Azhar Panni (@AzharPanni) header
Azhar Panni (@AzharPanni) profile picture

Hydropower Engr and proud father of 4 daughters. Missing my better half who departed to heavens on 7.4.2021. Muslim first then Hazarewal. 🇵🇰 is my Jaan ❤️

Sandy, Utah, USA
Joined April 2013
Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)
کیا یہ وہی #طلال_چودھری ہے جو فوج کے خلاف اپنا تھوکا ہوا چاٹ کر اب #محسن_نقوی کی قیادت میں ان کے بوٹ پالش کر کے تھوک سے چمکا رہا ہے۔ @ChTalalOfficial @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR
9
سنو وردی والو ! نہتے عوام پر گولیاں مارنے پر مظفرآباد کی طالبات آپ کو کیسے یاد کر رہی ہیں۔ ایسے ہی آپ نے 1971 میں مشرقی پاکستان کھویا۔ کیا اب باقی پاکستان کو وہی ظلم و زیادتی کر کے توڑنا چاہتے ہیں۔ facebook.com/share/r/1Efhf3J…
11
اس رکشہ میں کتنے سوار ہیں؟ بوجھو تو جانیں۔
1
15
اس پر مزید ظلم یہ کہ لوگوں کو نچوڑ کر جو پیسہ جمع کیا جا رہا ہے اس سے حکمرانوں کی اپنی عیاشیاں زوروں پر ہیں۔ پنجاب کی ماں کے لیے 11 ارب روپے کا جہاز خرید کر مزید سینہ زوری یہ کہ اسمبلی میں جواب دیا جاتا ہے کہ ہاں خریدا ہے۔ (یعنی جو کرنا ہے کر لو)۔
20
Philadelphia by night.
18
عمران خان کے ایمان کی طاقت وقت کا فرعون آج بھی سمجھنے سے قاصر ہے۔
6
نام کا شریف خاندان اور علی بابا زرداری کبھی ایسی سوچ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ عمران خان کے بتانے کے مطابق دونوں خاندان نیب قوانین میں تبدیلی کرانے کے بعد پھر پاکستان کو لوٹ رہے ہیں۔ درست کہتے ہیں “چور چوری سے جاۓ پر ہیراپھیری سے نہ جاۓ”۔
9
One of DJT’s flattters were Faild Marshal and Prime Minister of Pakistan who needed his oversight of human rights being crushed by them back home. vt.tiktok.com/ZSpUsomjy/
7
قوم #علامہ_اقبال کے کہنے پر جاگی بھی نہیں اور #عمران_خان کے سمجھانے اور قربانیوں پر غلامی کی زنجیریں بھی نہیں توڑ سکی۔
8
فرق صاف ظاہر ہے بھارت کے “چڑھدے پنجاب” اور #مریم_نواز کے “لہندے پنجاب” میں👇
13
میجر جنرل راؤ عمران کیا آزادی راۓ کا قانونی استعمال کرنے والے اپنے ہی نہتے اور پرامن عوام پر گولیاں چلانا بھی جہاد کے زمرے میں آتا ہے؟ یہ ڈیوٹی اللہ اور اس کے رسول محمد ﷺ کی نہیں بلکہ ایک ذہنی مریض کی لگائی ہوئی ہے۔
جنرل صاحب کیا کرپشن، قبضہ گیری، سمگلنگ، معدنیات چوری، الیکشن چوری، ووٹ چوری، آئین شکنی، قانون شکنی، ننگی ویڈیوز، بلیک میلنگ، عورتوں کی بیحرمتی، عدت کیس بنانا، ٹیکس چوری، بھتہ خوری، رشوت خوری، ایمان فروشی، ڈالر خوری، جبری گمشدگیاں، ظلم، قتل، اغواء بھی آپ کے جہاد میں آتے ہیں؟
5
Indian diplomats including Ajit Doval are so unconcerned and inattentive during speeches of world leaders in the BRIKS Conference.
21
D.J. Trump fell into a trap set by Netanyahu, sacrificing the myth of America as the world's superpower.
18
#عمران_خان اور #نیلسن_مینڈیلا دو عہد آزادی کی ایک جد و جہد
1
1
17
قائداعظم کے آخری ایام سے لے کر آج تک فوجی سربراہوں کی ایک ہی چال رہی ہے۔ عمران خان کو بھی مصر کے منتخب صدر موسوی کی جنرل السِّسی کے ہاتھوں قید تنہائی میں رکھ کر ہلاک کرنے کےطریقے ہر پاکستان کا ذہنی مریض عمل کر رہا ہے۔ کیا پاکستانی عوام اپنے محب لیڈر کے ساتھ یہ سلوک برداشت کرے گی۔
1
1
15
دوسروں پر فوجی شہدا کے جنازوں پر نہ جانے کا الزام لگانے والے بتائیں کہ کیا آزاد کشمیر کی انتظامیہ کا کوئی نمائندہ یا فوجی افسر ان شہدا کے جنازے پر گیا ہے۔ گئے نہیں تو کم از کم مگر مچھ کے آنسو تو بہا دیتے۔
کشمیریوں کے احتجاج میں شہداء کا جنازہ!! کشمیر میں یہ احتجاج اب نہ ختم ہونے والا طوفان بنتا جارہا ہے, اس آپریشن نے احتجاج میں نئی جان ڈال دی!!
1
1
22
اگر فوج عاصم منیر کو ہٹاتی نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بھی اس کے ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔ ایسی صورت میں سارے فوجی جرنیل قوم کے عتاب کے مستحق ہیں۔ youtube.com/post/UgkxbplbEX1… via @YouTube
1
1
13
MashaAllah .... make hay while the sunshines. Lutt program is everywhere. A poor country with the rich, selfish and arrogant executives, who unfortunately care a hoot about the problems and condition of the gen masses.
16
آزاد کشمیر میں عاصم منیر کی فوج کے ظلم و زیادتی کا نتیجہ 👇 پاکستان کو بچانے کا واحد طریقہ فوج کو اپنے آئینی کام تک محدود کرنا ہے۔
2
48