ادم زاد په معنا واړه یو صورت دي
هر چهٔ بل اَزارَوي هغه اَزار شي
رحمان بابا – at Peshawar, Pakistan
20
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام نوجوانوں کی زندگیوں کو بدلنے کیلئے پُرعزم۔۔!💫
پرائم منسٹرز ٹیبل ٹینس #سپورٹس لیگ میں خیبر پختونخوا ہزارہ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے حمزہ جو اپنے گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لئے بھی جدو جہد کر رہے ہیں۔👏
@hecpkofficial
1
31













