I Am Quetta retweeted
وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومتِ بلوچستان سرسبز اور خوشحال بلوچستان کے وژن پر گامزن ہے۔ محکمہ زراعت کے 129 انقلابی منصوبوں سے 12,500 سے زائد کسان خاندان مستفید ہو چکے ہیں۔ 38,000 ایکڑ بنجر زمین کی شادابی، 400 سے زائد سولر ٹیوب ویلز اور بے نظیر کسان کارڈ کے ذریعے بلوچستان کی زراعت کو جدید، خوشحال اور خودکفیل بنایا جا رہا ہے۔
#EmpoweringFarmers
The Pashtun Culture Day is celebrated every year on September 23. This cultural day was mutually decided by Pashtun leaders and elders during a three day event marked as “World Pashto Conference” in 2015 in Quetta.❤️
#PashtunCultureDay
2
228
Convince Someone to Come #Quetta ❤️ – at Quetta, Pakistan
After a gap of many years, snowfall like that occurred in Quetta and outskirts in the month of March. Says a lot about climate change.
#Quetta #Climatechange #Balochistan #Pakistan
11
403
کوئٹہ سے دھاندلی کا ایک اور سبوت۔۔
بلوچی سٹریٹ اسکول PB41 کی ایک اور ویڈیو۔جس میں FC کی موجودگی اور سربرائی میں بیلٹ باکس لے کر نکل رہے ہیں۔۔
کوئٹہ سروے 144 کے ساتھ پیٹرول کے ٹینکر کو آگ لگ گئی بروقت قابو پا تو لیا گیا، لیکن آبادی والے علاقوں میں ایسے ٹینکر بڑے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔
@hamzashafqaat
Sir kindly look into this matter.
چھوٹی کابلی گاڑی کوئی مستی سے نہیں چلاتا، بلکہ اکثر غریب یا چھوٹی نوکری کرنے والے ہوتے ہیں، جو اپنے گھر کی ضرورت کے لیے چلاتے ہیں، اگر ایسا ہوجائے تو نہ صرف سرکاری خزانے میں ٹیکس جمع ہوگا، بلکہ ہر گاڑی رجسٹر ہوگی جس سے جرائم میں کافی زیادہ کمی آئے گی🙂
@hamzashafqaat













