Amina rana retweeted
یہ گفتگو سننے کے بعد میرا خون کھولتا ہے
جمعیت کے ساتھ جو آج ہمدردی دیکھاتا ہے میرا اسکا سر پھاڑنے کو دل کرتا ہے ۔
Amina rana retweeted
واہ واہ پولیس پورا پروٹوکول دے رہی ہے ریلی کو۔
جبکہ اگر یہاں پی ٹی آئی کی ریلی ہوتی ،تو انکے ساتھ کیا ہوتا یہ سب کو پتہ ہے۔
Amina rana retweeted
موجودہ ہائبرڈ نظام ستائیسویں نہیں چھبیسویں آئینی ترمیم کی بنیاد پر کھڑا ہے جو مولانا فضل الرحمٰن کی مدد کے بغیر ناممکن تھی۔
بس یہ یاد رکھیے۔
شکریہ مولانا فضل الرحمان
Amina rana retweeted
اسٹیبلشمنٹ پھس چکی ہے
اب اسٹیبلشمنٹ کو احتجاج بھی کامیاب کروانا ہے اور یہ تاثر بھی نہیں بننے دینا کہ مولانا سے اسوقت ملی بھگت ہے
یہ ٹاسک کافی مشکل ہے
Amina rana retweeted
ایک دِن جب حالات ٹھیک ہو جائیں گے اور ہم پیچھے مُڑ کر دیکھیں گے تو انشاءاللّٰہ فخر محسوس کریں گے کہ ہم نے مُشکل حالات میں بھی ہمت نہیں ہاری!
Amina rana retweeted
ظلم کی بات کو! جہل کی رات کو..! دو برس گزر گئے..
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Amina rana retweeted
سب ڈرامہ ہے۔ اصل موضوعات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
مولانا، ان کے سب بھائی، انکے بیٹے جیل میں اس طرح بند کریں کہ کسی کو ملاقات کی اجازت بھی نہ ہو، اس طرح پیش آئیں جیسے سیاسی کارکنوں سے ماضی میں پیش آتے رہے ہیں۔
اس کے بغیر سب ڈرامہ ہے۔
ہم بچے نہیں ہیں۔
دو چار کارکنوں کو کو قربانی کا بکرا بنا کر اپنا سودا نہ بیچیں۔
Amina rana retweeted
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
Amina rana retweeted
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی
26 نومبر کو عاصم منیر کے بغل بچے کے اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
Amina rana retweeted
مولانا فضل الرحمن کو بطور مزاحمتی اوپوزیشن جماعت سامنے لانے کی تیاریاں مکمل ہیں
اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ مولانا تحریک انصاف کی احتجاجی سیاست کی سپیس خود کنٹرول کر لیں
ہم یہ چال کامیاب نہیں ہونے دیں گے
Amina rana retweeted
مریدکے کے قتل عام سے پہلے
اسلام آباد میں قتال ہوا تھا
مگر پاکستان میں ریاست نامی کسی چیز نے اس کے کسی زمہ دار کو سزا نہیں دی
قاتل آج بھی آزاد دندنا رہے ہیں
#IslamabadMassacre
Amina rana retweeted
26 نومبر کے شہداء کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
#IslamabadMassacre
Amina rana retweeted
یہ 26 نومبر کی کالی رات کے خوفناک مناظر ہیں، یہ وہ خوفناک لمحات ہیں جب نہتے شہریوں پر بارود برسایا جا رہا تھا


















