Asim Paracha (@Ap11u) header
Asim Paracha (@Ap11u) profile picture
Pakistan
Joined November 2019
Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)Photo by Asim Paracha (@Ap11u)
اصل میں میڈم نور جہاں نے گانا اے پتر ہٹاں دے نہیں وکدے ان جانثاروں کے لیے گایا تھا جو بکے نہیں جھکے نہیں اپنی جان جوکھوں میں ڈال دی لیکن ایک انچ نہیں ہٹے یہ ہیں پاکستان کے ہیرو @ImranRiazKhan @FarooquiJameel @samiabrahim @ARYSabirShakir @arsched
89
183
1
626
آج کے بابرکت دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں۔ ❤️ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ خود بھی درود پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 🤲
1
4
125
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡ درود و برکت و سلام وہ مقدس عمل ہے جس سے دلوں میں ادبِ رسالت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ بیدار اور روح پر رحمتوں کی کیفیت طاری ہوتی ہے۔ درود شریف سے دوری، درحقیقت اُس خیر و برکت سے محرومی ہے
2
68
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا دل عطا فرمائے جو عبادت میں سکون تلاش کرے، اور دوسروں کی تکلیف کو بھی محسوس کرے یاد رکھیں! اصل امیری مال کی کثرت نہیں، بلکہ دل کا سکون اور اللہ کی رضا ہے
6
9
173
صحت کارڈ اچھا اقدام ہے، صحت کارڈ کو بند نہیں کر رہے ہیں، یہ پروگرام چلتا رہے گا، صحت کارڈ پروگرام کا آڈٹ اس لئے کر رہے ہیں تاکہ شفافیت ہو، صحت کارڈ کے پیسے لوگوں پر لگنے چاہیئں، نہ کہ کسی کی جیبوں میں جائیں...!!! مشیر صحت خیبر پختونخوا لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر
1
86
تمام کمپنیوں کی نئ گاڑیوں پر ڈیوٹی ٹیکس ختم کر دیا گیا۔۔660 cc گاڑی 5 لاکھ تک سستی 800cc گاڑی 7 لاکھ تک سستی اور ایک ھزار cc سے اُپر گاڑیاں 10 لاکھ تک سستی کر دی گئیں وزیر اعظم کے سمری پر دستخط
1
124
عمران خان کی دونوں بہنیں عظمی خان اور نورین نیازی کوٹ لکھ پت جیل سے رہا
2
147
علیمہ خان کی رہائی کے احکامات ابھی موصول نہیں ہوۓ جیل حکام
1
5
133
Asim Paracha retweeted
﷽ 🌹السلام وعلیکم🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےشہ رگ سےبھی قریب میرےرب!ہمیں اپناقرب عطافرما اپنےذکرمیں مشغول رکھ اوراپنی نافرمانی سےمحفوظ فرماہمیں ایسی زندگی عطافرما جوتیری رضامیں گزرے اورایسی موت عطافرماجس پرتوراضی ہوآمین 🌴صلوعلی الحبیب🌴 🌿صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌿
9
17
22
187
کامیابی کا راز
1
1
33
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خدا سے محبت اور خدا کی محبت
8
4
10
225
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیسے خزاں کے بعد بہار ضرور آتی ہے جیسے اندھیری رات کے بعد روشن دن ضرورت آتا ہے
8
19
336
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اس کے دل کی ہر خواہش کو پورا کر دے اور ہر غم اور درد کو اس سے دور کر کے اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم Good morning
130
84
2
398
2,650
بےشک
2
53
آج کی صبح ایک نیک ارادے کے ساتھ شروع کریں، قرآن کو سنیں، سمجھیں اور اپنی زندگی میں اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ قاری عبدالرحمن مسعد❤️
1
70
تہجد کا سجدہ!
8
136
جو تاخیر رب کی طرف سے ہو، وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے۔
5
149
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
7
1
7
122