
من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری امیر خسرو دہلویؒ #Pakistan🇵🇰 My Tweets my personal views
Sukkur, Sindh Pakistan
Joined December 2016
- Tweets33.3K
- Following2.3K
- Followers1.9K
- Likes23.3K
چانڈیو صیہب صوبہ ٹائر نہیں بلکہ پاکستان کی ملکیت ہے اور آپ جیسے لسانیت والے اس بات کو کبھی نہیں سمجھ سکتے – at Rohri, Pakistan
پہلی بات کلیئر کریں۔ پاکستان کوئی فطری ملک نہیں۔ صرف ایک نام ہے۔ اگر چار صوبے نکل گئے تو یہ ایک بغیر ٹائروں والی گاڑی ہے۔ پاکستان نام تب ہے جب ان کو بنانے والا صوبہ اور باقی صوبے ساتھ ہیں۔ بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے ساتھ سندھ ہیں تو یہ پاکستان ہے۔ ورنہ ان کے بغیر یہ صوبے ہزاروں سالوں سے قائم دائم ہیں۔ جنرلز کو یہ بات دماغ میں بٹھانی ہے کہ ایسا مت کریں کہ نعرے حقیقت میں بدل جائیں۔۔ آپ سے ملک نہیں سنبھلتا تو چار آرمی چیف بنا دیں۔ باقی یہ تجربے کرنے کا شوق اپنے پاس رکھیں۔۔
1
19
علی صاح. سندھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں بلکہ پاکستان کا حصہ ہے اور رہی بات آپ کی تعصبی سوچ کی تو بھٹو کے نعرے کی تزلیل کر ڈالی آپ نے روٹی کپڑا مکان دینے کے بجائے چھینے رہے ہو – at Rohri, Pakistan
This quoted post is unavailable.
1
45
جیسے ہی ملک میں نچلے طبقے کو بااختیار بنانے کا نعرہ لگا پیپلز پارٹی نے قتل و غارت کی دھمکی دے ڈالی بالآخر تعصبی پیپلوں کی سیاست اب عوام کو سمجھ لینی چاہئے – at Rohri, Pakistan
8
Asim Shah 🇵🇰 🖋 retweeted
۔ بلاول بھٹو کی خفیہ ملاقات۔۔نہ سائیں نہ۔۔ یہ تو ہو گا۔
۔ اقوام متحدہ میں کپتان کی ہنگامی اپیل دائر
۔مریم نواز کا براہ راست رابطہ ٹوٹ گیا؟
۔محسن نقوی کس کا تحفہ؟ PML-N اور PPP میں جھگڑا۔
مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/qDR-c3IPeU8
ریاست کو للکار اب انکا موصوف کا سافٹ ویئر کب اپڈیٹ ہوگا
@OfficialDGISPR – at Rohri, Pakistan
9
ایک ٹاؤن میں 32 کے 32 افراد ایک ہی گھرانے کے یہ صرف سندھ حکومت کے ماتحت کراچی میں ہی ممکن ہے۔
یہ بات صرف اسے سمجھ آئے گی جو اس ظلم اور حرام خوری کے خلاف ہے۔ – at Rohri, Pakistan
1
20
آبنائے ہرمز میں پاکستان LNG لانے والے جہاز کو اسرائیل نے نشانہ بنایا ہے کیا یہ خبر درست ہے @junaidraza01 – at Rohri, Pakistan
19
5 سے 15 آئی بی اے ٹیسٹ پاس امیدوار جنکی عمریں بھی نکل انہیں کس پلیٹ فارم کے تحت نوکری دی جائینگی یا سب کو اس بار بھی دھوکے میں رکھا جائے گا.
#IBA5To15 – at Rohri, Pakistan
20
Asim Shah 🇵🇰 🖋 retweeted
پاک افغان بارڈر بند ہونے کی وجہ سے افغانستان میں انگور اور انار رُل گئے،100.100 روپے کوئی کلو خریدنے کو تیار نہیں۔
یہ سندھ پولیس کے ایک ایس ایچ کی پوسٹ تعصب اس پوسٹ کر دیکھ کر لگایا جاسکتا پوسٹ فیس بک پر موجود ہے
@junaidraza01 @nadeem_nusrat
تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے، لیکن سندھ میں آج بھی بہت سے عام بچوں کے لیے معیاری تعلیم حاصل کرنا ایک مشکل خواب بن چکا ہے۔ سندھ کے تعلیمی نظام میں کرپشن، بدانتظامی اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کے باعث بہت سے بچے اسکول جانے اور اچھی تعلیم حاصل کرنے کے بنیادی حق سے محروم ہیں۔ – at Rohri, Pakistan
1
28
Asim Shah 🇵🇰 🖋 retweeted
آئین اور قانون کی بالادستی اور جمہوریت ہی ہمیں ایک مہذب اور ترقی یافتہ قوم بنا سکتی ہے۔
بھکاری انکم سپورٹ کب بند ہوگا کیونکہ میرے ملک کی خواتین باعزت روگار کمانا چاہتی ہیں نا کہ بھکاری بننا
@bisp_pakistan – at Rohri, Pakistan
23
اللہ ان قوموں کی تقدیر نہیں بدلہ جب تک وہ خود اپنی تقدیر بدلنا نا چاہیں پاکستانی قوم لکیر کی فقیر قوم ہے افسوس انہیں اپنی حالت پر ترس بھی نہیں آتا.
@jawadahmadone – at Rohri, Pakistan
22
آصف علی زرداری اپنے دونوں نواسوں کا داخلہ کرونے لندن گئے تھے.
بقول @PPP_Org اور سائیں @sardarshah1 صاحب کے ہم نے محکمہ تعلیم بہت ترقی کرلی جو پی ہی کا صدر اپنے ہی نواسوں کا داخلہ کروانے لندن پہنچ گیا.
@Saeed_Sangri @Sangrisaeed – at Rohri, Pakistan
1
43
پیپلزپارٹی
#سیاسی_گدھ ہے جو ایک جانب سندھ کو دھرتی ماں کہتی ہے دوسری جانب اس دھرتی ماں کے ساتھ ناروا سلوک کرتی ہے صحت صفائی صاف پانی تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات سے سندھ دھرتی ماں کے بچوں سے دور رکھے ہوئے ہیں. – at Rohri, Pakistan
19













