Dr: Baloch retweeted
میری پوری کوشش ہوتی ہے سخت لہجے سے اجتناب کیا جائے، مگر یہ طے ہے کہ عمران خان نے 28 ترامیم کی کبھی حمایت نہیں کرنی۔
اور یہ جو بھی باتیں عمران خان سے منسوب کی جا رہی ہیں جھوٹ ہیں،
ان باتوں کو پھیلانے والے کچھ اور نہیں کذاب ہیں!
Dr: Baloch retweeted
قاسم خان کا ٹویٹ 🚨
میرے والد کی مکمل خاموشی اور ان سے بالکل بھی بات نہ ہو پانا ناقابلِ برداشت ہے۔
براہِ کرم ہمیں ان سے بات کرنے دیں۔ ہمیں بس یہ جاننا ہے کہ وہ زندہ ہیں۔ کچھ انسانیت دکھائیں۔
عمران خان کو رہا کرو۔
Dr: Baloch retweeted
پاکستانیو اس پر بھرپور آواز اٹھائیں۔
قاسم نے ٹویٹ کی ہے کہ ہمارے والد سے بات کروائی جائے۔ ہمیں جاننا ہے کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں۔ یہ لوگ انسانیت دکھائیں۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ قاسم کے ابا اور ہمارے لیڈر عمران خان سے قاسم یا سلیمان کی بات کروائی جائے۔
#ReleaseImranKhan
Dr: Baloch retweeted
سمجھ سے باہر ہے یہ سعودی عرب میں ہو رہا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان جو بیٹھے ہیں
خاص طور پہ پاکستان کے علماء کرام
Dr: Baloch retweeted
پورے پاکستان سے #FreePalestine کے پوسٹرز اتارے جا رے ۔۔
اسرائیل نے عاصم منیر کو بھیجا ہے بتایا تھا آپ سب کو
Dr: Baloch retweeted
یہ کوئ یورپ کا ملک نہی
جہاں Halloween 🎃 منائی جارہی یہ
سعودی عرب میں Halloween منائی جارہی ہے!
Dr: Baloch retweeted
اب مجھے یہاں کوئی بتا دے کہ یہاں پہ تارا اور ستارہ دونوں ملے ہیں تو اس میں سے دہشت گرد کون ہے اور ہماری جو نمبر ون ہے اور نامعلوم ہے وہ کون ہے
Dr: Baloch retweeted
پاکستان کی تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار کون ہے؟
90%فوج /جرنیل
5%عدلیہ/ججز
1%بکاو میڈیا/لفافی
3%کرپٹ سیاستدان
12,469 votes • Final results Dr: Baloch retweeted
تاریخ گواہ ہے، پاکستان کی سر زمین قدرتی آفتوں سے کم اور
اقتدار کی ہوس کے مارے ان ‘جھوٹے جرنیلوں’ سے زیادہ تباہ
ہوئی ہے
صرف سال اور چہرے بدلے ۔۔۔ انکا جھوٹ نا بدلا !!
Dr: Baloch retweeted
اپریل 2022 کے بعد پاکستان آئینی حکمرانی سے نکل کر ننگی ریاستی بربریت کے ایک خون آلود سفر میں داخل ہو چکا ہے۔
جی ٹی روڈ، 22 مئی 2022
قمر باجوہ کے حکم پر۔ 30 افراد قتل۔
لاہور، 9 مئی 2023
عاصم منیر کے حکم پر۔ 25 افراد قتل۔
اسلام آباد، 26 نومبر 2024
عاصم منیر کے حکم پر۔ مبینہ طور پر 1000 سے زائد افراد قتل۔
مریدکے، 13 اکتوبر 2025
عاصم منیر کے حکم پر۔ مبینہ طور پر 700 سے زائد افراد قتل۔
راولاکوٹ، 8 جون 2026
عاصم منیر کے حکم پر۔ مبینہ طور پر اب تک 200 سے زائد افراد قتل۔
یہ الگ الگ سانحات نہیں ہیں۔
یہ ایک قوم کے ضمیر کے قتل کے سنگ میل ہیں۔
ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا ہر قطرہ انصاف کے لیے پکار رہا ہے۔
ہر ماں کے آنسو، ہر اجڑا ہوا گھر، ہر چھینی ہوئی زندگی، ہر زخمی جسم اُن لوگوں کے خلاف گواہی دے رہا ہے جنہوں نے ریاست کو اپنے ہی عوام کے خلاف ہتھیار بنا دیا۔
کوئی ملک زندہ نہیں رہ سکتا جب اس کے شہریوں کو وہی لوگ کچلیں، اغوا کریں، گولیاں ماریں، خاموش کرائیں اور ذلیل کریں جنہیں ان کی حفاظت کی تنخواہ دی جاتی ہے۔
پاکستان کو مزید خوف نہیں چاہیے۔
پاکستان کو انصاف چاہیے۔
پاکستان کو احتساب چاہیے۔
پاکستان کو اس مجرمانہ نظام کا خاتمہ چاہیے۔
کبھی نہ بھولو۔
انصاف کے بغیر کبھی معاف نہ کرو۔
Dr: Baloch retweeted
راولاکوٹ کے واسد سدھوزئی کو پاکستان آرمی کے فوجیوں نے گولیاں مار کر شہید کر دیا 💔
آزاد کشمیر کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
Dr: Baloch retweeted
انکا ہاتھ اتنا کھل چکا ہے جب چاہتے ہیں لوگوں کو گولیاں مار دیتے ہیں۔ پہلے 9 مئی، پھر اسلام آباد، پھر مریدکے اور اب کشمیر۔ اب بھی کسی دلے کو لگتا ہے یہ پتلونیں اتروائے بغیر واپس بیرکوں میں جائیں گے تو وہ بھی دلا ہے۔



























