور دیوالی کی مبارک باد دے رہا، لیکن اس کے ساتھ جڑی منفی چیز پر بات نہیں کر رہا ہے. باق دیوالی روشنیوں کا تہوار ہے، منانا چاہیے
6
79
کچھ دانشور مشکل الفاظ لکھ کر اپنی دانشوری کے نقائص کو چھپاتے ہیں. پردہ ہٹاؤ نیچے سے کچھ نہیں نکلتا. یہ ایسے ہی جیسے اپنے عیب چھپائے کے لیے بناوٹی شخصیت کا سہارا لیتے ہیں. یہی ایک بڑی رکاوٹ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ڈرائنگ روم کی دانشوری ڈرائنگ روم تک ہی رہ جاتی ہے.
1
5
90
Looking forward to having a Pakistani astronaut on board China’s #Tiangong space station—the first foreign astronaut to do so. It will mark the first ever joint mission of Chinese and foreign astronauts in the history of China’s manned space program.
53
202
18
1,229
36,975
Ali Anwaar retweeted
Pakistan farmers in long fight to make German firms pay for flood damage. Khoso and 38 other farmers from Sindh province who were devastated by "apocalyptic" flooding in 2022 are suing German energy firm RWE and cement maker Heidelberg Materials in a rare bid to make big polluters pay damages for climate impacts u.afp.com/SyFP
3
139
14
334
32,425
Happy Iqbal day ❤️
Happy nine eleven twenty six
1
49
اندر مچنے والی ہلچل کو کبھی زبان تک لانے کی ہمت نہ ہوئی. پھر ہمت ہوئی تو چھانٹ چھانٹ کر کچھ خیالات لکھنے لگا. اب عالم یہ ہے کہ اندر ایک خالی پن ڈستا رہتا ہے، مگر الفاظ بھی ساتھ چھوڑ گئے ہیں، جن کے سہارے کم از کم اس خلا میں کچھ رنگ بھر سکوں.
3
31
دانشور اپنے افکار کو بھولتے جا رہے ہیں. علامہ اقبال کا دن آدھا گزر گیا. ابھی تک اقبال کی شاعری کاپی پیسٹ اور خراب ہے، والی پوسٹ نہیں کی کسی نے.
1
44
پہلے تو اپنی انصاف کی دیوی پر ہنس لینا چاہیے پھر اگر سسٹم میں تھوڑی سی جان باقی ہے تو جنہوں نے بہن بھائی کو پھنسایا تھا، انہیں بیس سال کے لیے اندر ڈال دینا چاہیے.
زندگی کے 20 سال توہین کا جھوٹا الزام کھاگیا سپریم کورٹ نے مظلوم بہن بھائی کو بری کردیا۔ Siblings acquitted in blasphemy case after 20 years dawn.com/news/2042919
1
4
103
Ali Anwaar retweeted
Academia is full of such sordid perverts—education can neither regulate nor eradicate the evil
GCU Lahore, Assistant professor department of English Mahboob Ahmad was confronted today by the mother of a student. The mother alleged that Mahboob has inappropriate pictures of her daughter and that he has also extorted money from her. This is the same Mahboob Ahmad who was +
1
2
5
408
Ali Anwaar retweeted
JUST IN: Pakistani astronaut to join China's next space station mission, making history as the first non-Chinese astronaut aboard the station.
61
144
32
2,291
226,092
Ali Anwaar retweeted
دس لاکھ کی بھینس ہے۔ پانچ سو اوپر کی درمیانہ درجہ کی گھوڑی ملتی ہے۔ وزیرستان میں زندہ انسان کی زیادہ سے زیادہ قیمت پانچ لاکھ مقرر کی ہے؟ پاکستان کے قانون میں اسکی اجازت ہے؟
Breaking News | South Waziristan Armed men affiliated with Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) have reportedly fixed the maximum bride price (Walwar) at Rs 500,000 in Azam Warsak, Kuzha Panga and several other areas of South Waziristan.According to local reports, the militants announced the decision in mosques across the area, directing residents not to accept more than Rs 500,000 as bride price for their daughters and sisters They reportedly warned that anyone violating this order would face severe punishment. @Pirzada @FrontLineHRD
1
1
19
1,007
ہم کبھی کبھار سوچتے ہیں کہ لوگ جینا کیوں چھوڑ دیتے ہیں، کیسے تھک جاتے ہیں زندگی سے. فلاں فلاں. پھر ایک وقت آتا ہے، ہمیں ان سوالات کے جوابات مل جاتے ہیں. کوئی کیا سوچتا ہے، کیا نظریہ رکھتا ہے. میرے خیال میں جج نہیں کرنا چاہیے،ہر کوئی اپنے طریقے سے اس جینے سے لڑ ہی رہا ہوتا ہے
4
62
that one-sided love hurts.
36
1,686
185
7,582
If there were another life, I would wish to be a tree standing forever, in a form neither sad nor joyful, half of me settled in the soil, and the other half soaring in the winds, half of me scattering a damp shadow and the other basking in the sun’s light - San Mao
2
70