Baloch Students Front retweeted
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کی مرکزی کمیٹی کا چوتھا اجلاس مرکزی وائس چیئرمین فضل بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا.
بلوچ قومی تشخیص اور بقا کے تحفظ کے لیے بلوچ نوجوان یکجہتی اور اتفاق کو اپنی شیوا بناکر بلوچ قوم میں شعور بیدار کریں
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
Baloch Students Front retweeted
Baloch Students Front Shall Zone proudly Invites You to an Insightful Study Circle.
Topic: BSO History
Speaker: Guhram Ishaq
(General Secretary, Shall Zone)
Date: Friday, 27th September 2024
Time: 4:00 PM
Venue: University of Balochistatan
Baloch Students Front Shall zone
Baloch Students Front retweeted
لاپتہ افرادکی بازیابی کیلیے احتجاج 5193 واں روز جاری رہا
محمد شفع اور سلیمان کےلواحقین نےاحتجاج میں حصہ لیاانہوں نےکہاکہ محمد شفع اور سلیمان کو فورسز نے 13 اگست کو حراست میں لےکر لاپتہ کردیاشفع کو گزشتہ دنوں فیک انکاونٹر میں قتل کردیااور سلیمان تاحال اداروں کی حراست میں ہے
Baloch Students Front retweeted
بی ایس او کے ساتھیوں پر ڈنڈہ بردار افراد کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
Baloch Students Front retweeted
As you are aware that Baloch Students Front is going to conduct a protest for the safe recovery of Saki Sawad Baloch on *Friday 16th, June, 2023* . It's to request all people from all walk of life to participate.
*Dated* : 16th, June, 2023.
*Place* : Lasbela Press Club Hub.
Baloch Students Front retweeted
کہا گیا ہے، سنا گیا ہے، کوئی نہ بولے
زباں درازوں کو مشورہ ہے کوئی نہ بولے
یہ چپ ہمارے نصاب کا لازمی سبق ہے
ازل سے ہم نے یہی پڑھا ہے، کوئی نہ بولے
#WithdrawFalseFIRagainstStudents
Baloch Students Front retweeted
Nothing can stop us from demanding our fundamental rights by making baseless FIR and rusticating. we will fight to the last extent for our fundamental rights.
#WithdrawFalseFIRagainstStudents
Baloch Students Front retweeted
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں مادری و قومی زبانوں کی حیثیت تسلیم کروانے کیلئے بلوچستان اسکالرز فورم کی حمایت کرتے ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
Baloch Students Front retweeted
بلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس خاران عدم سہولیات کی بنا پر شدید مشکلات سے دوچار ہے،بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
dailyintekhab.pk/archives/28…
Baloch Students Front retweeted
بلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس خاران عدم سہولیات کی بنا پر شدید مشکلات سے دو چار ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
Baloch Students Front retweeted
کرپٹ وی سی نامنظور نامنظور
ہم باکردار ہیں ہمیں باکردار وی سی چاہئے. پنجگورمیں بدکردارلوگوں کی کوئی جگہ نہیں پنجگورمیں.
@AQuddusBizenjo @Senator_Baloch @RindBushra @dpr_gob @GovtofPakistan @ImranKhanPTI @BSFront @BSAC_org @BSO__Official @BSCIslamabad – at Balochistan, Pakistan
Baloch Students Front retweeted
وی سی ڈاکٹر عبدالمالک ترین کی تعیناتی اور عدالتی اسٹے آرڑر کے خلاف یونیورسٹی آف مکران پنجگور کے طلباء سراپا احتجاج اور یونیورسٹی کا گیٹ بند۔
@BSFront @BSAC_org @BSO__Official @Chairman_BSF @ChairpersonBSAC
Baloch Students Front retweeted
لورالائی میڈیکل کالج سے طلباء اپنے آئندہ لائحہ عمل کے بارے میں اظہارِ خیال کررہے ہیں۔گزشتہ 5 دنوں سے طلباء احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہوئے ہیں اور انصاف مانگ رہے ہیں۔لیکن تاہم حکومتی اراکین کی طرف سے کوئی بھی اقدام سامنے نہیں آیا۔
Baloch Students Front retweeted
لورالائی میڈیکل کالج سے طلباء اپنے آئندہ لائحہ عمل کے بارے میں اظہارِ خیال کررہے ہیں۔گزشتہ 5 دنوں سے طلباء احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہوئے ہیں اور انصاف مانگ رہے ہیں۔لیکن تاہم حکومتی اراکین کی طرف سے کوئی بھی اقدام سامنے نہیں آیا۔
Baloch Students Front retweeted
Replying to @Aiman_Abro
We all student organizations are with you all keep going on.
@BSAC_org
@Chairman_BSF
@BSO_quetta
@bso1967
@BSCLahore
@MahrangBaloch_
@HayrBiyar786
@BSO__Official
@ZamuranS
@ZamuranS
@BSFront
@human_frontline
@MultanCouncil
@ColIegeStudent
Baloch Students Front retweeted
لورالائی میڈیکل کالج کے طلبہ انتظامیہ کے غلط رویوں کے خلاف اور کالج کے بنیادی مسائل کو لے کر روڈ پر سراپا احتجاج ہیں۔ ہم اُن کے تمام مطالبات کو جائر قرار دے کر اُن کی پوری حمایت کرتے ہیں اور حکامِ اعلی سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ جلد از جلد طلبہ کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے
Baloch Students Front retweeted
بلوچ اسٹوڈنٹس پَرنٹ شال ھنکین ءِ ھنکینی لس مجلس ءِ دیوان برجم دارَگ بُوتگ۔ سنگت زَپر واھد بلوچ ھنکینی کماش ءُ سنگت امجد بیکس ھنکینی کار گُشاد گچین کنگ بوتگ اَنت۔
بلوچ اسٹوڈنٹس پرنٹ۔

































