Journalist @GeoNews | Pakistan specialist | Conflict, diplomacy & intelligence | Host: TalkShock | Survived attacks, defied censorship

Islamabad,Pakistan
Joined March 2012
Azaz Syed retweeted
شہباز گِل نے عمران خان کے گھر کا بھیدی ہو کر لنکا کیسے ڈھائی۔۔ ایجنسیوں کو دوران گرفتاری کیا کیا بتایا جو عمران خان کو پتا چل گیا۔۔ عمران خان نے کہا شہہباز گل آستین کا سانپ نکلا۔۔ سنیں عمران خان نے اعظم سواتی سے کیا کہا؟؟؟ یہ پی ٹی آئی کو ختم کروا کے چھوڑے گا۔۔ 👇👇👇
8
21
2
56
2,012
انسان کا ٹیلنٹ ہی کیا وہ خود بھی کیسے کیسے بے قدروں کے ہاتھوں ضائع ہو جاتا ہے۔ اللہ ہدایت دے ۔
#HinaJaved Hina’s Mother has Dementia and Hina’s father is 87 years Old. Till date, her parents don’t know that hina is no more in this world. Hina was the only child taking care of her parents. She use to visit her parents daily to make sure of their wellbeing. She was a wonderful daughter and amazing human being. She was kind hearted. How brutally she left this world and the Criminals are still free due to delay in the process or because of Abuse of power by the CriminalFaisal’s Family. ‼️ RAISE YOUR VOICE for HinaJaved. 🙏 @TheCurrentPK @HasnaatMalik @unwomen_pak @TFT_ @NayaDaurKSA @Razarumi @wpc_pak @AmberRShamsi @FatimaRazzaq20 @lok_sujag @muneebqadirmmq @Mehmal @yazdanifauzia @MaryamNSharif @SaimaFarooq @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @shazbkhanzdaGEO @HRCPakistan @nchrofficial @JusticeforHina @alizanaqvee @AaminahQ @MarviSoomro_ @ShahramAzhar @ShaziaKasi @WomenInLawPk @NidaUsmanCh @DrSueTariq #JusticeForHinaJaved #EndDomesticViolence #JusticeForWomen
2
15
2,532
Prayers for the forgiveness of a man who rose from a humble, underprivileged background to become the country’s Interior Minister.
26 October 2010: late Senator Rehman Malik with former Home Secretary, and Prime Minister of the United Kingdom 🇬🇧, @theresa_may, at a signing ceremony in Islamabad, Pakistan 🇵🇰
4
49
4,779
*ISPR* 🚨 *Rawalpindi, 26 October, 2026;* Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) is visiting Tehran, Iran for an official visit.
3
12
116
6,027
True
Mecca Alliance partners gathering in #Tehran today? @AzazSyed @HamidMirPAK
1
4
94
4,354
🚨🚨 Alert وٹس ایپ ویب اورڈیسک ٹاپ کےذریعےسائبرحملوں کا ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نےایڈوائزری جاری کردی سرکاری حکام اورحساس معلومات رکھنےوالے افراد کے لئے خطرے کی شدت ہائی قرار دیا گیا ہے ۔۔۔ وٹس ایپ ویب، ڈیسک ٹاپ اور ای میل کےذریعے ٹارگٹڈ فشنگ اورمیلویئر حملے متوقع حملہ آورسرکاری حکام اور محکموں کی نقالی کرکے نقصان دہ فائلیں بھیج رہے ہیں،ایڈوائزری سرکاری دستاویز کےنام سے بھیجی جانے والی فائل سے ونڈوز سسٹم متاثر ہو رہا ہے،ایڈوائزری سسٹم متاثر ہونےپر ریموٹ کنٹرول، پاس ورڈچوری اورڈیٹا چوری کا خدشہ،ایڈوائزری وٹس ایپ ویب سیشن ہائی جیک کرکے اسی نمبرسےجعلسازی کا خطرہ،ایڈوائزری جانےپہچانے نمبرسےغیرمتوقع پیغام یا فائل ٹارگٹنگ کی علامت ہو سکتی ہے،ایڈوائزری وٹس ایپ لنکڈ ڈیوائسزمیں نامعلوم ڈیوائسزکا نظر آناخطرے کی علامت،ایڈوائزری حساس معلومات رکھنےوالےافسران ونڈوزپروٹس ایپ ویب اورڈیسک ٹاپ استعمال نہ کریں، سفارش ایڈوائزری میں مشکوک وٹس ایپ ویب سیشنز فوری ختم کرنے کی سفارش غیرتصدیق شدہ لنک، فائل یا پیغام نہ کھولیں، آزادانہ تصدیق کریں،ایڈوائزری پاس ورڈ، او ٹی پی یا تصدیقی کوڈ کبھی کسی سے شیئر نہ کریں،ایڈوائزری وٹس ایپ فائلز کو سرکاری ونڈوز کمپیوٹر پر منتقل نہ کریں،ایڈوائزری ونڈوز، براؤزر اور سافٹ ویئر فوری اپ ڈیٹ رکھیں، ایڈوائزری میں سفارش دوہری تصدیق اور وٹس ایپ ٹو اسٹیپ ویریفکیشن فعال کریں،ایڈوائزری سمجھوتے کا شبہ ہو تو ڈیوائس کو فوری نیٹ ورک اورانٹرنیٹ سے الگ کریں،ایڈوائزری پیغامات اور لاگز کو ثبوت کے طور پر محفوظ رکھیں، دوبارہ نہ کھولیں،ایڈوائزری
4
105
2
221
19,592
ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا (ساحر لدھیانوی)
آج ساحر لدھیانوی کی 46 ویں برسی ہے۔ آپ کیا جانیں مجھ کو سمجھتے ہیں کیا میں تو کچھ بھی نہیں اس قدر پیار ،اتنی بڑی بھیڑ کا، میں رکھوں گا کہاں؟ اس قدر پیار رکھنے کے قابل، نہیں میرا دل ،میری جاں مجھ کو اتنی محبت نہ دو دوستو سوچ لو دوستو! پیار اک شخص کا بھی اگر مل سکے تو بڑی چیز ہے زندگی کے لیے آدمی کو مگر یہ بھی ملتا نہیں، یہ بھی ملتا نہیں مجھ کو اتنی محبت ملی آپ سے یہ میرا حق نہیں میری تقدیر ہے میں زمانے کی نظروں میں کچھ بھی نہ تھا میری آنکھوں میں اب تک وہ تصویر ہے اس محبت کے بدلے میں کیا نذر دوں میں تو کچھ بھی نہیں عزتیں شہرتیں چاہتیں الفتیں کوئی بھی چیز دنیا میں رہتی نہیں آج میں ہوں جہاں کل کوئی اور تھا یہ بھی اک دور ہے، وہ بھی اک دور تھا آج اتنی محبت نہ دو دوستو کہ میرے کل کی خاطر نہ کچھ بھی رہے آج کا پیار تھوڑا بچا کر رکھو میرے کل کے لیے کل جو گمنام ہے، کل جو سنسان ہے کل جو انجان ہے، کل جو ویران ہے میں تو کچھ بھی نہیں ، میں تو کچھ بھی نہیں ساحر لدھیانوی
1
1
27
3,635
This is horrible . What’s going on in #Rawalpindi .
8 cases of women being murdered in the name of honour, through domestic violence, or following sexual assault have been reported in #Rawalpindi over the past 2 months, despite Chief Minister @MaryamNSharif declaring women her red line.
4
17
56
6,195
Azaz Syed retweeted
#HinaJaved murder case. Why is Hina Javed’s family dissatisfied with the investigation? What contradictions exists, & why were findings disclosed before trial? What were the circumstances & motive behind the murder, How does the investigation compare with public perception? Watch the full discussion with @OmarIffat @Shehzad89 #MuhammadAhsan & #MominaImtiaz at the link below. youtu.be/wQIgBUPdFEo?si=BeY8…
1
12
34
5,478
The Pakistan Afghanistan conflict isn’t just a border clash, it’s a regional fault line that could redraw alliances, fuel militancy,and test great-power influence across South Asia. Exploring what this means for the wider region with @IvanCNN , @SophiaSaifi & @KunalSehgal92 on @CNN’s #MeanwhileInAsia. A must watch
4
6
31
4,633
‼️ والدین کو ابھی تک حنا جاوید کے قتل کا نہیں بتایا، ہم اپنے والدین کو حنا جاوید کے قتل کے بارے میں نہیں بتا سکتے، میری والدہ بیمار ہیں اور حنا جاوید پر ان کا انحصار تھا، ہم نے والدین سے جھوٹ کہا کہ حنا جاوید علاج کے لیے کینیڈا گئی ہیں۔ہماری بہن کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔۔۔ یہ سب کہا حنا جاوید کے بھائی فہد جاوید نے چند روز قبل ایک پریس کانفرنس میں ۔۔۔ 💔 والدین کا اختیار نہیں چلتا ورنہ اولاد کو نصیب بھی دیا کریں ۔ راولپنڈی میں حنا جاوید قتل کیس ؛ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @MaryamNSharif نے بیان میں کہا ہے کہ کیس کی تحقیقات پر نظر رکھے ہوئے ہوں، ڈی این اےاور پولی گراف ٹیسٹ میں گھریلوملازم کےملوث ہونےکے اشارےملے۔حنا جاوید قتل کیس میں تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دی تھی ، جس کی سربراہی ڈی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھ جبکہ کمیٹی میں ڈی آئی جی لاہور شعیب خرم اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی سیف اللہ شامل ہیں،بعد میں مقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ نے پنجاب حکومت کی بنائی ہائی پاورڈ کمیٹی پر عدم اعتماد کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ پر جانبدار ہونے کا الزام لگایا، کہا حنا جاوید قتل کیس میں تفتیش کا رخ موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے،ڈی این اے رپورٹ میں مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر کے تین جگہ نشاندہی ہوئی ہے قتل کا سارا الزام انکے گھریلو ملازم پر ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہےشواہد کو ٹیمپر کرکےمقتولہ کےشوہر کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں ہائی پاورڈ کمیٹی سے 9 اکتوبر کو ملاقات ہوئی تھی۔سہیل ظفر چٹھہ کی گفتگو سے اندازہ ہوا وہ بھی جانبداری سے کام لے رہے ہیں۔اس سے قبل کیس کی ڈی این اے رپورٹ میں نامزد تینوں ملزمان مقتولہ کےشوہر فیصل اصفر،مقتولہ کےسسر فیاض اصغر ، گھریلو ملازم ذیشان ارشد کا ڈی این اے میچ کر چکا ہے۔ نامزد ملزم گھریلو ملازم ذیشان ارشد کی والدہ اور والد نے بھی بیان میں کہا ہے کہ ہم منڈی بہاوالدین کے رہنے والے ہیں اور میرےبچے کو پھنسایا گیا ہے وہ بے گناہ ہے،مزید کہا کہ تفتیش کے دوران ایس ایچ او نے میرے بیٹے پر تشدد کیا۔ دوسری جانب حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے بھائی فہد جاوید نے فورنزک اور ڈی این اے رپورٹس مینج کیےجانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ ملزم فیصل اصغر کے بھائی کامل اصغر نے21 اگست کو رابطہ کرکے ڈی این اے رپورٹس کی تفصیلات بتائی تھیں۔۔حنا جاوید 20 اگست کو قتل ہوئی، فیصل اصغر کے بھائی کو اگلے روز ہی ڈی این اےرپورٹس کا علم کیسے ہوا؟ ۔حنا کے بھائی فہد جاوید کا مزید یہ کہنا تھا کہ شروع دن سے تفتیشی ٹیم نےحنا جاوید کے شوہر فیصل اصغر کو مہمان بنا کر رکھا،اسکے خون اور ڈی این اے کےنمونے بھی میچ ہو گئے۔شروع دن سے ملازم ذیشان کو ہی مجرم ٹھہرایا جا رہا ہے۔ آر پی او راولپنڈی نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ فیصل اور اس کے خاندان نے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا،پولیس نے آج تک فیصل اصغر کے والد کرنل اصغر کو شاملِ تفتیش نہیں کیا۔ اس کیس کو بغیر جانبداری کے حل ہونے کی ضرورت ہےسکون تو رہا نہیں ، انصاف ہی مل جائے ۔۔۔ یہ پنجاب حکومت کے لئے ایک چیلنجنگ کیس ہے ۔
8
56
4
224
17,915
Many thanks, @AzmaBokhariPMLN. Such videos are heartbreaking. They truly tear you apart. Keep up the good work. Stay blessed!
یہ ویڈیو پرانی ہے۔ ملزم غلام مرسلین نے مورخہ 21 اکتوبر 2025 کو اپنی پھوپھی فرح بی بی کو چھری کے وار سے قتل کیا تھا۔ تھانہ پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں مقدمہ نمبر 2145/25 بجرم 302 ت پ درج ہوا۔ پولیس نے تفتیش کے بعد ملزم کو گناہگار قرار دے کر عدالتِ مجاز سے جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوا دیا۔ جو لوگ پرانی اور جعلی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں، انہیں تھوڑی سی تحقیق کر لینی چاہیے۔
1
68
10,900
🚨🚨راولپنڈی میں پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی گیس اسٹیشن پر لیکج کے باعث دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جانبحق ،تین افراد زخمی ہوئے، تحقیقات جاری ہیں ۔
2
48
2
382
16,967
Azaz Syed retweeted
دو تین سال پہلے تک شہباز گل "شہباز باجوہ" ہوا کرتا تھا۔۔ کیونکہ ان کی ماں بھی باجوہ تھی اور باجوہ صاحب بھی باجوہ تھے، ایک ہی ٹرائب ایک ہی خون تھے۔۔ آج کل وہ دوبارہ شہباز گِل ہے، پاکستان میں ہوتا تو اب حافظ شہباز ہوتا۔
39
96
5
310
10,389
Blast from the Past: This photo with former Afghan Foreign Minister Muhammad Hanif Atmar was taken about 25 days before the Taliban’s takeover of Kabul. During our interview, he warned that the Taliban,TTP and other militant groups were uniting to attack Afghanistan and that supporting them would also harm Pakistan. A few days later, on 15 August 2021, the Taliban seized Kabul. Today he lives in exile in Europe, but that meeting is still vivid in my memory. #pakistan #afghanistan #islamabad #kabul #peace
2
16
2
147
18,695
خدا ہم سب پر رحم کرئے ۔
جس کی لاٹھی اس کی بھینس..
7
58
305
15,343
زیر حراست نوازشریف نیب لاہور کے دفتر میں بیٹھ کر قہوہ نوش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آزادی کے دنوں میں یہی قہوہ پیا کروں گا اور مسکراتے ہوئے قہوہ کی برانڈ کا گتا اپنے پاس رکھ لیتے ہیں ، لاہور کے مایہ ناز صحافی فہد شہباز خان کا وی لاگ اس کہانی سے شروع ہوتا ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نوازشریف کی برطانیہ یاترا تک کی پوری کتھا شامل ہے ، دیکھیے فالو آپ خود کریں گے
مولانا فضل الرحمان کو گرفتاری کی دھمکیاں اور مائنس عمران خان۔۔۔ youtu.be/FWhvwDdmu3A
4
38
2
353
36,761
زیر حراست نوازشریف نیب لاہور کے دفتر میں بیٹھ کر قہوہ نوش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آزادی کے دنوں میں یہی قہوہ پیا کروں گا اور مسکراتے ہوئے قہوہ کی برانڈ کا گتا اپنے پاس رکھ لیتے ہیں ، لاہور کے مایہ ناز صحافی فہد شہباز خان کا وی لاگ اس کہانی سے شروع ہوتا ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نوازشریف کی برطانیہ یاترا تک کی پوری کتھا شامل ہے ، دیکھیے فالو آپ خود کریں گے
مولانا فضل الرحمان کو گرفتاری کی دھمکیاں اور مائنس عمران خان۔۔۔ youtu.be/FWhvwDdmu3A
23
189
19,278
🚨🚨 if it is recent then it is matter of concern … cc @MaryamNSharif
🇵🇰 Pakistan: Muslim Nephew Kills His Aunt Over False Blasphemy Allegations In the Peoples Colony area of Gujranwala, a nephew took his aunt’s life in the name of Allah. The deceased was at home when the brutal accused slit her throat with a knife.
70
23
9
116
49,616