Salar Sultanzai retweeted
🚨 Urgent Statement from Rubina Khan on Imran Khan: 03-11-2026
-After 7 months , his lawyer was finally allowed a brief meeting.
-He has been in isolation for over a year.
-Imran Khan’s blood pressure recently spiked to 192, and he has accused authorities of failing to provide proper medical treatment.
Despite a Supreme Court order, he remains denied adequate medical care.
-The family demands his immediate transfer to an independent medical institution in Islamabad before it is too late.
#ImranKhan #Pakistan
#ruleoflaw #HumanRights
Salar Sultanzai retweeted
عمران خان کو کبھی بھی قسمیں کھا کر لوگوں کو بتانا نہیں پڑا کہ لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں، مجھے دیکھ کر ہجوم چیر دیتے ہیں ، مجھے دیکھ کر تڑپ تڑپ کر رونے لگتے ہیں ۔
Salar Sultanzai retweeted
عمران خان کی یہ 5 جولائی 2023 کی ویڈیو ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ کیسے 2022-23 میں کئی مواقع پر انہیں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی
• 8 اکتوبر 2022 کو خراب فیول کے ذریعے ہیلی کاپٹر کریش کرنے کی کوشش
• 2022 میں ہی ایک دہشتگرد پکڑا گیا جس کا ٹارگٹ عمران خان تھے
• 3 نومبر 2022: وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ
• 18 مارچ 2023: جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد
• 22 مارچ 2023: زمان پارک فالس فلیگ منصوبہ
آہ میرا بھائی۔۔۔ فکر نا کر 16 ستمبر سے ہم بھی دربدر ہیں۔ وفاق نے ہوم منسٹری کو وارنٹ بھیجے ہیں۔
کیا ہماری قیادت ہمیں وہ گیدڑ سنگھی دے سکتی ہے جس کی بدولت ہم بھی اپنے گھروں کو واپس جا سکیں؟ ہمارے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نہ ہو، ہم بھی اپنے رشتہ داروں کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں اور اپنے بچوں کے ساتھ اپنا قیمتی وقت گزار سکیں؟
موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ خاموش رہا جائے اور پارٹی میں پھیلی گھٹن، مایوسی اور بدا عتمادی میں مذید اضافہ نہ کیا جائے ، لیکن نیچے موجود کارکنوں کو کیا جواب دوں؟ ان کا حوصلہ کیسے بڑھاؤں ؟ اور انہیں کیسے کہوں کہ وہ باہر آئین مخالف اور جمہور مخالف قوتوں کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں، جب کہ وہ خود بھی ان حالات سے گزر رہے ہیں؟ فقط ایک شعر آپ کی نظر میں عرض ہے۔
"بقول وزیر علی صبا لکھنوئ"
آپ ہی اپنے ذرا جور و ستم کو دیکھیں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
Salar Sultanzai retweeted
کیا ہماری قیادت ہمیں وہ گیدڑ سنگھی دے سکتی ہے جس کی بدولت ہم بھی اپنے گھروں کو واپس جا سکیں؟ ہمارے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نہ ہو، ہم بھی اپنے رشتہ داروں کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں اور اپنے بچوں کے ساتھ اپنا قیمتی وقت گزار سکیں؟
موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ خاموش رہا جائے اور پارٹی میں پھیلی گھٹن، مایوسی اور بدا عتمادی میں مذید اضافہ نہ کیا جائے ، لیکن نیچے موجود کارکنوں کو کیا جواب دوں؟ ان کا حوصلہ کیسے بڑھاؤں ؟ اور انہیں کیسے کہوں کہ وہ باہر آئین مخالف اور جمہور مخالف قوتوں کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں، جب کہ وہ خود بھی ان حالات سے گزر رہے ہیں؟ فقط ایک شعر آپ کی نظر میں عرض ہے۔
"بقول وزیر علی صبا لکھنوئ"
آپ ہی اپنے ذرا جور و ستم کو دیکھیں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
Salar Sultanzai retweeted
پشاور- انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے رہنما عامر خان چمکنی @Amir_Chamkani و اعجاز وزیر صدر وزیرستان سٹوڈنٹ فیڈریشن کو اقراء نیشنل یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے۔
#PakistanUnderFascism
تو پھر عمران خان کا 4 جنوری 2023 کا بول نیوز کو دیا گیا انٹرویو فراموش کردیتے ہیں جس میں خان صاحب نے وزیرآباد واقعے سے متعلق خاص بیان دیا تھا؟ وہ کوئی خاص مسئلہ نہیں تھا نا؟
ہاشمی صاحب امریکی اپنی پالیسیوں پر چلتے۔ بائیڈن ایڈمنسٹریشن نے خان کی حکومت کےخلاف سازش کی تو پاکستانیوں نے ٹرمپ سے امیدیں باندھ لی۔ ٹرمپ نے پلٹی ماری تو اب واپس ڈیموکریٹس سے امیدیں۔ میرے خیال میں سامراج کو جی حضوری میں بھلائی دکھتی۔ مشکل ہے فرق پڑے۔
آج ۳ نومبر ہے- ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کا آخری دن ہوگا- امریکہ کے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے میں چند گھنٹے رہ گئے ہیں۔ کانگریس اور سینیٹ دونوں اسکے ہاتھ سے چلی گئی ہیں اور عبدل السید کا اقتدار شروع ہونے والا ہے- ڈونلڈ ٹرمپ کے contempt proceedings میں ٹرائل ہوگا اور انشاءاللہ ڈونلڈ جیل میں ہوگا- عاصم منیر تمہارا کیا بنے گا- ہم تو دیکھ رہے ہیں مگر تم سے نہیں دیکھا جائے گا۔
شادیوں کی تصاویر اگر AI نہیں ہیں تو بہت افسوسناک ہیں!
اغیار کیوں دخیل ہیں بزم سرور میں
مانا کہ یار کم ہیں پر اتنے تو کم نہیں !
ایران نے اپنے شہریوں کو نیوکلئیر حملے سے بچنے کی مد میں شہری دفاع کی ہدایات جاری کردیں۔ ایران پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے اور ہمارا تقریبا 912 کلومیٹر لمبا بارڈر ساتھ لگتا ہے۔ پاکستان کوریڈیئیشن سےخطرہ ہوگا۔ کیا پاکستانی حکومت اس خطرے کے پیش نظر کوئی ممکنہ پیش بندی کررہی ہے؟
Replying to @Swetha_xai
Reports from multiple outlets and circulating videos confirm Iranian state TV and news agencies have aired a public service video with nuclear blast survival instructions for civilians.
It covers standard civil defense steps: avoid the flash, take cover outdoors then move indoors to a basement or interior, seal windows, decontaminate clothing and skin, and shelter at least 24 hours.
This matches recent Iranian messaging amid heightened tensions. The video itself is dramatized instructional content, not a declaration of intent.
Salar Sultanzai retweeted
Both daughters of Noreen Niazi Sahiba were finally allowed to meet their mother at Kot Lakhpat Jail today, in compliance with the HC orders. The meeting lasted an hour.
However, Noreen Niazi Sahiba has still not recovered and she looked visibly weak. Her health remains a serious concern for her family who must be given full access to her medical records, including details of her diagnosis, treatment and medication.
A jail is no place to manage her ailing health as she needs access to medical specialists, proper medical facilities and the care her health demands.
ہمیں عدالتوں میں ریمانڈ مانگنے پیش کیا جاتا تومتعلقہ تھانےکی پولیس عدالتی شنوائی اور وکلاء کی بحث سےپہلے ہی ہماری ہتکھڑیاں پکڑ لیتی کہ خان صاحب اگلے چند دنوں آپ ہمارے مہمان ہو 😂
جس ریکارڈ کی عدم دستیابی کو بنیاد بنا کر جج ابو الحسنات ذوالقرنین ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ مؤخر کرتے رہے، آج جب وہی ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا تو بظاہر اس کا ایک لفظ تک پڑھے بغیر ضمانت منظور کر لی گئی۔
یہاں اہم سوال عدالتی فیصلے سے زیادہ اس کی ٹائمنگ اور مقدمات کی سماعت میں اختیار کیے گئے مختلف طرزِ عمل کا ہے۔
جس مقدمے میں دونوں میاں بیوی کو دس، دس سال قید کی سزا سنائی گئی، وہ بیریئر ہٹانے کا مقدمہ ہے، جبکہ آج جس مقدمے میں ضمانت منظور ہوئی، وہ احتجاج سے متعلق مقدمہ ہے، جس میں بعد ازاں ہاتھ سے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 (سیون اے ٹی اے) کا اضافہ کیا گیا۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ درخواستِ ضمانت کی سماعت میں مسلسل دو، دو ہفتوں کی تاریخیں دی جاتی رہیں، جبکہ دوسری جانب جج طاہر سپرا کی عدالت میں ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر چلایا گیا، یہاں تک کہ دونوں کو دس، دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
گزشتہ پیشی پر ہی یہ تاثر مضبوط ہو گیا تھا کہ جیسے ہی طاہر سپرا کی عدالت ٹرائل مکمل کرکے سزا سنائے گی، جج ابو الحسنات ذوالقرنین احتجاج والے مقدمے میں ضمانت منظور کر لیں گے۔
اب سوال یہ ہے کہ اگر ضمانت منظور کرنے کے لیے ریکارڈ کا انتظار ضروری تھا تو ریکارڈ پیش ہونے کے بعد اس کا تفصیلی جائزہ کیوں ضروری نہ سمجھا گیا؟ اور اگر ضمانت کی قانونی بنیاد پہلے سے موجود تھی تو فیصلہ اتنے عرصے تک مؤخر کیوں رکھا گیا؟
عدالتی کارروائی میں انصاف ہونا ہی کافی نہیں، انصاف ہوتا ہوا نظر آنا بھی ضروری ہے۔ ضمانت اور ٹرائل کے مقدمات میں سماعت کی رفتار کا یہ واضح فرق عدالتی ترجیحات، طریقۂ کار اور انصاف کی بروقت فراہمی کے حوالے سے سنجیدہ سوالات پیدا کرتا ہے۔
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ ایک مقدمے میں سزا سنائے جانے کے بعد دوسرے مقدمے میں ضمانت منظور ہوئی، یا اس ٹائمنگ کی کوئی قابلِ وضاحت قانونی وجہ بھی موجود ہے؟
جن پیروں مرشدوں کو مدد کےلیے پکارا تھا وہ دعائیں کام آگئیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبرمسٹرپتلوکی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردارسرفرازڈوگرنےمنظورکی
مسٹرپتلواپنےوکیل قاسم عباسی کےساتھ عدالت میں پیش
مسٹرپتلووہیل چئیر پربیٹھ کرعدالت میں پیش ہوئے
مسٹرپتلو پرسیالکوٹ میں مقدمہ درج ہے
پتلونےوکیل کےذریعےحفاظتی ضمانت کی درخواست دائرکی تھی
Salar Sultanzai retweeted
🔥💰 Rich vs Poor — The Harsh Reality of Society! 😢👑 Why Does Money Change the Way People Treat You? 💔⚡
In today’s world, money often influences how people are treated. 💸 The rich may receive respect, attention, and opportunities, while the poor sometimes struggle to get even basic recognition. 😔 But does wealth really define a person’s worth? 🤔 True greatness comes from character, kindness, honesty, and humanity—not the balance in a bank account! ❤️🔥 Remember, money can buy luxury, but it cannot buy genuine love, loyalty, or peace of mind. 👑✨ Never judge someone by their financial status because circumstances can change, but a good heart is always priceless! 💯🌍























