Central information Secretary PML N Youth wing ,Central President YMT ( Youth Media Team) 🇵🇰

Peshawar, Pakistan
Joined June 2010
My Inspiration My Pride My Leader With @MaryamNSharif – at Islamabad, Pakistan
275
559
31
1,925
182,395
13 سال بعد خیبر پختونخوا پولیس کو جدید بکتر بند گاڑیاں، ایمبولینسز اور اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ آج آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے مزید 10 ایمبولینسز اور 8 اے پی سیز مختلف ریجنز کے ضلعی پولیس افسران کے حوالے کیں۔ یہ اقدام پولیس کو جدید وسائل سے لیس کرنے، اہلکاروں کی حفاظت اور صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔
3
22
57
2,092
مریم نواز حور ہیں — کیپٹن (ر) صفدر
4
11
18
441
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
یہ میرا بھائی، میرا ساتھی اور ہر مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑا ہونے والا کارکن @NLeagueTiger ہے۔ اس کی آواز قائد محترم کے نظریے کی آواز ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے اسے فالو کر کے اس کی حوصلہ افزائی کریں۔ @NLeagueTiger شکریہ🙏
17
30
52
1,094
انَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سابق آرمی چیف جنرل وحید کاکڑ وفات پا گئے نماز جنازہ آج راولپنڈی ریس کورس آرمی قبرستان میں ساڑھے چار بجے ادا کیا جائیگا – at Peshawar, Pakistan
6
12
1
19
440
پاکستان ایک بار پھر خطے میں پائیدار امن کے قیام اور کشیدگی کے خاتمے کے لیے مؤثر سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے دورۂ ایران کے مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں، جبکہ مکہ معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ یہ سفارتی پیش رفت خطے میں کشیدگی کم کرنے، باہمی اعتماد کے فروغ اور پائیدار امن کی راہ ہموار کرنے میں اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کا امن کے لیے متحرک کردار قابلِ تحسین ہے۔
1
13
33
600
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
بشام، شانگلہ میں یومِ نجات کے جلسے میں عوام کا جوش و خروش واضح پیغام ہے: پی ٹی آئی کے تیرہ سالہ دور کے بعد اب امید مسلم لیگ ن اور شہباز شریف سے ہے۔ خیبرپختونخوا کے عوام امن، ترقی اور خدمت چاہتے ہیں! امیر مقام نے کمال کر دیا ماحول کو گرما دیا
2
30
96
859
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
خیبرپختونخوا کے عوام دو طرح کے خوف کا شکار تھے، پہلا خوف سیاسی تھا کہ ان کے صوبے سے پی ٹی آئی کی حکومت کبھی ختم نہیں ہو سکتی لہذا اس کی مخالفت سیاسی، سماجی اور کاروباری مسائل پیدا کرے گی۔ دوسرا خوف ان کے فتنہ الخوارج کے ساتھ اتحاد سے تھا جو آدھے خیبرپختونخوا کا اصل حاکم تھا۔ بھتہ ٹیکس نہ دینے پر ان کی گولی ہوتی تھی اور ضلعی انتظامیہ، پولیس صوبائی پالیسی کے تحت ان کی معاون و سہولت کار۔ جو ان کی حکومت تسلیم نہیں کرتے تھے ان پر حملے ہو جاتے تھے۔ گورنر راج نے یہ دونوں خوف ختم کر دئیے ہیں۔ زنجیریں توڑ دی ہیں۔ نوے فیصد کی حمایت کے دعوے والوں کے لئے کوئی احتجاج نہیں اور یہ ایک چھوٹے سے علاقے بشام میں ان کے مخالفین کا جلسہ ہے۔ اصل خیبرپختونخوا جاگ اٹھا ہے جو امن تعمیر اور ترقی چاہتا ہے !!! #Pakistan #kpk #peace #PMLN #NajamWaliKhan
1
33
86
933
شکریہ بشام شکریہ شانگلہ – at Peshawar, Pakistan
3
30
1
78
732
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
بشام، شانگلہ میں وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی قیادت میں ن لیگ کا پاور شو! گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت، نااہل پی ٹی آئی حکومت سے نجات کی خوشی اور قیامِ امن کے لیے ہزاروں کی تعداد میں عوام سمندر امڈ آیا۔
3
64
2
152
1,829
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
آزاد کشمیر خاص طور پر راولاکوٹ کے طلبہ کو پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے اپلائی کرنے میں شدید دشواری کا سامنا رہا۔ انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے بہت سے طلبہ رجسڑ نہیں ہو سکے۔ میری ایپل ہے کہ روالاکوٹ کے مختلف کالج/ یونیورسٹیز کے بچوں کے لیے رجسڑیشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے۔
9
1
11
473
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
کیپٹن (ر) صفدر سیاست سے دور کیوں رہتے ہیں؟
10
56
4,658
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
رحیم یار خان کے دور دراز علاقوں تک پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنا دی گئی۔ تحصیل خان پور کے رہائشی، مال مویشی پالنے والے پہلوان کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے عوامی منصوبے کے تحت فلٹریشن پلانٹ کی گاڑیاں باقاعدگی سے ان کی دہلیز تک بالکل مفت اور معیاری پینے کا پانی پہنچا رہی ہیں۔
1
32
31
499
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
بشام، شانگلہ میں انجینئر امیر مقام کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا پاور شو، گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت، پی ٹی آئی حکومت سے نجات اور قیامِ امن کے حق میں ہزاروں افراد کا اجتماع۔
5
5
252
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
شیطان ریاض کہتا تھا تم نے ایک عمران خان کو اقتدار سے نکالا تو وہ آپ سے سنبھالا نہیں جا رہا اگر پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ساڑھے 4 کروڑ پختون آپکا جینا حرام کر دیں گے اور یہاں پختون عوام گورنر راج لگنے پر جشن منا رہے ہیں امیر مقام تیرے رولے نے🔥🔥🔥
7
183
6
581
4,758
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) امیر مقام کا شانگلہ میں تاریخی جلسہ جو گورنر راج کے نفاذ کے حق میں عوامی فیصلہ ہے اور یہ بات واضح کرتا ہے کہ عوام صرف تعمیر و ترقی، تعلیم، صحت ، روزگار اور فلاح چاہتے ہیں۔
22
192
4
815
8,688
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
بشام، شانگلہ میں وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی قیادت میں ن لیگ کا پاور شو! گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت، نااہل پی ٹی آئی حکومت سے نجات کی خوشی اور قیامِ امن کے لیے ہزاروں کی تعداد میں عوام سمندر امڈ آیا۔
7
53
1
105
1,233
میں نے اپنے سیاسی کیریئر میں شانگلہ میں اتنا بڑا اور پرجوش جلسہ کبھی نہیں دیکھا۔ میں جس طرف بھی نظر دوڑاتا ہوں، ہر طرف عوام ہی عوام نظر آتے ہیں۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ سب کا شکریہ ادا کر سکوں۔ پاکستان اور بیرونِ ملک بیٹھ کر یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا پر تبصرے کرنے والوں سے میں کہنا چاہتا ہوں کہ وہ اس عوامی سمندر کو دیکھ لیں، جو یہ کہتے تھے کہ خیبر پختونخوا میں بانی پی ٹی آئی کے علاوہ کسی اور کے لیے عوام باہر نہیں نکلتے۔ آج اس عوامی سمندر کو دیکھ لیں، جو صوبے میں تیرہ سالہ تاریک دور کے خاتمے کی خوشی میں سڑکوں پر نکلا ہے۔ ہم صوبے میں جس طرف بھی جاتے ہیں، عوام جشن مناتے نظر آتے ہیں۔ انجینئر امیرمقام وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا – at Peshawar, Pakistan
16
81
2
251
2,712
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
Bisham swat amir muqam show
9
88
3
428
11,065
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
کے پی کی غیور عوام نے پی ٹی آئی کے فسادی پلان کو مسترد کر دیا امیر مقام کا کے پی میں بڑا عوامی اجتماع
15
24
251