ALI SHER retweeted
عمران خان 2019 میں سعودیہ اور ایران کے درمیان ثالثی کیلئے پہنچے تو تمام ایران کابینہ، تمام سینئر آفیشلز، عسکری عہدیدار عمران خان کے استقبال کیلئے جمع ہوئے
عمران خان کی نشست کے پیچھے پاکستان کا عظیم پرچم رکھا گیا ، یہ سب عزت اس وجہ سے تھی کیونکہ عمران خان وہاں خودمختاری پاکستان کی نمائندگی کررہے تھے امریکہ کے نمائندے بن کر نہیں گئے تھے
ALI SHER retweeted
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
commondreams.org/news/us-bac…
ALI SHER retweeted
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House
Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏
ALI SHER retweeted
ن لیگ کے دور حکومت (2013 تا 2018) میں ملک کا تجارتی خسارہ اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ آسمان کو چھو رہا تھا اور برآمدات کم ہوگئی تھیں لیکن نواز شریف دعوی کرتے ہیں کہ ہم نے معیشت ٹھیک کر دی تھی۔ اعداد وشمار ملاحظہ کیجیے:
2013 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ: 2.5 ارب ڈالر
2018میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ: 19.89 ارب ڈالر
2013 مالی سال کے اختتام پر برآمدات 25 ارب ڈالر
2018 مالی سال کے اختتام پر برآمدات 23 ارب ڈالر
ALI SHER retweeted
سوراب بلوچستان میں افواج پاکستان نے فضائی بمباری کی۔ 20 سے زیادہ معصوم لوگ اور بچے شہید کردیے۔ جب پتہ چلا کہ غلط جگہ پر حملہ کردیا ہے تو میڈیا کو بیان جاری کردیا کہ وہاں دھماکہ خیز مواد بنانے کی فیکٹری تھی جو خود ہی پھٹ گئی ہم نے توکچھ نہیں کیا۔
ALI SHER retweeted
آزاد جو کہ اب نہیں رہا کشمیر میں بندوقوں کے سائے تلے جعلی الیکشن کے بارے انٹرنیشنل میڈیا کی ایک اور رپورٹ
ALI SHER retweeted
میرا نام احتشام ہے میں اسلام آباد پولیس کا ملازم ہے مجھے میرے سینیئرز نے انڈین کرنسی دی اور کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے جلسے میں پھینک دوں ۔۔
ALI SHER retweeted
آزاد کشمیر کی یہ انقلابی مناظر بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا، اسے کہتے ہیں ایک قوم 🔥
ALI SHER retweeted
یہ بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا
آزاد کشمیر میں اپنے حقوق کے لیے خواتین کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہے 🔥
ALI SHER retweeted
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak
@therealkapildev @ImranKhanPTI
#ImranKhan
ALI SHER retweeted
میں نے تقریباً 145 بجلی بنانے والے پلانٹس کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے جس کے مطابق 145 میں سے تقریباً 87 پاور پلانٹس کے لائسنس میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی وزارت اعظمیٰ کے ادوار میں جاری کئے گئے ہیں۔
ALI SHER retweeted
کل ایمل ولی نے 9 مئی کو PTI کے خلاف کیا گیا ڈرامہ قرار دیا،
اور آج لاہور سے TLP کے امیدوار ن لیگ کو شرم دلاتے ہوئے عمران خان کے امیدوار کو اصل فاتح قرار دے رہے ہیں۔
اتنی ذلت کے بعد بھی اقتدار سے چمٹے رہنا بہت معیوب بات ہے۔
ALI SHER retweeted
🇮🇷 Iranian scientists make breakthrough in mRNA vaccines against breast cancer.
The new vaccine design is set to target two key proteins that drive tumor survival and progression—VEGFR2 and c-MET.
ALI SHER retweeted
اٹک سے جسے جتوایا گیا ( ملک سہیل ) وہ مجھ سے 64 ہزار کی لیڈ سے ہارا ہے یہ بات میں مسجد میں کھڑے ہو کر کہہ سکتا ہوں ۔۔۔
ایک اور ویڈیو میں سعد رضوی نے تسلیم کیا تھا کہ سیٹ ایمان طاہر جیتی تھی اس کے علاوہ موجودہ گورنر سلیم حیدر نے بھی تسلیم کیا تھا کہ سیٹ ایمان طاہر جیتی تھی ۔۔۔
چیلنج ہے، سب سے پہلے اٹک کے دونوں قومی اسمبلی کے حلقوں کے 2018 اور 2024 کے فارم 45 عوام کے سامنے رکھ دیں۔ایک ایک پولنگ اسٹیشن اور ایک ایک وارڈ کا رزلٹ چیک کر لیں۔اگر سچ جاننا ہے تو فرضی بیانات نہیں، اصل ریکارڈ سامنے لائیں۔ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہو جائے گا۔آپ نے دیدہ دلیری سے 2024 میں عوام کا مینڈیٹ چوری کیا۔ اب وہی بات کہ چور مچاۓ شور۔
ALI SHER retweeted
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
ALI SHER retweeted
شہباز شریف صاحب یہ ایک حلقہ کھول دیں یا کوئٹہ میں سروے کروادیں۔ جہاں 4 ہزار سے کم ووٹ لینے والے کو 27 ہزار اور 40 ہزار سے زائد ووٹ لینے والے کو 25 ہزار کردیا گیا تھا۔ آپکا امیدوار فارم 45 کے مطابق آٹھویں نمبر پر تھا۔
ALI SHER retweeted
اقوام متحدہ کا بیان 🚨
ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
ALI SHER retweeted
Vice President @JDVance,
Are you aware of the ongoing human rights violations in Pakistan? The destruction of judicial independence, the imprisonment of former Prime Minister @ImranKhanPTI despite repeated international concerns, and the detention of Nobel Peace Prize nominee @MahrangBaloch_ should alarm every defender of democracy and human dignity.
If America truly stands for freedom, justice, and the rule of law, please pay attention. Silence in the face of oppression only emboldens those who violate fundamental human rights.
@WhiteHouse @SecRubio @StateDept @USEmbassyPak @UNHumanRights @volker_turk @amnesty @hrw @EU_Commission @Europarl_EN @commonwealthsec @POTUS @VP
#ReleaseImranKhan #FreeMahrangBaloch #HumanRights #RuleOfLaw #Pakistan























