Niamat Azam (@AzamNiamat) header
Niamat Azam (@AzamNiamat) profile picture

Become Nothing, & He will turn you into Everything _Rumi

Gilgit-Baltistan, Pakistan
Joined October 2017
Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)Photo by Niamat Azam (@AzamNiamat)
Niamat Azam retweeted
اگر کوئی ملازم ٹھیکیداری کرتا ہے اپ ثبوت دے دیں کاروائی میں کروں گا وزیر تعمیرات محمد نسیم
1
6
549
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
16
Quaid e Azam was right.
Ek Desh. !!!!! DO kanoon !!!! Aisa kyuon ???? #constitution
35
Prophet Muhammad ﷺ said, “When the dog licks the utensil, wash it seven times, and rub it with earth the eighth time.” (Sahih Muslim 280a)
405
2,638
39
16,297
398,825
شیر کو آ رہی ہے نیند 😂
25
796
14
3,503
41,075
Niamat Azam retweeted
MURDER: Killing a Human Being …If any one Kills a Person - unless it be for Murder or for Spreading Corruption in the land - it would be as if he killed the entire mankind: and if any one Saved a Life, it would be as if he Saved the Life of the Entire Mankind Al Qur’aan 5:32
1
17
74
2,324
میں نے اس بچے کو لائیو گاتے ہوئے سنا تھا اور اس کی آواز واقعی دل کو چھو گئی تھی۔ بینائی سے محروم ہونے کے باوجود آج فواد عالم خان نے اپنے ٹیلنٹ سے قومی سطح پر اپنی پہچان بنائی ۔گلگت بلتستان پاکستان کا فخر! 🇵🇰❤️ #Hunza #PrideOfGB #PakistaniTalent #GotTalent #TalentBeyondLimits
1
77
انداز پرانا سہی، مگر یادیں آج بھی تازہ ہیں۔ 😉 #80sVibes #RetroLook #VintageStyle #Nostalgia #ClassicVibes #RetroFashion
1
1
46
Standing Tall after surviving the most dangerous flood. #Nepal
1
25
نیپال سیلابی پانی کی خوفناک لہریں پوری شدت سے گھر سے ٹکراتی رہیں، مگر حیرت انگیز طور پر یہ گھر اپنی جگہ مضبوطی سے قائم رہا۔ پانی کا بے پناہ دباؤ بھی اس کی بنیادوں کو ہلا نہ سکا۔ منظر دیکھ کر واقعی انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ #nepal
19
What happens after you have S E X every single day??
212
2,010
71
8,534
1,115,647
79واں یومِ آزادی مبارک آج کے معاشی مسائل، مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر چیلنجز کے باوجود آئیں عہد کریں کہ ان مسائل کے حل کے لیے ہم سب اپنا اپنا کردار ادا کریں گے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚 #14August
19
دوست، کتاب، راستہ اور سوچ اگر غلط ہوں تو گمراہ کر دیتے ہیں.
35
مکہ میں سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کا مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی قدم ہے۔ کسی ایک پر حملہ تینوں پر حملہ—یہ اسلامی یکجہتی اور اجتماعی دفاع کی مضبوط مثال ہے۔ اللہ کامیاب کرے! #MakkahAgreement
29
پاکستان ، ترکیہ اور سعودی عرب کو مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ یہ صرف خوشی کی بات نہیں بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ایک بہت بڑا اور تاریخی سنگ میل ہے ۔انشاءاللہ مقدس سرزمین پر ہونے والا یہ معاہدہ علاقاہی امن کی ضمانت بننے گا اور مستقبل میں اس معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت بھی ہوگی ۔ ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
412
995
40
5,484
76,444
Free Imran Khan. Hold free, fair, and transparent elections. Let the people decide their future, and let democracy thrive in Pakistan. #FreeImranKhan #FreeAndFairElections #Democracy #RuleOfLaw #Pakistan
32
The Agriculture Graduate Alliance Gilgit-Baltistan met with the Chief Minister of Gilgit-Baltistan, Amjad Hussain Advocate, to discuss the recruitment of Scientific Officers in the Agriculture Department of Gilgit-Baltistan.
25
کیا سمجھا جائے؟ کیا ایک نئی جماعت نئے سیٹ اَپ اور گڈ گورننس کے بیانیے کے ساتھ میدان میں آنے کی تیاری کر رہی ہے؟ وقت ہی اس سوال کا جواب دے گا۔
22