SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh) header
SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh) profile picture
Punjab, Pakistan
Joined August 2018
Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)Photo by SHEIKH IJAZ AHMED (@AlsAlsheikh)
SHEIKH IJAZ AHMED retweeted
ڈی پی او ساہیوال نے اس کرپٹ ایس ایچ او پر پھول پھینکنے والے تمام پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے بہت اچھا کیا۔بے شرمی کی حد ہے
معطل ایس ایچ او کا پھولوں کے ساتھ الوداع۔۔۔۔ ڈی پی او نے چاپلوس، خوشامدی، پھول نچھاور کرنے والے مزید دس اہلکار معطل کر دیے۔ ساہیوال ہڑپہ🤪
46
181
12
994
93,475
پاکستان زندہ باد
3
26
پاکستان زندہ باد
1
20
اللہ پاک ان کو شفا دے اپنی امان میں رکھے
میرے چھوٹے بھائی کو فالج کا شدید اٹیک ہوا ہے اپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کی صحت یابی کے لیے دعا کریں شکریہ
3
68
SHEIKH IJAZ AHMED retweeted
Scenes from Badshahi Masjid #Basant2026
56
150
38
709
124,212
SHEIKH IJAZ AHMED retweeted
نفرت بغض کو ایک طرف رکھ کر اس ویڈیو کو دیکھیں اور سنیں ایک نارمل معاشرہ بنانے کے لئے اگر کوئی ایک قدم اٹھاتا ہے تو اس کا ساتھ دیں شکر کریں کوئی آپ میں خوشیاں بکھیر رہا ہے دل بڑا کر کے تعریف کرنا سیکھیں
76
532
17
1,510
31,633
امریکی سفارت خانے کا عملہ بھی ھمارا قومی لباس پہن کے بسنتی رنگ میں رنگ گیا۰
25
451
4
1,721
37,080
پاک فوج نے فیض حمید کا احتساب کر کے ایک نئی مثال قائم کی کہ قانون سب کیلئے برابر ہے۔۔
2
39
SHEIKH IJAZ AHMED retweeted
پنجاب میں ہزار اصلاحات ہو گئیں مگر پولیس کے حالات نا بدل سکے بچے پر اس طرح کے تشدد کی کوئی گنجائش نہی ہے آپ غیر قانونی چیزوں پر سخت ایکشن لیں جرمانے کر لیں مگر یوں مار پیٹ غیر قانونی غیر اخلاقی ہے پنجاب پولیس کی طرف سے اکثر ایسے واقعات سامنے آتے ہیں
452
2,782
167
4,960
166,214
(بشریٰ تسکین) نہیں ہیں۔ یہ ایک وائرل جعلی ویڈیو ہے جو AI ٹولز کا استعمال کر کے بنائی گئی ہے، جہاں بشریٰ بی بی کی تصویر کو کسی TikTok انفلوئنسر (جیسے عائزہ شاہ) کے چہرے پر سوپر امپوز کر دیا گیا ہے۔ اصل ویڈیو میں کوئی بھی ڈانس نہیں، بلکہ گانا گانا ہو رہا ہے، اور یہ جعلی ہونے کی تصدیق متعدد فیکٹ چیک اداروں (جیسے Geo Fact Check اور Soch Fact Check) نے کر دی ہے۔
کیا یہ واقعی بشری تسکین ہے ۔۔۔۔۔ یہ تو نرگس کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے 🙄 teapawt.net/imrankasimba/status/19…
1
59
عوامی رائے بھی جان لیتے ہیں۔ شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ٹھیک ہوا یا غلط جواب دینا ہے سب نے دینا ھے
0%ٹھیک ھوا
0%غلط ھوا
0%معلوم نہیں
0 votes • Final results
1
29
دراصل 2023 میں خیبر پختونخوا، پاکستان میں ہونے والے ایک چھاپے کی ہے۔ اس میں پولیس اہلکاروں کو خواتین کو ہاتھ لگانے اور تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے، لیکن حقائق جانچنے اور جوابات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ حالیہ 2025 میں افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق نہیں ہے، بلکہ یہ پاکستانی اسمگلروں کے خلاف ایک آپریشن کا حصہ تھی۔ یہ غلط معلومات پاکستان میں بڑھتے ہوئے مہاجرین مخالف جذبات کے درمیان پھیلائی گئی ہے۔
عاصم منیر لاء کے تحت افغان باشندوں کو بےدخل کرنا ھے تو کرو مگر ان کی تذلیل مت کرو خواتین کو تھپڑ مار رہے ہو؟ پاکستانی لوگ ایسے بےرحم سنگدل درندے تو کبھی نہیں تھے 💔 تمہیں حیوان کس نے بنا دیا؟
1
40
اگرچہ حکومتِ پاکستان نے باضابطہ طور پر کوئی "قومی کھانا" مقرر نہیں کیا، لیکن عوامی مقبولیت، ثقافتی نمائندگی، اور بین الاقوامی پہچان کی بنیاد پر بریانی ہی پاکستان کا غیر سرکاری قومی کھانا تسلیم کیا جاتا ہے۔
پاکستان کا قومی کھانا کونسا ہے؟ (ا) چکن تندوری (ب) پلاؤ (ج) نہاری (د) بریانی صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔ #GreenXQuiz #GreenTV
1
25
Good job 👍
لاہور کی سڑکوں سے مٹی اور گرد اٹھانے کے لئے جدید مشنری کا استعمال شروع،میں زندگی میں پہلی مرتبہ پاکستان میں ایسا ہوتے دیکھ رہا۔
1
19
سی سی ڈی کے بعد اب پنجاب جعلی پیروں کے خلاف بھی قانون سازی کر دی گئی۔۔۔ کہیں گلابو کو بھی اسی کیس میں ٹھوک نہ دیا جائے۔۔۔
102
488
33
2,020
54,336
جب بندے نے رک کر چالان کروا لیا ہے تو اینکر کیوں ذلیل کر رہا ہ ہے اگلا بندہ راضی نہیں ہے کہ اس کی ویڈیو بنائی جائے تو کیوں اس کی ویڈیو بنا رہا ہے اس کے اوپر کیس کرنا چاہیے ۔۔۔ پاکستان میں مسئلہ یہ ہے کہ یار دوسرا بندہ مائک اٹھا کر اور ہاتھ میں کیمرہ پکڑ کر اینکر بنا پھرتا ہے
ایک پاکستانی شہری نے ٹریف قوانین کی خلاف ورزی کی اسکو جرمانہ ہوگیا مگر ایک ٹی وی اینکر دعوی کررہا ہے میں نے تمہارا چلان کروایا وہ شہری بول رہا ہے تم قانون کے مطابق میری ویڈیو نہیں بنا سکتے وہ کہتا ہے کہ میں بناؤ تمہاری موٹر سائیکل بھی بند کرواؤ گا کیا کسی مہذب ملک میں ایسا ہوتاہے
43
😭😭😭😭😭😭
جہاں مرد وفا دار ہو وہاں عورت بے وفا ہوجاتی ہے جہاں عورت وفادار ہو وہاں مرد اپنی حواس پوری کرتا ہے اور جہاں دونوں ہی وفادار ہو وہاں افسانے لکھے جاتے ہیں❤
17
مجھے نہیں معلوم کہ ان صاحب کا نام کیا ہے اور کون ہیں لیکن ان باڈی لینگویج یہ بتا رہی کہ شاید خود جنت میں بیٹھا تصور کر رہے ہیں۔ اور جو صاحب ان کو لاکھوں روپے دے کر لائے وہ سمجھ رہے ہونگے کہ دونوں جہان پا لیے۔ یہ وہ عمل ہے جس نے دینِ الہٰی کی بربادی کا سامان مہیا کیا ہے۔
224
304
30
965
54,077
SHEIKH IJAZ AHMED retweeted
اگر فیض آباد دھرنا فیصلہ پر عملدرآمد ہوتا اور ٹی ایل پی جیسی دہشتگرد جماعت پر پابندی عائد ہوتی تو کبھی 9 مئی کا سانحہ نہیں ہونا تھا جسٹس قاضی فائز عیسی کے یہ ریمارکس آج سو فیصد درست ثابت ہوئے ہیں
42
732
9
2,384
19,061
یہ ویڈیو جعلی یا نئی نہیں، بلکہ پرانی بحث کا حصہ ہے جو غلط سیاق میں شیئر کی جا رہی ہے۔ مساجد سیل ہونے کی وجہ سیاسی/قانونی کارروائی ہے، نہ کہ مذہبی سازش۔ ایسی پوسٹس نفرت پھیلانے کا ذریعہ بنتی ہیں، لہٰذا انہیں شیئر کرنے سے پہلے چیک کریں (جیسے FactCheck.org یا معتبر ذرائع سے)۔ اگر مزید تفصیل چاہیے تو پوچھیں!
اب پتا چلا مسلمانوں کی مسجدیں کیوں بند کی جاری ہیں ؟؟؟؟
1
23