social media influencer😎

Lahore, Pakistan
Joined November 2020
الحمدللہ حافظ صاحب نے فجر کے وقت دشمن پر حملہ کر کے نبی پاکﷺ کی سنت ادا کردی❣️🇵🇰
198
3,257
41
19,900
394,010
مولانا فضل الرحمان کے فوج مخالف بیان پر فیاض الحسن چوہان بھی منجی ٹھوک رہا ہے🍿 #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
1
25
1
40
435
قربانیوں کی بے حرمتی برداشت نہیں کی جائے گی!" 📢 علی امین گنڈاپور نے مولانا فضل الرحمان کے موقف پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ شہداء کی زمینوں پر سیاست کی اور اب انہی عظیم قربانیوں کی توہین کر رہے ہیں۔ #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
2
21
39
625
میاں عامر 🦁 retweeted
بڑی بریکنگ: دنیا اور خطے کی سب سے بڑی پیش رفت۔ مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ ایران جا رہے ہیں جہاں وہ صدر مسعود پزشکیان اور اعلی دفاعی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ سعودی عرب کے وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ترکیہ کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ابراہیم قالن اپنے ممالک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ توقع ہے کہ یہ وفد ایران کے ساتھ کسی بڑے امن معاہدے پر بات چیت کرے گا۔۔
16
150
9
799
23,969
میاں عامر 🦁 retweeted
الحمدللہ، آج وزیراعظم @CMShehbaz نے وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کا افتتاح کر دیا ہے۔ پہلی بار اسکول کی سطح پر پانچ لاکھ ہونہار طلبہ کو کروم بکس کے ساتھ مائی فائی ڈیوائس بھی ملے گی، جو مجموعی طور پر پچیس لاکھ پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل دنیا کے دروازے کھول دے گی۔ دین اور دنیا کا علم جدا نہیں، اسی سوچ کے تحت پہلی بار مدارس کے طلبہ کو بھی برابر کا حق ملا ہے، اور ہر پانچویں کروم بک انہی کی ہوگی۔ 🇵🇰 #PMYouthChromebookScheme
38
96
7
223
5,009
ارشاد بھٹی ہے یا مندر کا گھنٹا جو بھی آتا بجا کر چلا جاتا 🥹
25
354
7
1,268
50,389
میاں عامر 🦁 retweeted
Empowering young minds, expanding digital access and investing in Pakistan’s future.🇵🇰 Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif officially launches the Prime Minister’s Youth Chromebook Scheme, aimed at providing Chromebooks and internet facilities on merit to 500,000 talented students from schools and madrassas across Pakistan. The initiative reflects the Government of Pakistan’s commitment to promoting digital inclusion, strengthening educational opportunities and equipping the country’s youth with the tools and resources needed to thrive in an increasingly technology-driven world. #PMYouthChromebookScheme
8
2
15
5,415
میاں عامر 🦁 retweeted
مدرسے کے طلباء کا وزیراعظم شہباز شریف کو کروم بکس سکیم کیلئے شکریہ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دستِ مبارک سے میرٹ پر Chromebook کا حصول محض ایک اعزاز نہیں، بلکہ اس بات کا اعتراف ہے کہ صلاحیت اور محنت صرف دنیاوی تعلیم تک محدود نہیں۔ وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کے تحت مدارس کے ہونہار طلبہ کی تعلیمی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے انہیں ڈیجیٹل تعلیم اور ترقی کے نئے مواقع فراہم اعزاز کی بات ہے۔ #PMYouthChromebookScheme
5
27
63
7,207
میاں عامر 🦁 retweeted
لاھور کے صحافی امجد اسلام کے بس سے اترنے کے بعد یہ حرامی ایسے اس پر ٹوٹ پڑے جیسے جنگلی کتے جھنڈ کی شکل میں اکیلے شیر پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ نہ پولیس کا خوف نہ کسی سزا کا ڈر ۔۔۔ جب اس قسم کی گھٹیا زہینت رکھنےوالوں کو CCD سیدھا کرنےلگتی ھے تو لنڈے کے ارسطو اپنی دانشوری لیکر نکل پڑتے ہیں۔
27
197
16
467
36,827
میاں عامر 🦁 retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر علی حسام اصغر کی ملاقات ہوئی. ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال، کاروبار اور تجارت کے فروغ، صنعتوں کو درپیش مسائل اور کاروباری برادری کو سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے ملکی معیشت کی ترقی اور استحکام کے لیے ایکسپورٹ بیسڈ صنعتوں کے کردار کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نجی شعبے کے ساتھ مل کر معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ ملازمت کے مواقع بڑھانے اور تجارتی سرگرمیوں کو وسعت دینے کے لیے باہمی تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔ صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیراعظم کو کاروباری برادری کو درپیش مسائل اور تجاویز سے آگاہ کیا۔ علی حسام نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی اور سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہا۔ انھوں نے پیداوار اور روزگار بڑھانے کے لیے قابل عمل تجاویز بھی پیش کیں۔ وزیراعظم نے پیش کردہ تجاویز کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی. ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔
5
20
47
8,035
میاں عامر 🦁 retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif distributes Chromebooks, along with MiFi internet devices and bags, to school and madrassa students at the launch ceremony of the Prime Minister’s Youth Chromebook Scheme. #PMYouthChromebookScheme
11
18
106
9,890
میاں عامر 🦁 retweeted
میرا ایکس پلیٹ فارم کیلئے تازہ کالم
35
11
2
51
7,260
میاں عامر 🦁 retweeted
آپ نے سچ ہی کہا مولانا کو معاف کرنا چاہئے ضیاء الرحمان صاحب مولانا فضل الرحمن کی آواز بن گئے
1
16
1
21
437
ایک شور آئے گا، زمانہ گواہ بنے گا، جو آج خاموش ہے، کل اُس کا چرچا عام ہوگا! 🔥❤️‍🔥 A Grand Public Welcome for Lala in Mardan! 🔥❤️
7
19
2
28
681
میاں عامر 🦁 retweeted
ماجد بھٹی کا جھنگ ڈی سی کو فون۔۔۔ "ایڈا توں ڈی سی جھنگ" کہہ کر فون کاٹ دیا 😐
5
4
3
52
1,286
میاں عامر 🦁 retweeted
What a match between #PAKvsENG That's the win to remember for a long time for Pakistan Cricket. Snatch the match from Jaw of England.
19
158
4
2,032
23,530
میاں عامر 🦁 retweeted
نویں جماعت میں 95 فیصد نمبر حاصل کرنے والی سیدہ تسبیحا کے لیے وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کے تحت Chromebook کا حصول ڈیجیٹل تعلیم کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ مدارس کے طلبہ کو اس اسکیم میں شامل کرنا یکساں مواقع کی فراہمی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ سیدہ تسبیحا کے خیالات میں یہ صرف ایک مشین نہیں، بلکہ ایک مشن ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھار کر ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ #PMYouthChromebookScheme
7
32
1
114
6,795
ناظرین بھارت اور تحریکِ انصاف کے بعد اب جیو نیوز کو بھی پاکستانی ٹیم کے ہارنے کا شدت سے انتظار رہتا ہے🖐🏻
13
41
1
269
2,822
میاں عامر 🦁 retweeted
عمران خان کی خوف اور نفرت کی سیاست سے عوام تنگ آ گئی ہوئی تھی۔ اس لیے خلاف توقع گورنر راج کے خلاف کوئی بڑی آواز نہیں نکلی۔ سیاست عوام سے جڑے لوگوں کا کام ہیں۔ یہ وکیل یہ یو ٹیومر یہ سیاست کو نہیں سمجھ سکتے۔ عمران خان نے ایک نفرت انگیز بیانیہ چلانا شروع کیا جو آہستہ آہستہ اس کی سیاست ختم کر گیا۔ سیاست میں نفرت نہیں چلتی۔ عوام کو سیاسی لڑائیوں سے کچھ لینا دینا نہیں۔ ان کو جدید دور کی سہولیات چاہیے۔ امن و امان چاہیے۔ روزگار چاہیے۔ ان کے لیے کوئی سیاستدان لیڈر نہیں۔ جو بھی ان کی روٹی پورے کر دے وُہی دیوتا ہے۔ پاکستان میں اب کوئی سیاسی لیجنڈ نہیں۔ نا ہی نواز شریف نا زرداری نا عمران خان۔ لیجنڈ اب جدید دور کی سہولیات ہیں۔ جو بھی پوری کر دے گا وہی عوام کے دل پر راج کرے گا۔
شیطان ریاض کہتا تھا تم نے ایک عمران خان کو اقتدار سے نکالا تو وہ آپ سے سنبھالا نہیں جا رہا اگر پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ساڑھے 4 کروڑ پختون آپکا جینا حرام کر دیں گے اور یہاں پختون عوام گورنر راج لگنے پر جشن منا رہے ہیں امیر مقام تیرے رولے نے🔥🔥🔥
1
1
1
264
میاں عامر 🦁 retweeted
پنجاب میں بیٹیاں آج محفوظ بھی ہیں اور با اختیار بھی!
203
76
95
267
99,586
میاں عامر 🦁 retweeted
کے پی ميں کتنے طلبہ کو ليپ ٹاپ ملے،سکالرشپ ملے،وہاں کے بچوں،نوجوانوں،خواتين کا کيا قصور ہے فاٹا ديکھ ليں کے پی ميں زم ہوا ترقی کيا ہوئ؟ 2018 سے قبل ياد دلانا چاہتی ہوں جب وزيراعلظم محمد نواز شريف نے فاٹا ميں ڈگری کالج ديۓ،785کلو ميٹر سڑکيں بنائيں،سہورٹس کمپليکس بنايا، نواز شريف نے ہزارہ موٹروے دی،کاہاٹ ٹنل بنائ،چارسدہ اور صوابی يونيورسٹی بنائ
17
74
1
162
1,811