Aneela (@AneelaHashmi__) header
Aneela (@AneelaHashmi__) profile picture
Lost
Joined April 2022
Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)Photo by Aneela (@AneelaHashmi__)
الّلہ نے جن مشکلات کو انسان کے اخلاق کی آزمائش کا ذریعہ بنایا ہے انسان نے انہی مشکلات کو اپنے برے اخلاق کا جواز بنا لیا ہے
21
43
6
254
110,105
عمران خان کی ملاقات کے بعد اچانک سے تحریک انصاف کے دلوں میں مولانا کی محبت اور مختلف ایونٹس پر دعوت خطاب جانا کوئی اتفاق نہیں ہے، دونوں اپنے مقاصد اور بلیک میلنگ کے لیے ایک دوسرے کا استعمال کر کے باریک واردات ڈالنے کے چکر میں ہیں
3
14
473
مولانا گھر سے بار کونسل نہیں جا سکتے تھے کیونکہ محاصرہ تھا لیکن گھر سے واپسی کرتے وقت کوئی محاصرہ نہیں تھا اور وہ سب آرام سے چلے گئے 🙄
1
8
2
17
1,716
آپ نے کوئی ایسی ویڈیو دیکھی جس میں مولانا گاڑی میں بیٹھ کر گھر سے نکلے ہوں اور پولیس نے کہیں نہ جانے دیا ہو؟ یا مولانا نے کوئی بات یا بحث کی ہو یا ان کے کسی ورکرز نے؟ یہاں تو بتایا جا رہا تھا مولانا کو ہاوس اریسٹ کر لیا ہے وغیرہ وغیرہ لیکن ہاوس اریسٹ تو ایسے نہیں ہوتے
1
6
16
500
القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کی اپیلوں پر لائیو براڈ کاسٹ کی درخواست والا سٹنٹ سمجھیں۔۔۔ درخواست خارج ہو گی تو بیانیہ بنایا جائے گا دیکھا یہ چاہتے ہی نہیں حقائق سامنے آئیں وغیرہ وغیرہ درخواست خارج نہ ہوئی تو کیس کی آڑ میں ایک سیاسی سرکس لگائی جائے گی۔۔۔ اگر یہ سب کچھ براڈ کاسٹ کرنا ہے تو ان کی ملاقاتوں اور وہاں کی جانے والی گفتگو بھی ریکارڈ کر کے سب کو دکھائیں یہ کونسی چالیں اور کونسے الفاظ کا استعمال کر رہے ہوتے
5
21
508
مولانا حامی اکاؤنٹس پوسٹس کر رہے ہیں "بھاری نفری، بھاری نفری" تے مینوں ویڈیو ایچ بھاری نفری کیوں نہیں نظر آ ری؟ 😭😭😭
2
3
11
477
کراچی میں پنجاب کے خلاف نعرے بازی سے سندھ اتحاد مضبوط ہو گا؟؟؟ اپنا اتحاد ثابت کرنے کے لیے دوسرے صوبے کے لوگوں کو گالی دینا کہاں کی عقل مندی؟ مجھے خوشی ہے پنجاب سے پیپلزپارٹی کی کہانی ختم کر دی ہوئی یہاں کی عوام نے
1
7
25
493
آپ اندازہ لگائیں ابھی صرف صوبوں کی بات شروع ہوئی ہے تو انہیں نوجوانوں کی تعلیم، روزگار اور معاشی خودمختاری کا خیال آ گیا ہے۔۔۔۔ اس صوبے میں گزشتہ کئی سالوں سے یہ راج کر رہے ہیں
6
12
481
وہ کونسی منافق سیاسی جماعت ہے جو کئی سالوں سے ضرورت کے نام پر پنجاب میں تو نئے صوبے چاہتی ہے لیکن سندھ میں نئے صوبوں کا نام آتے ہی اس کی چیخیں نکل جاتی ہیں؟
5
9
364
پنجاب وہ واحد صوبہ پے جس نے ہر قوم، رنگ، نسل کے افراد کو کھلے دل سے قبول کیا ورنہ جس مرضی دوسرے صوبے میں چلے جائیں وہاں نسل پرستی کا کیڑا لازمی ملے گے۔ ایڈے تسی قوم پرست ریلیاں کڈن والے !!!! Thats it...thats the tweet
2
29
1
125
1,366
مولانا حامی اکاؤنٹس پر جا کر دیکھیں تو بقول ان کے 25 کروڑ عوام اب مولانا کے ساتھ ہی ہے، لیکن مولانا الیکشن نہیں جیت سکے 😭😭😭😭
1
3
1
27
1,732
خان صاحب کا اگلا میڈیکل چیک اپ کب ہونا؟ انشاءاللہ پھر ہی رپورٹ آنی کے سب کچھ ٹھیک ہے تب تک یوتھیوں کی پوری کوشش رہنی کے انہیں بستر مرگ پر ہی رکھیں
1
3
13
451
اچانک سے سندھ سے جذباتی ویڈیوز آنا شروع گئی ہیں، دھمکیاں لگائی جا رہی لیکن بات سادہ سی ہے سندھ کی عوام فیصلہ کرے گی نئے صوبے چاہیے یا نہیں۔۔۔اس میں اتنا تڑفنے کی کیا ضرورت ہے؟
2
6
2
31
816
ماشاءاللہ جس گروپ کو 2008 میں حکومت نے بین کر دیا گیا تھا سیکورٹی کی قیادت انہیں تھما دی گئی ہے؟؟؟؟؟؟
پشاور:انصار الاسلام کے مرکزی سالار انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو کی گفتگو قومی قیادت کی سیکیورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے، ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے، مرکزی سالار انصار الاسلام قائدِ جمعیت پر چار مرتبہ خودکش حملے ہو چکے ہیں، ایسے حالات میں سیکیورٹی واپس لینا انتہائی تشویش ناک ہے، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو قائد جمعیت کی سیکیورٹی میں غفلت کسی بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے، متعلقہ ادارے ہوش کے ناخن لیں، مرکزی سالار انصار الاسلام مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائش گاہوں سمیت مفتی محمود مرکز کی سیکیورٹی کے لیے رضاکار تعینات کیے جائیں گے، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو انصار الاسلام ایک رفاہی، فلاحی اور سماجی ادارہ ہے، ہماری تاریخ خدمت اور عدم تشدد کی جدوجہد سے عبارت ہے، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو کراچی سے اسلام آباد تک 18 روزہ آزادی مارچ میں کسی درخت کا پتہ تک نہیں ٹوٹا، کسی کو خراش تک نہیں آئی، مرکزی سالار انصار الاسلام انصار الاسلام کی وردی پہنا کر اپنے کارندوں سے سرگرمیاں کروانے کی کوشش کی گئی، ایسی حرکتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو انصار الاسلام کے خلاف منظم پروپیگنڈا کرکے اسے دہشت گرد تنظیم ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مرکزی سالار انصار الاسلام کے خلاف پابندی لگانے کے لیے بہانے تراشے جا رہے ہیں، ہم ایسے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو ہم نقاب پوش نہیں، ہمارا تنظیمی نظم اور سیکیورٹی پلان کھلی کتاب کی طرح ہے، مرکزی سالار انصار الاسلام انصار الاسلام کو دستور کے مطابق ڈھائی فٹ کی ڈنڈی دی گئی ہے، ہم اسی آئینی اور دستوری دائرے میں رہ کر کام کرتے ہیں، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو ہم ریاستی اداروں کے مخالف نہیں بلکہ ان کے معاون ہیں، اپنی قیادت کی حفاظت کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، مرکزی سالار انصار الاسلام
5
15
726
اچھا چلیں یہ پوچھ لیتے کہ مولانا نے اپنے صوبے میں عوام کے لیے کون سے پراجیکٹس یا کام کیے ہیں ان کی تفصیل فراہم کر دیں، شکریہ
1
4
1
22
920
ان علاقوں میں سرکار بجلی کا بل نہ دینے پر اگر کوئی لائن مین میٹر بند کرنے جائے تو وہ اسلحہ نکال لیتے، ٹمبر مافیا کے کام اور نقصان آپ کے سامنے، سمگلنگ کی مین ہب وہاں، اندورن سندھ، کچے کے ڈاکو وغیرہ وغیرہ ایک لمبی فہرست ہے لیکن کوئی بات ہو تو کہا جاتا پنجاب کھا گیا سب کچھ
10
22
480
پنجاب بارڈر بند یا تجارت رکنے کے بعد کبھی سوچا یہاں سے امپورٹ ایکسپورٹ وغیرہ کے عوام پر کیا اثرات آئے یا یہاں کسی وزیراعلٰی نے فوج پر الزام لگائے ہوں؟؟؟؟
11
39
645
آپ گورنر راج، معدنیات اور بیڈ گورنس کی بات چھوڑیں۔۔۔آپ یہاں ایک کالا باغ ڈیم بنانے کی بات کر لیں یہ پھر شور مچانا شروع کر دیں گے، انہوں نے کوئی بھی کام نہیں ہونے دینا اپنے ذاتی و سیاسی مفادات کے چکر میں
10
32
445
بارڈر بند کریں یا کنٹرول کریں تب بھی ان کو مسئلہ، دہشتگردی ختم کرنے میں معاونت تو دور کی بات ان کی حکومت کے لوگ جنازوں میں نہیں جاتے شہدا کہ، وزیراعلٰی سے پوچھو کہ دہشتگردی ہوئی تو وہ کہتا ہم عمران خان کی رہائی کی بات کر رہے اور آپ کن کی باتیں کر رہے، گورنر راج لگنے سے مذاکرات کی کوششیں اور اس دوران کے پی کے کی حکومت کے عملی اقدام اور دھمکیاں دیکھیں اور جب گورنر راج لگ جائے تو پھر سب کو معدنیات یاد آ جائیں، مولانا سے سوال کرو کرپشن کا جواب آتا ہے جہاں ہیں وہیں رک جاو تو ہم بھی رک جائیں گے۔۔۔مطلب ان کی باتوں اور دھمکیوں کی وجہ صرف یہ ہے کہ یہ جو کچھ کر رہے جیسے کر رہے انہیں روکا نہ جائے اگر کوئی روکے تو وہ ولن
6
12
451
انقلابی کہہ رہے یہ جمہوریت نہیں کہ عوام فیصلہ کرے کہ نئے صوبے بننے چاہیں یا نہیں اور ساتھ ہی یہ کہہ رہے عوام کے منتخب نمائندوں کو بیٹھ کر فیصلہ کرنا چاہیے کیونکہ یہ ہی جمہوریت ہے 🤨
3
18
521
تو خبر یہ ہے کہ انقلابی چیئرمین کی ٹیم نے خانزادہ کی ٹیم کو یرغمال بنا کر Unedited ویڈیو کی کاپی نکلوائی ہے۔۔۔ اندازہ کریں یہ پارٹی موسمی جمہوری پارٹی ہونے کا دعوٰی بھی کرتی ہے
1
14
51
1,578