عاتکہ علی 🏴 retweeted
رات ہے گہری پر صبح کا یقین
اندھیرا کتنا ہو، ہار نا ممکن۔۔۔
مٹی پکارے شجاعت کی صدا
نعرا یہ گونجے مدد خدا۔۔۔
#ازادی_یا_شہادت
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
عاتکہ علی 🏴 retweeted
راولاکوٹ کے بعد آج میرپور سے بھی افسوسناک اور دل دہلا دینے والی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں۔
عاتکہ علی 🏴 retweeted
۔
میرا بہت ہی پرانا
سائیں قائم علی شاہ سے بھی پرانا
سب سے پرانا والا بھائ اور دوست
پی پی لالا 💖 @PleaderPleasure
۔
لب یو ویرے ۔۔ 🌹💖🌹
ہمیشہ خوش رہو سلامت رہو
ہنستے مسکراتے رہو جانی ۔۔ آمین 🤲
۔
۔
@Chiishmish @Atikaali16








