BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION (@BCCBuitems) header
BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION (@BCCBuitems) profile picture

Founded on 22/3/2022 (Employees Forum of BUITEMS Family)

Joined May 2022
محترم وزیر اعلی صاحب سے گزارش ہیکہ بیوٹمز ملازمین جنہوں نے فنانس کے ٹیسٹ میں ڈیوٹیز دی آپکے اعلان کردہ اضافی تنخواہ کے منتظر ہیں، @PakSarfrazbugti @dpr_gob
محترم وزیر اعلی بلوچستان، آپ کا اعلان محض اعلان ہی رہ گیا۔ بیوٹمز ملازمین کو پوری تنخواہ تو دور کی بات اب تک جو تین فنانس کے ٹیسٹ بیوٹمز میں منعقد ہوئے ہیں، ان سب کی پیمنٹ نہیں ہوئی۔ برائے کرم یا تو وعدے نہ کریں یا تو وعدے نبھائیں۔ شکریہ @CMOBalochistan @RahilaDurrani @dpr_gob
6
1
10
352
آج اساتذہ کا عالمی دن ہے، مگر افسوس ابھی تک بلوچستان کے تمام یونیورسٹی اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہیں کی گئی۔ اس بدقسمت صوبے کے بدقسمت اساتذہ ہر مہینے اپنی تنخواہوں پر رورہے ہیں۔ وزیراعلی سے گزارش ہے کہ اس مسلے کا مستقل حل نکالیں۔ @CMOBalochistan @dpr_gob
10
2
11
292
BSA strongly opposes the decision to hand over the BIUTMS City Campus to another institution. At a time when the university needs more classrooms, labs, research facilities, and student spaces, its educational assets should be protected, not reduced.
1
10
15
337
The govt must review the decision in the long-term interest of Balochistan’s students. @CMOBalochistan @Gov_Balochistan @RahilaDurrani @buitemslive
3
5
134
وزیر اعلی صاحب اور گورنر صاحب، آپکے وعدے کے باوجود بیوٹمز کے ملازمین آج 3 ستمبر ہے اور مہنگائی کے اس دور میں تنخواہ کے منتظر ہیں، اگر ملے گی بھی تو وہی پرانی تنخواہ، خدا را اس مسئلے کا کوئی مکمل حل نکالیں۔ @PakSarfrazbugti @Gov_Balochistan @RahilaDurrani @dpr_gob
2
3
146
بلوچستان کی 11 یونیورسٹیز کی تنخواہوں کا مسلہ حل کرنے پر یونیورسٹی ملازمین وزیراعلی سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کرتی ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ اسکو اب اسٹریم لائن کرائیں تاکہ یونیورسٹی ملازمین کی تنخوائیں بھی صوبے کی باقی ملازمین کے ساتھ آجائیں۔ کیونکہ ابھی تک ہماری تنخوائیں نہیں ملی۔
1
4
1
7
452
محترم وزیر اعلی بلوچستان، آپ کا اعلان محض اعلان ہی رہ گیا۔ بیوٹمز ملازمین کو پوری تنخواہ تو دور کی بات اب تک جو تین فنانس کے ٹیسٹ بیوٹمز میں منعقد ہوئے ہیں، ان سب کی پیمنٹ نہیں ہوئی۔ برائے کرم یا تو وعدے نہ کریں یا تو وعدے نبھائیں۔ شکریہ @CMOBalochistan @RahilaDurrani @dpr_gob
1
4
2
7
514
BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION retweeted
37 teachers forced into retirement. Today leaders of the Grand Alliance were arrested, for sitting outside the Press Club, demanding fair salaries. Peaceful protest is being treated as a crime. Is this how workers are treated in other provinces? Or Balochistan being singled out?
1
5
1
7
326
BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION retweeted
Learned&Legends of Balochistan are still untraced زمین کھا گئ یا آسمان نکل گیا
3
1
8
280
BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION retweeted
Please bring back leadership of University of Gwadar. VC, Pro VC and team are missing for past one week #StandWithUniversityOfGwadar
Please bring back leadership of University of Gwadar. VC, Pro VC and team are missing for past one week #StandWithUniversityOfGwadar
7
1
7
466
BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION retweeted
#بلوچستان میں گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلراور لیکچرارکا اغوا بدترین تعلیم دشمنی،بلوچستان اور #پاکستان دشمنی ہے۔حکومت کو معززاساتذہ کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے اور بلوچستان کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کو ناکام بنائے۔ @BCCBuitems @hecpkofficial
1
1
1
107
A society that cannot protect its teachers has lost its way. Three professors are missing. One professor assassinated in daylight in Nushki. No one is answerable in Balochistan #StandWithUniversityOfGwadar #ReleaseProfessorsOfUniversityofGwadar #SafeReturnOfUOGTeam
2
1
3
306
آج بیوٹمز سٹاف ایسوسیشن کی دوسری منتخب کابینہ سے پروفیسر فرید اچکزئی صاحب نے حلف لی، اس تقریب میں ڈاکٹر کلیم بڑیچ صاحب ، پروفیسر قدوس صاحب صدر گرینڈ الائنس اور سید علی شاہ صاحب نے بھی شرکت کی۔
1
7
275
بیوٹمز سٹاف ایسوسیشن کی نو منتخب کابینہ
3
162
بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات: بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے دوسرے انتخابات 30 ستمبر کو منعقد ہوئے، جس میں تکتو پروگریسو پینل کے امیدواران تینوں کیڈر سے بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ جس کے مطابق جہانزیب خان فیکلٹی سے صدر، آصف بازئی صاحب آفیسرز سے جنرل سیکٹری ،ہارون خان اسٹاف
2
1
6
149
سے سینئر نائب صدر اور فیمیل نشست سے شالا اشرف کامیاب قرار دئیے گئے۔ اسی طرح 17 رکنی کابینہ بلامقابلہ منتخب ہوئی جو کہ ایسوسی ایشن پر 1300 ملازمین کے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔ نئی کابینہ جلد حلف لیکر باقاعدہ سے ملازمین اور ادارے کی بہتری کیلئے کام شروع کرے گی۔
1
72
آج 4 سمتبر ہے اور بیوٹمز ملازمین ابھی تک تنخواہوں سے محروم ہیں، فاقہ کشی پہ مجبور ہیں، وقت پہ سکول فیس جمع نہ کرنے پہ ملازمین کے بچوں کو سکول سے نکالا جا رہا ہے، اور ہمارے وائس چانسلر صاحب ٹرینینگ کے لیے اسلام آباد گئے ہوئے ہیں ۔
1
3
1
20
773
حالانکہ اس ٹرینینگ پہ ادارے کے ملازمین کو بھیجنا چاہیے۔ خدا را ملازمین کی فکر کریں اور بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بناہیں
1
151