پہلے فیز میں مریم نواز ھر سہولت گھر کی دھلیز تک ہنچا رھی تھیں اب عوام کے گھر جا کر انکے ساتھ نہ صرف انکی خوشی سیلیبریٹ کر رھی ھیں انکو گفٹ دے رھی ھیں بلکہ دیکھ رھی ھیں کے گھر والوں کو کوئی اور ضرورت تو نہی۰
یہ سب تو کوئی نہت اپنا ھی کرتا ھے۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا یہ انداز واقعی قابلِ توجہ ہے کہ حسن ابدال میں ایک مقامی خاندان کے گھر جا کر ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا، گھر کے کھانوں کا ذائقہ چکھا اور اہلِ خانہ کی مہمان نوازی کو سراہا۔
سوچیے! ایک عام سے گھر میں جب وزیراعلیٰ خود مہمان بن کر آئیں تو اس خاندان کے لیے یہ لمحہ کتنی خوشی، عزت اور یادگار بن جاتا ہوگا۔ ❤️
اصل خوبصورتی ایسے ہی چھوٹے چھوٹے لمحات میں ہے، جہاں عہدے اور پروٹوکول سے ہٹ کر انسانیت، اپنائیت اور عوام سے تعلق نظر آتا ہے۔
کبھی کبھی کسی کے گھر بیٹھ کر دو لقمے کھا لینا، اس خاندان کو ایسی خوشی دے جاتا ہے جو شاید عمر بھر یاد رہتی ہے۔
@MaryamNSharif
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰 retweeted
پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیاں
ذرائع کے مطابق پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے گزشتہ ایک سال، بالخصوص آخری 4 ماہ کے دوران اربوں روپے مالیت کے ٹھیکے جاری کیے۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ متعدد منصوبوں پر کام یا تو تاحال شروع نہیں ہوا یا سست روی کا شکار ہے، جبکہ بعض منصوبوں کی مکمل ادائیگیاں ہو چکی ہیں۔
اس پوری کرپشن میں سابق ڈی جی پی ڈی اے
موجودہ ڈائریکٹر روڈ PDA
ڈائریکٹر بلڈنگ
ڈائریکٹر بلڈنگ کنڑول
ڈائریکٹر پلاننگ
ڈائریکٹر مشنری اور کچھ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کروڑوں روپے کی کرپشن کی۔ کیونکہ موجودہ حکومت کرپشن کی تحقیقات شروع کرنا چا رہی تھی تو ان لوگوں نے ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کے ساتھ ملکر گورنر اور ایڈوائزر ٹو گورنر کو بیوقوف بنایا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہیں۔ اپنی کرپشن چھپانے کے لئے بڑے صاحب کا نام استعمال کیا کہ وہ پشاور کو واپس پھولوں کا شہر بنانا چاہتا ہے۔ اصل کہانی اپنی کروڑوں روپے کا کمیشن اور کرپشن چھپنا تھا۔
معاملہ اس وقت سامنے آیا جب موجودہ حکومت کی جانب سے مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا عندیہ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تجاوزات کے خلاف حالیہ آپریشن کو بھی اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
پی ڈی اے کے تمام ٹھیکوں، ورک آرڈرز اور ادائیگیوں کا فوری تھرڈ پارٹی آڈٹ کرا کر رپورٹ پبلک کی جائے، تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔
باسی جیالےہوں یا تازہ خفیہ یوتھیے،سب کی سیاست کا محور مریم نواز بن چکی ہیں۔ پنجاب میں ترقی ہو تو سانپ سونگھ جاتاہے، مریم نواز کوئی جملہ بول دیں تو بریکنگ نیوز، خصوصی نشریات، گھنٹوں کےتجزیے! مریم نواز انکےاعصاب پر ایسی سوار ہیں کہ سیاست کم اور مریم فوبیا کا کاروبار زیادہ چل رہاہے!
سالگرہ بہت بہت مبارک ھو لالا۰
جیتے رھیں خوش رھیں آباد رھیں۰
آپکی سولر پلیٹیں آپ کا سونا آپکی انویسٹمنٹ محفوظ رھے۰
@ipakistanee
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰 retweeted
امریکی مڈ ٹرم 2026 کے ابتدائی نتائج
ڈیموکریٹس آگے ہیں اور ہاؤس کنٹرول لینے کے قریب ہیں۔ سینیٹ میں نارتھ کیرولینا اور ساؤتھ کیرولینا فِلپ۔ ٹرمپ کی پارٹی پیچھے، بلو ویو کا رجحان۔ نتائج جاری ہیں۔
ٹرمپ کے اختیارات تقریبا ختم سمجھیں
ٹرمپ آئے گی خان کو بچائے گی۰
اب ٹرمپ جائے گی تو خان کو بچائے گی۰
پھر اب عمران کو بچانے کے لئے امریکہ کا صدر کسے لگوانا ھے؟
یوٹیوبرز کے لئے نیو ٹاسک
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰 retweeted
پیپلزپارٹی سب سے پہلے اس لیے ناراض ہوئی تھی کہ پنجاب میں ان کی مرضی کے ڈی سی تعینات نہیں ہوئے تھے ان کی مرضی کے تھانیدار نہیں لگنے دئیے تھے
ق لیگ اس لئے ناراض ہو رہی ہے کہ ان کی مرضی کے ڈی سی نہیں لگ رہے ہیں
سفارش کلچر ختم کرنے پر انہیں تکلیف ہو رہی ہے سبحان اللہ
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰 retweeted
اب ایسا نہیں چلے گا الزام لگاؤ گے ثبوت عدالت میں دینا پڑیں گے 🙌🏻🙌🏻
پنجاب میں کرپشن سے بھری الماریوں کا الزام لگایا گیا جھوٹے الزامات نہیں سنوں گی
چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھجواؤں گی ان کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، ورنہ میں تمہیں عدالت میں گھسیٹوں گی
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰 retweeted
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
پاکستان کے ھونہار بچے
آپ سب نے کل ملک سنبھالنا ھے آج جو مواقع مل رھے انہیں نچوڑ لو۰
آگے بڑھو اور دنیا کو بتا دو
یو آر دا بیسٹ👌🏻
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے حسن ابدال کے دورے کے دوران ایک ایسے خاندان کے ساتھ کھانا کھایا جن کا اپنے گھر کا خواب اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت حقیقت بن گیا۔ آج یہ خاندان اپنے ذاتی گھر کی چھت تلے پُرسکون اور خوشگوار زندگی گزار رہا ہے۔....
@MaryamNSharif
@ZeshanMalick
پنجاب کی بیٹیوں کو خواتین کو جتنا اعتماد اور تحفظ مریم نواز کی وجہ سے ملا وہ مثالی ھے۰
شکریہ مریم پنجاب کی بیٹیوں کو پنکھ دینے کے لئے۰۰۰🙏🏻
یہ PTI واپے میر جعفر سے مل رھے ھیں یا میر صادق سے؟
ویسے ادب کی نوعیت سے تو ابوجان سے ملاقات لگ رھی ھے۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰 retweeted
لاہور سے 70 سالہ بزرگ خاتون جن کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور غربت و پسماندگی باعث عرصہ دراز سے بستر پر رہی ہیں ، جس کے بعد اب شدید ذہنی طور پر بیمار ہیں ۔ بیٹا بائیک رائیڈر ہے اور بمشکل گھر میں دو وقت کے کھانے لیے جدو جہد کر رہا ہے ۔
خاتون کو ماہانہ ادویات فراہم کرنے لیے 8 ہزار درکار ہیں ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو ان کی طبعیت سنبھل جائے گی
مظفر گڑھ خواتین کا خوبصورت ریڑھی بازار جو ضرورت مند خواتین کے لئے رزق حلال کمانے کا بہترین ذریعہ ثابت ھو گا۰













