Astore Capital TV (@Astorectv) header
Astore Capital TV (@Astorectv) profile picture

Digital Media Platform, Covering All About Gilgit Baltistan The biggest news Channel Of Gilgit Baltistan

Pakistan
Joined August 2019
Hence it's proved Imran khan was right @AnsarAAbbasi #AlizehShah
This post is from a suspended account. Learn more
21
58
3
305
مسلم لیگ ن استور کے راہنما برکت جمیل کا ڈوئیاں میں شمولیتی پروگرام۔دوران پروگرام ایک کارکن نواز شریف کا نام لیتے ہی جذباتی ہو گیا ایموشنل نعرے #MaryamNawaz #PMLN #Basant2026 @MaryamNSharif @niyazee26 @KhalidHusainTaj
1
1
33
Dear @TeamYouTube I contacted the claimant party who striked my channel and YouTube deleted my channel permanently,they removed the strikes but YouTube didn't restore my channel yet plz give me answer
2
72
ضلع استور سے تعلق رکھنے والے زعفران جو ٹی۔ایل۔پی احتجاج کے بعد غائب ہیں والدین کا @MaryamNSharif سے ہاتھ جوڑ کر اپیل بیٹے کو چھوڑ دیں آئیندہ کوئی غلطی نہیں کرے گا یہ کہتے ہوئے والد آبدیدہ ہوگئے 💔 @javerias @Matiullahjan919 @CMShehbaz @maryamnawazkhan
2
40
اسسٹنٹ کمشنر سکردو نے پولیو پلانے سے انکار کرنے والے پولیو ورکر اور بیٹے کو آفس بلاکر پولیو پلادیا #polio #gilgit #skardu
1
35
جب مری میں برف پڑی تھی، ہوٹل والوں نے کرائے بڑھا دیے، دروازے بند کر دیے اور جانیں چلی گئیں۔ لیکن آج دیامر میں سیلاب آیا تو مقامی لوگوں نے دروازے کھول دیے، ہوٹل فری کر دیے، اپنے گھروں میں پناہ دی۔ یہ ہے اصل انسانیت دیامر والوں کو سلام!
1
22
ڈنمارک کے رہائشی پاکستانی بتا سکتے ہیں کہ ریاست کو وائلنس کے لیے اکسانے کے جرم پر کیا سزا ہے قانون کے مطابق ڈنمارک میں رہائشی اس بے شرم ٹاؤٹ @RShahzaddk کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں کرسکتے اسی نے مطیع اللہ اور دیگر صحافیوں کی اغوا کمپین چلائی تھی @Refutationist @enkidureborn
2
1
21
پی ٹی آئی اور عام لوگ مل کر ایلن مسک اور ٹویٹر انتظامیہ کو میل کیوں نہیں کرتے کہ پاکستان میں ٹویٹر بلاک ہے ایلون مسک رد عمل دے، جیسے پہلے کسی ایشو پر کیا تھا اسکا بہت فایدہ ہوتا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں کوئی یہ کمپین شروع نہیں کررہا @Refutationist @CivicDominance @balochi5252
1
37
جمیعت کے دوستوں کو کل آگاہ کیا تھا یہ نواز شریف کے ٹاؤٹ مولانا کے ساتھ تب تک ہیں جب تک مولانا انکی حمایت کریں'گے جونہی مولانا انکار کردیا بھونکنا شروع کردیا اب بھی ہوش کرو آئین کو بچاؤ شریف مافیاز کو نہیں @JUI_MRD @JUI_NW @
1
23
جمیعت کے دوست یہ سمجھا دیں کہ بقول مولانا صاحب یہ اسمبلی جعلی ہے اور اربوں روپوں میں خریدی گئی ہے تو کیا ایسی اسمبلی سے ہونے والی ترمیم جو کہ عدلیہ کی آزادی اور بنیادی حقوق سلب کرے گی,کو ووٹ دیں گے؟ اگر ہاں تو مولانا صاحب کے اصول کا کیا بنا @Refutationist @JUI_MRD @JUI_NW
1
29
جمیعت کے دوستوں کو بھی یہ سوچنا چاہیے کہ نواز شریف اور زرداری نے ہمیشہ اسلام اور مدارس کے خلاف کام کیا ہے پی پی تو ہے ہی لفٹ ونگ کی پارٹی جبکہ نواز شریف کے دور میں ہی جید علماء دیوبند کو جعلی پولیس مقابلے میں شہید کروا دیا گیا ہے @Refutationist @JUI_NW @JUI_MRD
1
1
141
سینکڑوں سنی علماء کو تختہ دار پر لٹکانے والے ایرانی صدر ابرہیم رئیسی آج ایسی موت مرا ہے کہ اس کے وارث پہچان تک نہیں کرسکتے عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں #iranstandwithisrael
1
59
راولپنڈی کی عوام نے کل کمال کردیا ہے ووٹ ڈالنے کے بعد لوگوں کے جذبات دیکھیں گھر جانے کو تیار نہیں youtu.be/FM7H5HaXE3g
1
40
شیر افضل مروت کا نواز شریف کو فون؛ "وڑنا اس کو کہتے ہیں" کہہ کر فون بند کر دیا۔
1
65
ابھی راولپنڈی این اے 56 سے ویڈیو بناکر لایا ہوں لوگ بہت پرجوش باقی پولنگ سٹیشن میں لوگ نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن پی ٹی آئی کا کیمپ اس وقت بھرا ہے عوام پر جوش ہے عوام کا فیصلہ قبول کرنا پڑے گا @ARYSabirShakir @CivicDominance @ImranRiazKhan @PTIofficial @Refutationist
1
1
68
راولپنڈی این اے 56 نوجوانوں کا جذبہ ایک طرف اس سردی میں باباجی آئے ہیں میں نے وجہ پوچھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے @balochi5252 @PTIofficial @SdqJaan @SaraMirGilgity @javerias
1
1
54