Ali Raza (@Ali_speek) header
Ali Raza (@Ali_speek) profile picture

A man perfect in everything 🚩

Pakistan🇵🇰
Joined November 2016
Photo by Ali Raza (@Ali_speek)Photo by Ali Raza (@Ali_speek)Photo by Ali Raza (@Ali_speek)Photo by Ali Raza (@Ali_speek)Photo by Ali Raza (@Ali_speek)Photo by Ali Raza (@Ali_speek)Photo by Ali Raza (@Ali_speek)Photo by Ali Raza (@Ali_speek)Photo by Ali Raza (@Ali_speek)Photo by Ali Raza (@Ali_speek)
السلام علیکم دو گھنٹے پہلے کمپلین درج کروائی تھی ۔ بہت بہت شکریہ @CMComplaintCell کام شروع ہو گیا ہے میری درخواست ہے کہ سیورج کے بعد گیس لائن بھی ساتھ ہی بچھا دی جائے اور ساتھ ہی گلی بھی پکی کروا دی جاۓ بہت شکریہ میڈم سی ایم صاحبہ اپکا @MaryamNSharif
گوجرانوالہ کا علاقہ کچی فتو مند کا محلہ شوکت آباد جدھر پچلھے 2 مہنوں سے 1 گلی کی پائپ لائن سیورج کا کام شروع ہے جو ابھی تک کمپلیٹ نہیں ہو سکا ۔جب کہ یہاں دو ٹھیکے دار بھی بدل چکے ہیں سب کے پانی کا بہاؤ مدینہ کالونی والے گلے کی طرف نکالنا تھا ٹھیکیدار کی غفلت سے پانی بیک اگیا اور یہ کام چھوڑ کر یہاں سے بھاگ گے ہیں جو کہ اہل علاقہ کے لیے بہت ہی مصیبت بنا ہوا ہے ہماری @CMComplaintCell @MaryamNSharif سی ایم صاحبہ سے ریکویسٹ ہے اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کرایا جائے ۔ @DCGRW @CommissionerGu3
2
68
گوجرانوالہ کا علاقہ کچی فتو مند کا محلہ شوکت آباد جدھر پچلھے 2 مہنوں سے 1 گلی کی پائپ لائن سیورج کا کام شروع ہے جو ابھی تک کمپلیٹ نہیں ہو سکا ۔جب کہ یہاں دو ٹھیکے دار بھی بدل چکے ہیں سب کے پانی کا بہاؤ مدینہ کالونی والے گلے کی طرف نکالنا تھا ٹھیکیدار کی غفلت سے پانی بیک اگیا اور یہ کام چھوڑ کر یہاں سے بھاگ گے ہیں جو کہ اہل علاقہ کے لیے بہت ہی مصیبت بنا ہوا ہے ہماری @CMComplaintCell @MaryamNSharif سی ایم صاحبہ سے ریکویسٹ ہے اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کرایا جائے ۔ @DCGRW @CommissionerGu3
1
1
2
3
865
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 1. قسم ہے صبح کی روشنی کی۔ 2. اور قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے۔ 3. آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ وہ آپ سے ناراض ہوا ہے۔ 4. اور یقیناً آپ کے لیے آخرت دنیا سے بہتر ہے۔ 5. اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔❤️
4
68
اللہ مجھے کافی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا۔ اور وہی عرش عظیم کا رب ہے۔
1
7
72
No doubt اس میں کوئی شک نہیں جو صورتحال ہم نے 2024 کے الیکشن میں دیکھی تھی ۔ مریم نواز @MaryamNSharif نے نون لیگ کو دوبارہ جنم دیا ہے ۔ اور ان کے پیچھے ھمارے قاعد نواز شریف کی ہی حکمت عملی ہے ۔ باباے سیاست MNS❤️
مسلم لیگ (ن) نہیں تو کون؟ وزیراعلیٰ مریم نواز نہیں تو کون؟ پنجاب کے عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی انتھک محنت، عملی کارکردگی اور طرزِ حکمرانی سے کس قدر مطمئن ہیں۔ الحمدللہ
2
63
اس میں اکیلا پتلو قصور وار نہیں ہے میرے دوست ساتھ جو اپ کی بہن بیٹھی ہے وہ بھی اتنی ہی قصوروار ہے۔ اگر مرد اتنا ہی غیرت مند ہو تو بہنوں کو live انے ہی نہ دیں ۔ باقی لعنت دونو پے اور ان مردوں پے جو اپنی بہن بیٹی اور بیوی کو اجازت دیتے ہیں live انے کی ۔ نوٹ لفظ۔میں اپ کو اپ کی بہن کا طعنہ نہ دیتا اگر پتلو کے ساتھ بیٹھی دوسری کی طرف بھی اپکی نظر گی ہوتی تو ۔
اگر مسٹر پتلو کی یہ ہی وجہہ شہرت ہے تو جناب میری طرف سے لکھ دی لکھ واری لعنت ایسی شہرت ہر اور ایسے جاہل لوگوں پر جو ان کو فالو کرتے ہیں نوٹ لفظ جاہل کا صیغہ بہت سوچ سمجھ کر استعمال کیا گیا ہے 🙏🙏🙏🙏
1
4
80
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
4
66
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ اللہ مجھے کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسا کیا، اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔ 🤍
1
5
80
إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ ترجمہ: بے شک اللہ یقیناً بہت طاقتور، سب پر غالب اور زبردست ہے۔ آسان مفہوم: اللہ تعالیٰ کی قوت سب سے بڑھ کر ہے، اور کوئی بھی اس پر غالب نہیں آ سکتا۔ وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ یہ الفاظ قرآنِ پاک کی سورۃ الحج، آیت 40 میں آئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے اوپر کامل بھروسا رکھنے اور ہر مشکل میں صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
1
61
پاکستان🇵🇰اور ایران🇮🇷 صورتحال
🤖 Made with AI
2
3
55
کنجر کی اولاد یہ 2025 نیپال کی ویڈیو ہے سنگہ دربار پیلس
پاکستان؛ عمران خان کے حامیوں نے گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کر لیا ہے۔🇵🇰😱
10
65
ورلڈ ریکارڈ قائم۔ دنیا کا پہلا لانگ مارچ جو کسی اور کی حکومت ختم کرنے نکلا تھا اور اپنی حکومت گنوا بیٹھا 🤣 پاکستان🇵🇰زندہ باد
12
79
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ آئیں آیت کریمہ کا ورد شروع کرتے ہیں۔ Recite , Copy , Quote
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ آئیں آیت کریمہ کا ورد شروع کرتے ہیں۔ Recite , Copy , Quote
3
93
بیشک ہر ٹائم استغفار کا ورد کرتے رہنا چاہیے ❤️ #جمعہ_مبارک
1
1
65
بِسۡـــمِ اللَّهِ الرَّح۠مٰنِ الرَّحِیۡمِ اٰللَّهُمَّ صَـّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیۡتَ عَلٰٓی اِبۡرَاهِیۡمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اَبۡرَاهِیۡمَ اِنَّكَ حَمِیۡدࣨ مَّجِیۡدࣨ۞❤️ اٰللَّهُمَّ بَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكۡتَ عَلٰٓی اِبۡرَاهِیۡمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اَبۡرَاهِیۡمَ اِنَّكَ حَمِیۡدࣨ مَّجِیۡدࣨ۞❤️
3
57
اس کھوتی کے بچے کا وہ حساب ہے بےشرم دی ڈول گی دال حہحہ کی اے جی اسی ڈول ڈول کھانے آں لانگ مارچ ملتوی احھہ ہم ٹاس جیت چکے ہیں 😅
ٹیسٹ میچ شروع ہو چکا ، ٹاس ہم جیت چکے ہیں، یہ فیصلہ ہم کریں گے کہ پہلے فیلڈنگ کرنی ہے یا باؤلنگ؟ سہیل آفریدی
2
176
بیشک ❤️
1
2
104