
ضد میری مجبوری، ماں کی دعا جنت کی ہوا، پردیسی،پاکستان میری جان، #گپ_شپ #Soviet_Onion
The Thriving Metropolis
Joined November 2019
- Tweets178K
- Following250
- Followers18.5K
- Likes49.6K
چوہدری retweeted
Day 26
“a flight into dreams”
oil on canvas
#30dayspaintingchallenge
i’m starting a month long challenge to create one painting a day for thirty days!
#30dayspaintingchallenge
چوہدری retweeted
چاند کا اپنا کوئی نور نہیں، مگر سورج کی روشنی کو جذب کرکے یہ رات کو منور کرتا ہے۔ یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ انسان بھی اپنی ذات میں نامکمل ہے، مگر دوسروں کے لیے امید اور روشنی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
عثمان بھائی کے الفاظ
چوہدری retweeted
Replying to @SpaceeKing
بہت اچھا ہیغام۔۔۔
ہم دوسروں کے لئے اپنے دل صاف کر لیں تو بھی زندگی پرسکون ہو سکتی
چوہدری retweeted
Replying to @SpaceeKing
سولر پینل ایک سیاہ پلیٹ ہے مگر گھر کو روشن کرتا ہے۔
اس سے پتا چلتا ہے کہ
میرا کالا اے دلدار گوریا نوں پرا کرو
چوہدری retweeted
Replying to @SpaceeKing
ہونٹوں کبھی PM کے عوام کا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سر احساس ہی آئے
چوہدری retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
چوہدری retweeted
ہر انسان کے بس اور نصیب میں نہیں ہوتا چاند بننا، اور دوسروں کے لیے امید اور روشنی بن کر چمکنا۔ 🌙✨
واہ۔۔ زندگی گزارنے کے چند انمول اصول ❤️❤️❤️
حیاتیاتی مملکت میں پانڈا قدرت کا ایک ایسا لطیفہ ہے جس نے اپنی پوری حیاتِ مستعار "محنت سے فرار" اور "شکم پروری" کے نام کر رکھی ہے۔ اس کے چہرے پر پڑے سیاہ دھبے اور حلقے اس بات کے غماز ہیں کہ اسے دنیا کی کسی شے سے غرض نہیں،
گوشت خور ہونے کے باوجود یہ بیچارہ سارا دن بانس کے ڈنڈے چباتا رہتا ہے، لیکن ارتقا کے اس سفر میں اس نے درندگی کا نام و نشان تک مٹا ڈالا ہے۔ اس کا یومیہ معمول بس دو ہی امور کے گرد گھومتا ہے، پیٹ بھرنا اور پھر اسے خالی کرنا، اصولِ بقا کی اس سے بڑی خلاف ورزی شاید ہی کہیں ملے، جہاں یہ افزائشِ نسل کے تقاضوں سے بھی لاپرواہ رہتا ہے۔
حاصلِ کلام یہ ہے کہ پانڈا کی طرح زندگی کو ہرگز سنجیدہ مت لو، خوب کھاؤ، بے فکر ہو کر سوتے رہو، اور دنیا کی ہَوا کو اپنے اوپر کبھی حاوی نہ ہونے دو۔






















