Pinned Tweet
مولا میرے نصیب میں لکھ سفرِ کربلا
میں بھی تو نگری دیکھ لوں زہراؑ کے لالؑ کی! 🙏
#سلام_یا_حسین
Hassan retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام
جس شخص کو پیٹ کی شکایت یا تکلیف ہو، اسے چاول کی روٹی کھانی چاہیے؛ کیونکہ پیٹ میں داخل ہونے والی چیزوں میں اس سے زیادہ نفع بخش کوئی چیز نہیں۔ چاول کی روٹی معدے کو صاف اور مضبوط کرتی ہے اور بیماری کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔
الکافی ج6، ص305۔
اے فضہ س
عادت ہے لوریوں کی میرے دل کے چین کو
لوری سُنا کے تم بھی سلانا حسین ع کو
لگتی بہت ہے پیاس میرے نورِعین کو
اُٹھ اُٹھ کے شب میں پانی پِلانا حسین ع کو
ایام فاطمیه 💔
Hassan retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا
مجھے تمہاری دنیا کی تین چیزیں پسند ہیں۔
1️⃣ قرآن کی تلاوت
2️⃣ چہرۂ رسول اللہ کی زیارت
3️⃣ راہ خدا میں خرچ کرنا
موسوعة الكبرى ج22 ص600۔
زین العباء جہان مین تشریف لائے ہیں
لطف خدا سے آل نبی ء مسکرائے ہیں
15 جمادی الاول ولادت سید الساجدینؑ 💚
نہ روئے ہاتھ کے چھالوں کو دیکھ کر مولا ع
نہ روئے گھر میں رہا 3 روز تک فاقہ
شکستہ پہلو جو دیکھا,علئ بہت روئے
ایام فاطمیہ 💔
تیرے بغیر میں نے مشکل سے دن گزارے
مسجد سے آئی گھر تک حسنینؑ کے سہارے
بیٹھی کبھی اُٹھی ہے بابا تمہاری زہراؑ
ایامِ فاطمیہ💔
Hassan retweeted
آجائیے امامؑ وقت ہے قریب
آپؑ کی ضرورت ہے اب شدید
آپؑ ہیں مولا ہمارا ذریعۂ نجات
آپؑ سے ہی ہے شفاعت کی امید
اَللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَج`😭
Hassan retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام نے آیتِ مبارکہ:
اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم و الضالین
ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت فرما، ان لوگوں کے راستے کی جن پر تو نے انعام فرمایا، نہ کہ ان لوگوں کے راستے کی جن پر غضب ہوا، اور نہ گمراہوں کے راستے کی۔
کی تفسیر میں فرمایا
مغضوب علیہم سے مراد ناصبی ہیں، جبکہ ضالین سے مراد شک کرنے والے اور وہ لوگ ہیں جو امامؑ کی معرفت نہیں رکھتے۔
تفسیر القمی ج1 ص29۔
صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبٌ لَو أَنَّهَا صُبَّتْ عَلَى الأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا
مجھ پر ایسی مصیبتیں نازل ہوئیں کہ اگر وہ دنوں پر نازل ہوتیں، تو دن راتوں میں بدل جاتے
ایام شہادت شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا 💔
Hassan retweeted
اللّه ایران کو اور حق پر ڈٹے ہوئے ہر انسان کو فتح یاب کرے۔ آمین۔ 🙏
Well done, Iran. Keep up your good work
اللہ کی قسم یہ میرے نبی ص کا دین نہیں
’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘
تحریر: bbc.in/4k9w5oE













