Aنas 🇵🇰 (@Anas___666) header
Aنas 🇵🇰 (@Anas___666) profile picture

Alhamdulillah For Everything 💕 Pak Army Zindabad Pakistan Paindabad ❤️۔ دلـی کـیفیت لـفظـوں مـیں پرونـے کی کـوشش۔ ✍️

اپنـی ہـی دُنیـا مـیں
Joined February 2023
In English , We Say " I Miss You " But In Urdu, We Say جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نھیں آتا ہے خود کو مصروف کئے رکھنے کی کوشش کرنا کیا تیری یاد کے زمرے میں نھیں آتا ہے 🥀
24
31
43
1,437
اپنے دل کو سکون دو، ہر چیز کو اپنے وقت پر کھلنے دو۔ جو تمہارے اختیار میں نہیں، اسے اللہ کے سپرد کر دو۔ جو گزر گیا، اس سے سبق لو، بوجھ نہیں۔ اپنی توانائی وہاں لگاؤ جہاں محبت، نشوونما اور خیر ہو۔ #شام_بخیر_زندگی Good evening X family #متاعِ_دل
25
32
54
482
Aنas 🇵🇰 retweeted
جانتے ہیں کَب اِیجاد ہوئے تھے قِہقہے جَب ضَبط ٹوٹا تھا اِک دِیوانے کا
4
14
39
439
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں احمد فراز #اردو_زبان
لکیر کھینچ کے بیٹھی ہے تشنگی مری بس ایک ضد ہے کہ دریا یہیں پہ آئے گا عالم خورشید #قرطاس #اردو_زںان
4
12
28
322
Aنas 🇵🇰 retweeted
انتظار تو ان کا کیا جاتا ہـے جنہیں واپس آنا ہو فراز جو خود غرض ہو ان کے لئے مرا نہیں کرتے 🥀🍂
1
3
4
61
یوں بھی کر لیتا ہوں ٹکڑوں میں تیرا عشق قبول مجھ کو بچپن سے سکھایا ہـے گزارا کرنا جا رہے تھے مجھے مڑ کر بھی نہ دیکھا تم نے کیا ضروری تھا خسارے پہ خسارہ کرنا 🥀
4
2
6
76
کردار کتنا بھی خوبصورت کیوں نہ ہو لوگ وہی سوچیں گے جو ان کے دل و دماغ میں ہوگا 🥀
4
3
4
82
Aنas 🇵🇰 retweeted
چاہ کر بھی نہ پوچھ سکتے حال دل اس کا کہیں یہ نہ کہہ دے تمہیں یہ حق نہیں #متاعِ_دل
7
7
15
195
مجھے یقین ہے کہ " دوست " ہمیشہ رہتے ہیں، اس لیے جو بھی گئے وہ " دوست " تھے ہی نی
11
23
53
1,613
چائے پیتے ہوئے اکثر وہ لوگ یاد آتے ہیں جن کے ساتھ کبھی زندگی بہت خوبصورت ہوا کرتی تھی۔ ☕️چائے کی تصاویر/ چائے کے حوالے سے شاعری یا ایک جملہ شئیر کریں
10
20
2
39
783
Aنas 🇵🇰 retweeted
ذرا سا وقت لگا خود کو بن لیا میں نے کہا تھا اتنے سلیقے سے مت اڈھیر مجھے #متاعِ_دل
6
8
2
16
463
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں #اردو_زبان #November2026
10
18
33
300
یوسف مصر تمنا تیرے جلووں کے نثار میری بیداریوں کو خواب زلیخا نہ بنا
27
44
1
96
1,661
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان، سکون اور اخلاص سے بھر دے، اور ہمیں ہر نیکی کی توفیق عطا فرمائے۔ یاللہ پاک ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور دنیا و آخرت میں اپنی رحمت و عافیت نصیب فرما۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
97
56
144
1,753
حق کا کلام صبر ہے صبر کی آواز خاموشی ہے اور خاموشی کا لبادہ ظرف ہے ! جو ظرف اوڑھ نہیں سکتا وہ اسکو تار تار کرتا ہے جو خاموشی کی آواز نہیں سنتا ہے وہ چپ کی سسکیوں کا گناہ گار ہے اور جو صبر کا کلام نہ سمجھ سکے وہ علم کا جاہل ہے ! قصہ مختصر یہ ہے کہ حق کو اسکی جگہ سے ہٹایا نہیں جاسکتا ہے حق کا تقاضہ حیا ہے اور حق پر کالی نظر رکھنے والے بےحیا ہیں ! عباس
28
41
84
1,060
رشتوں کی گرہیں کافی کی بھاپ میں ہونے والی گفتگوؤں سے نہیں، وقت کی آزمائشوں کی بھٹی میں کھلتی ہیں؛ کیونکہ اپنائیت کے دعوے تو بہت آسان ہیں، مگر نبھانے کا ہنر ہر کسی کے حصے میں نہیں آتا۔ #متاعِ_دل
43
57
2
109
1,543
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ❤️
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ❤️
5
6
1
21
350
ہمارے طرف کل رات سے سنو شروع ھوگئی ھے آپ کی طرف موسم کیسا ھے؟ #November2026 #Winter
13
11
36
512
Aنas 🇵🇰 retweeted
ہو ش کس کو کہا ں ہو تا ہے ر و بر و جب مہر با ن ہو تا ہے
2
9
8
69
Aنas 🇵🇰 retweeted
میرا دشمن میرے اندر ہی چھپا بیٹھا ہے مجھ کو خود اپنی طرف تیر چلانے ہوں گے
4
10
11
123
Aنas 🇵🇰 retweeted
﷽ السلام علیکم، صبح بخیر ❤️ قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّـٰى ٭ وَذَكَـرَ اسْـمَ رَبِّهٖ فَصَلّـٰى ٭ بے شک وہ کامیاب ہوا جو پاک ہو گیا اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی ٭ الاعلٰی : 14-15
13
18
27
134