Shafqat Noman (@Ar_ub4) header
Shafqat Noman (@Ar_ub4) profile picture

First they laugh then they will copy, Don't Give up. think like a boss💪nature lover,Imran khan's supporter,poetry lover ,a traveller..

Pakistan
Joined September 2023
Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)Photo by Shafqat Noman (@Ar_ub4)
Shafqat Noman retweeted
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥 کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں, ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!! جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!
89
4,541
23
12,174
107,131
Shafqat Noman retweeted
He literally said, “The deaths of US soldiers are likely to increase.” What a disgrace for a great country to have such a dumb and compromised president, wagging a useless war of choice.
President Donald J. Trump provides an update on Operation Epic Fury:
34
302
1
1,692
29,092
📌 معروف ماہرِ معیشت اور عالمی امور کے تجزیہ کار جیفری سیکس نے ایران اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اہم نکات اٹھائے۔ "یہ کبھی بھی جوہری ہتھیاروں کا معامله نہیں۔ یہ مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل کی علاقائی بالادستی کا معامله ہے۔ اسرائیل ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے، بس! وہ یہ بات خود کہہ چکا ہے۔ یہ کوئی راز نہیں۔ یہ میرا دعویٰ نہیں۔ یہ اسرائیلی پالیسی ہے جو ہر سال دہرائی جاتی رہی ہے۔ یہ خیال کہ ٹرمپ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے مذاکرات کر رہا تھا — یہ معاملہ پہلے ہی طے ہو چکا تھا۔ ٹرمپ نے اسے ختم کر دیا۔ ایرانی ہر سال کہتے رہے ہیں کہ وہ جوہری ہتھیار نہیں چاہتے۔ وہ مذاکرات چاہتے ہیں۔ لیکن امریکہ “ہاں” کو جواب کے طور پر قبول نہیں کرتا، کیونکہ یہ اسرائیلی حکومت کے مفاد میں ہے۔ یہی اصل نکتہ ہے۔ یہ اسرائیلی حکومت کے مفاد میں کیوں ہے؟ یہ سمجھنا تھوڑا مشکل ہے۔ شاید یہ کچھ مذہبی گروہوں کے اثر کی وجہ سے ہو، یا ان لوگوں کی وجہ سے جو بائبل پڑھ کر اسے اپنی خارجہ پالیسی سمجھ لیتے ہیں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ اس کی وجہ وہ چیزیں ہوں جو ایپسٹین فائلز میں ہیں اور ابھی تک منظر عام پر نہیں آئیں۔ یہ بلیک میل ہو سکتا ہے۔ یہ کرپشن ہو سکتی ہے۔ اور بھی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ لیکن یہ امریکہ کے مفادات کے بارے میں نہیں ہے۔ ہمیں اس وقت ایران کے ساتھ جنگ میں جانے کا کوئی مفاد نہیں ہے۔ اگر ایسی کوئی جنگ ہوتی ہے، تو وہ اس لیے ہوگی کہ اسرائیل نے امریکہ کو بتایا کہ کیا کرنا ہے — اور یہ ایک بڑا سوال کھڑا کرتا ہے۔ آخر کیوں امریکہ نے 30 سال سے اسرائیل کی بات مانی ہے؟ اور میرا مطلب صرف ایران سے نہیں، پورے مشرقِ وسطیٰ سے ہے۔" — جیفری سیکس
77
Shafqat Noman retweeted
Praying for Tel Aviv 🤲 May the bombs never misses the target. 🤲 May the fire burns way more brighter 🤲 May the zionists find their death delayed in pain and agony 🤲 In the name of same one true God; Allah that Moses, Abraham, Jesus and Muhammad (peace be upon them) bowed down to, on the behalf of all world; we pray the deepest fiery depths of hell awaits you. Amen.
Pray for Tel Aviv, lads
1,460
5,754
189
18,251
364,175
According to the Christian faith, it was the Jews who crucified Jesus (peace be upon him), yet today Christians stand with Judaism. This is a betrayal of their own faith and of the one they worship."
29
Shafqat Noman retweeted
🇮🇷 *آیت الله سید علی خامنہ ای حفظه الله تعالیٰ کے اکاؤنٹ کی ٹویٹ:* 📖 سورۃ الصف *“نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ”*اسلامی جمہوریه ایران، الله کے حکم سے، صہیونی غاصب حکومت پر غالب آئے گی۔ 🥰✌️🥰
160
1,685
24
7,496
57,876
اِن کا مقصد کبھی بھی ملک کی خوشحالی نہیں تھا، مقصد تھا اپنے کیس معاف کروانا اور اپنی بادشاہت بچانا ۔۔ اندھے پیروکار کبھی تو سوال کریں کہ عمران خان کو مُلک چلانا نہیں آتا تھا تو سب تجربہ کار مل کر بھی عمران خان کے دور سے بہتری تو دور اُس کے دور کے برابر ہی قیمتیں کیوں نہیں لا پا رہے۔۔
70
جھوٹ کا سہارا لیا، مکاری کا سہارا لیا لیکن کافر نے کافر کا ساتھ دیا، اور کھلم کھلا دیا، ہم ایک بیان دیتے بھی ڈرتے ہیں، شاید ہمارے چیف کو کھانا کھلا کر اسی اعتماد میں لیا گیا تھا، اور دنیا کو پیغام دیا کہ جب ہم ایک مسلمان کو مار رہے تھے تب دوسرا مسلمان ہماری کھانے کی میز پر تھا.l
65
ہاں جی اور پھر ایسا کرنا کہ پنجاب سے جہاز اڑے اور خیبر پختون خواہ بلوچستان یا سندھ کی فضائی حدود نہ استعمال کرے، گیراج سے براہ راست لندن ٹوکیو پہنچ جائے تُم لوگ پیدا ہی اس مُلک کی تقسیم کے لیے ہوئے ہو۔۔کس قدر احمقانہ رائے ہے۔۔ اور کس قدر احمق ہیں اس بات کا پرچار کرنے والے۔۔
قائد میاں محمد نوازشریف کے مطابق مریم نواز چاہتی ہیں پنجاب حکومت پی آئی اے خرید کر ائیر پنجاب کے نام سے لانچ کریں اسکی حالت سنواریں، یا پھر پنجاب اپنی ایئرلائن کا آغاز کرے، جو براہ راست امریکہ، لندن، ٹوکیو اور ہانگ کانگ جائے....!!!
233
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کو پہلے بھی فتنہ قرار دے کر قتل کی کوشش کی گئی تھی۔ آج پھر عمران خان کے بقول انکی جان خطرے میں ہے۔ عمران خان پنجاب حکومت کی جیل میں قید ہیں جہاں انکی فیملی اور پارٹی کے مطابق انکے ساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے اور ایسے میں جعلی وزیر اعلی پنجاب کی دھمکی کو بالکل نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ، تحریک انصاف اور عمران خان کی فیملی کو فوراً اعلی عدلیہ سے رجوع کرنا چاہیئے۔
712
7,370
198
14,909
269,768
Major Development: Retweet plz 🚨🚨 ناروے کی سینٹر پارٹی اور تحریک انصاف درمیان انسانی حقوق جمہوریت اور آذادی اظہار رائے پر مشترکہ کوششیں کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ ناروے کی سینٹر پارٹی نے عمران خان اور دوسرے بے گناہوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور انسانی حقوق کی پامالیوں کو فوری بند کرنے جا مطالبہ کیا ہے۔ چ ناروے کی سینٹر پارٹی کی کور کمیٹی مشترکہ طور پر پاکستان میں جاتی انسانی حقوق کی پامالی کی مزمت کی ہے۔ نارواے کی سینٹر پارٹی کے چئیرمین جو کہ ایک نامور international Humanrights Lawyer ہیں ، وہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور عمران خان سے جیل میں ملاقات کریں گے اور ان سے وکالت نامے پر دستخط لیں گے اور خان کا کیس انٹرنیشل فورمز پر لڑیں گے۔
Replying to @PTIofficial
@PTIofficial represented with @SHABAZGIL and the Norwegian party Partiet Sentrum has signed a memorandum of understanding agreement, with focus on working together in areas like human rights, environmental issues and political ethics. We look forward to this collaboration, and to learn from each other. The signing ceremony in Oslo was attended by representatives from PTI and Partiet Sentrum.
772
9,834
197
22,768
473,695
امریکہ سے انسانی حقوق کے حق میں آواز بلند ہونا اوورسیز پاکستانیوں کی کامیابی ہے۔ teapawt.net/Itx_Wahab123/status/18…
254
4,475
53
17,353
164,120
Happy Salvation Day۔۔۔ یومِ نجات مبارک ہو ۔۔
11
2
52
آمین یا رب العالمین ۔۔♥️
44
1
25
181
Deep and Beautiful lines..♥️
71
37
207
Rest in Peace 😢
72
33
261