Azhar Panni (@AzharPanni) header
Azhar Panni (@AzharPanni) profile picture

Hydropower Engr and proud father of 4 daughters. Missing my better half who departed to heavens on 7.4.2021. Muslim first then Hazarewal. 🇵🇰 is my Jaan ❤️

Sandy, Utah, USA
Joined April 2013
Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)
Azhar Panni retweeted
پاکستان اور فیلڈ مارشل کی اونچی اڑان۔۔۔ جمی ورک صاحب یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں کیونکہ پاکستان کی اونچی اڑان کے بعد پاکستان بہت جلد زمین کے مدار سے نکل کر مریخ پر پہنچنے والا ہے پھر پاسپورٹ کی ضرورت ویسے ہی باقی نہیں رہے گی۔۔۔!!!
5
275
5
455
3,793
پاکستان کا ناسور دیسی فرنگی جرنیل ھیں۔
94
960
14
2,921
205,072
Azhar Panni retweeted
پی ٹی آئی آفیشل نے تاریخی ویڈیو جاری کردی!! جس میں 1947 سے 2026 تک کا بھیانک تاریخ دیکھائی گئی ہے!! اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
37
2,896
15
5,843
49,796
Azhar Panni retweeted
یارررر 🤣
10
92
6
309
10,425
Azhar Panni retweeted
عاصم منیر آپ نے میرے نواسے قاسم ہاشمی کہ علاوہ سہیل آفریدی، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور عمران خان اور ان کی بہنوں سمیت ان کے پورے خاندان کو گرفتار کیا ہوا ہے۔ مجھے فکر نہیں ہے کہ آپ میرے نواسےقاسم کے ساتھ کیا رویہ اختیار کر رہے ہیں- میں اس کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں- میں خوش ہوں کے وہ میری طرح آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہا ہے اور اپنی آخری سانس تک لڑتا رہے گا- انشاءاللہ
124
2,900
23
10,707
250,323
Azhar Panni retweeted
جب کوئی ریاست کمزور خواتین سے ڈرنا شروع کر دے اور انہیں پابندِ سلاسل کر دے، تو سمجھ جاؤ اس ریاست کا نظام ناکام ہو چکا ہے۔ ہمیں اپنے ملک کا نظام بدلنا ہو گا، ورنہ آج ہماری خواتین جیلوں میں ہیں، کل کو یہ باری آپ کی خواتین کی بھی آ سکتی ہے، لہذا نفرتیں مٹائیں اور ملک کو اس نفرت کی آگ سے بچائیں جو اس وقت کے ظالم حکمرانوں نے لگا رکھی ہے۔ اِن تمام خواتین کو فوری رہا کیا جائے۔
2
52
86
871
Azhar Panni retweeted
ساری عوام تو روز بتاتی ہے ستھرے پنجاب کی بجائے لتھڑے ہوئے پنجاب کا لیکن یہ آئی ایم ایف کا کیا کیا جائے۔۔۔۔ظالموں نے پنجاب بھی نہیں چھوڑا سارا ہی بتا دیا 😂😂😂
4
175
414
6,443
اطلاعات ہیں کہ وزیر اعظم اپنے کمرے میں میٹنگ کے دوران آرمی چیف پر برس پڑے. آرمی چیف نے معاشی اور سفارتی امور پر کچھ مشاورت دینے کی کوشش کی تھی. وزیر اعظم نے آرمی چیف کو ڈانٹ کر چپ کرا دیا اور انہیں حکم دیا کہ فوراً ان کے آفس سے نکل جائیں. وزیر اعظم نے کہا. "Get out of my office, I'm the prime minister, go and talk to defense minister, he is your boss. From onwards, you will have to get permission first to see me". ذرائع کے کہنا ہے کہ اس کے بعد آرمی چیف اپنے آفس گئے مگر فوراً ہی انہیں ڈیفنس منسٹری سے حاضر ہونے کی کال آگئی اور وہ ڈیفنس منسٹری پہنچے جہاں انہیں تقریباً ایک گھنٹہ انتظار کے بعد ڈیفنس منسٹر سے ملاقات کے لئے بلایا گیا اور ان کی آئنی حدود سے تجاوز کرنے کی کوشش پر سرزنش کی گئی، جبکہ آئندہ کے لائحہ عمل کے متعلق آگاہ کیا گیا کہ پرائم منسٹر کے سامنے انہوں نے کیسے بی ہیو کرنا ہے. ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کے بعد وزیر اعظم کی آنکھ کھل گئی اور وہ پسینے سے شرابور تھے انہوں نے پرائم منسٹر آفس فون کر کے کنفرم کیا کہ آیا وہ اب بھی پرائم منسٹر ہیں یا نہیں. 😁😁😁
124
244
20
900
48,596
Imran Khan is being put in torturous solitary confinement, as he refuses to give up on the democratic rights of the nation. The military establishment continues to keep him in solitary confinement to break his resolve. This illegal ploy must be called out! @amnestysasia @hrw @DrAliceJEdwards @AgnesCallamard #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
1
69
1
117
1,153
Azhar Panni retweeted
کل ان لیڈران کو جیل میں چودہ دن گذر گئے ہوئے ہیں، سب سے اہم بات یہ کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ گرفتار نہیں کیا گیا، بلکہ اٹھا لیا گیا ہےـ یہ کیا ملک بنا دیا گیا ہے؟ یہ کیسی جمہوریت ہے کہ ایک ساڑھے چار کروڑ کا نمائندہ وزیر اعلیٰ بس غائب ہے؟؟؟
11
1,109
1
2,889
19,780
Azhar Panni retweeted
کیا کوئی عام آدمی لاھور جمخانہ کی ممبر شپ لے سکتا ھے؟یہ کون ذلیل شخص ھے جو کہہ رھا ھے کہ 100 روپے لیز پر ھسپتال کو جگہ دی گئی ھے تو جمخانہ کو جگہ دئیے جانا درست ھے
46
464
34
1,237
137,643
دہشتگردی کے خلاف گرینڈ آپریشن۔۔۔
پشاور میں 1 لاکھ رکشے ہیں لیکن صرف 23 ہزار رجسٹرڈ ہیں، اس حوالے سے قانون سازی کررہے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
74
1,869
12
7,233
77,131
Azhar Panni retweeted
عمران خان لے بہنوئی ڈاکٹر عظمی خان کے ہسبنڈ کی میڈیا سے گفتگو، ، یہ عمران خان کے ساتھ جو ظلم بھی کر رہے ہیں یہ بدقسمت انسان ہیں یہ بغض عمران خان میں انسانیت بھی بھول بیٹھے ہیں
10
676
2
2,427
14,184
Azhar Panni retweeted
Geopolitical Analyst Patrick Henningsen on MILITARY RULE in Pakistan: "Field Marshal Asim Munir is only the military dictator because they locked up the democratically elected leader Imran Khan. That was done at the orders and insistence of Washington." FREE IMRAN KHAN.
36
867
35
1,546
31,735
Azhar Panni retweeted
2
3
8
114
Azhar Panni retweeted
India ranks 100th and Pakistan 106th out of 122 countries under the Global Hunger Index. The shameless leaders of these two countries stop acting like they are superpowers when people don’t have food to survive!
134
1,321
27
5,467
66,016
Azhar Panni retweeted
اگر عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنے تو میں خود چل کر جاونگا پاکستان کا دورہ کرنے،،،،، روسی صدر پیوٹن،، ظفر ہلالی کا دعوٰی
122
1,816
15
6,891
50,452
Azhar Panni retweeted
سہیل آفریدی غیر آئینی مہم جوئی کے ذمہ دار نہیں، بلکہ اس کا شکار ہیں۔ اصل ذمہ دار وہ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا کے عوام کا مینڈیٹ چھین کر فیصل کریم کنڈی جیسے بے مینڈیٹ وائسرائے کو مسلط کیا۔ متاثرہ شخص کو الزام دے کر اصل کرداروں کو بچانا انصاف نہیں، بلکہ صریح ظلم ہے۔"
6
154
588
28,835
Azhar Panni retweeted
A party with most seats has no government anywhere in Pakistan. Everywhere else there are military puppets .
میں نے دو تین ہفتے قبل بتایا تھا کہ اسٹبلشمنٹ نے خیبرپختونخوا میں قبضہ کرنا ہے، اور وہی ہوا وہاں ایمرجنسی لگا دی گئی ہے، جس سے اب دوسری جماعتیں بھی خوفزدہ ہیں، کیونکہ اگر خیبرپختونخوا میں ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کے ذریعے کنٹرول کر لیا گیا، اور تحریک انصاف کو مکمل کرش کر دیا گیا، تو پھر اسٹبلشمنٹ سوچے گی کہ پنجاب اور سندھ میں بھی ہم کیوں پیچھے رہیں، یہ جو سیاسی لاشوں کا بوجھ ہم نے کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے یہ اپنے کندھوں سے اتارا جائے اور دوسرے صوبوں میں بھی معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے جائیں، جس کا خوف اب ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے لوگوں میں نظر بھی آ رہا ہے، اسد علی طور
1
5
56
Azhar Panni retweeted
واپڈا ایتھلیٹ محمد یاسین خان نے آئی ایف بی بی ورلڈ فٹنس کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ سلواکیہ میں منعقد ہونے والے اس مقابلہ میں 27 ممالک کے کھلاڑی شریک ہوئے۔ محمد یاسین خان نے ورلڈ فٹنس کپ میں آئی ایف بی بی پرو کارڈ بھی حاصل کیا۔
1
1
5
361