Anum Shehzadi (@B_MediaLens) header
Anum Shehzadi (@B_MediaLens) profile picture

Preserving the Past, Empowering the Present: Follow me to Ignite your Passion for Balochistan.

Pakistan
Joined April 2023
Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)Photo by Anum Shehzadi (@B_MediaLens)
Anum Shehzadi retweeted
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ (BBoIT) اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ ویمن انٹرپرینیورز نیٹ ورک نمائش (WEXNET)کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ بیوٹمز ایکسپو سینٹر کوئٹہ میں منعقدہ اختتامی تقریب سے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے نمائش کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ پروگرام ہماری توقعات سے بڑھ کر کامیاب رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نمائش میں بلوچستان بھر سے خواتین کاروباری شخصیات اور ہنرمند خواتین کو اپنی مصنوعات اور صلاحیتوں کی نمائش کا بہترین موقع فراہم کیا گیا، جس سے نہ صرف ان کی حوصلہ افزائی ہوئی بلکہ انہیں نئی کاروباری منڈیوں اور مواقع تک رسائی کے امکانات بھی میسر آئے۔ بلال خان کاکڑ نے اس کامیاب پروگرام کے انعقاد میں تعاون پر وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے اور ان کے لیے کاروبار اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے. انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی خواتین میں بے پناہ صلاحیتیں اور کاروباری استعداد موجود ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں مناسب پلیٹ فارم، تربیت، سہولیات اور مارکیٹ تک رسائی فراہم کی جائے۔ WEXNET جیسی نمائشیں خواتین کو اپنی مصنوعات متعارف کرانے، کاروباری روابط قائم کرنے اور قومی و بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ٹی ڈی اے پی کے سیکرٹری شہریار تاج نے اپنے خطاب میں بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ اور اس کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور اپنی مصنوعات کی نمائش کے لیے ایسے پلیٹ فارمز کی فراہمی ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی خواتین کاروباری افراد کو مزید مواقع فراہم کیے جائیں گے اور آئندہ منعقد ہونے والی نمائشوں اور تقریبات میں بھی بلوچستان کی خواتین کو بھرپور نمائندگی اور شرکت کے مواقع دیے جائیں گے۔
1
4
20
2,290
Anum Shehzadi retweeted
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی رہائش گاہ پر چھاپے اور سرکاری مواد کی ضبطگی سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بالکل بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ ایسی غیر تصدیق شدہ افواہوں کو آگے پھیلانے سے گریز کریں اور صرف مستند ذرائع کی خبروں پر اعتماد کریں۔
1
1
6
Anum Shehzadi retweeted
ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے کی زندگی میں نئی امید، وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے منیراحمد سمیت پانچ بہن بھائیوں اور انکی والدہ کی مکمل کفالت کی ذمہ داری اٹھالی۔
2
2
630
Anum Shehzadi retweeted
Kashmir is not just a territorial dispute; it is a question of human dignity, fundamental rights, and international justice. #KashmirBlackDay
3
4
836
Anum Shehzadi retweeted
From generation to generation, the torch of freedom in Kashmir continues to burn brightly. The world cannot ignore their struggle forever. #KashmirBlackDay
1
3
1
4
1,618
Anum Shehzadi retweeted
Today, we remember the innocent lives lost and the endless sacrifices made in the Kashmir Valley. The world must break its silence on human rights violations in IIOJK. #KashmirBlackDay
1
1
18
79 years of illegal occupation, yet the spirit of the Kashmiri people remains unyielding. Freedom is an unalienable right. #KashmirBlackDay
97
Anum Shehzadi retweeted
جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑا ریلیف پیکیج۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ ملازمین کی مالی مشکلات کے حل کے لیے 50 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بلا سود قرضہ فراہم کر دیا۔ یہ اقدام ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی اور ان کے مالی مسائل کے حل میں اہم پیش رفت ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومت بلوچستان ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے۔
3
6
1,922
Anum Shehzadi retweeted
عالمی یومِ تحفظِ مریض 2026 کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ ہر مریض کو محفوظ، بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ #InternationalPatientDay
1
4
1,105
ہسپتال میں آنے والا ہر شخص اپنے ساتھ ایک امید لے کر آتا ہے۔ اس امید کو محفوظ علاج، بروقت توجہ اور بہترین نگہداشت میں بدلنا ہی اصل خدمت ہے۔ ❤️‍🩹#WorldPatientSafetyDay
19
بلوچستان وومن سیفٹی ایپ — خواتین کے تحفظ کے لیے ایک جدید قدم، تاکہ ہر خاتون خود کو محفوظ، بااختیار اور پُراعتماد محسوس کرے۔
18
Empowering the Daughters of Balochistan: A New Era of Safety and Security Safeguarding the future of society requires making the empowerment and protection of women a central priority in #Balochistan. Safety is a fundamental right that forms the bedrock of a progressive and thriving community. Under the leadership of Chief Minister Mir Sarfraz Bugti, proactive governance is transforming this vision into a tangible reality through modern, tech-enabled public safety initiatives. At the heart of this transformative movement is the Balochistan Women Safety App—a digital shield designed to ensure that female citizens never face danger, harassment, or emergencies in isolation. This comprehensive application bridges the gap between citizens and law enforcement, putting immediate help directly at their fingertips. Core Features of the Safety Initiative: * Advanced Safety Mapping to navigate safely and identify secure zones in real-time. * Instant Emergency Support mechanisms that trigger immediate police response during critical situations. * Secure Emergency Chat options for discreet and rapid communication when every second counts. * Proactive institutional support aimed at fostering zero tolerance for harassment across the province. Protecting daughters secures the destiny of the entire region. A safe environment unlocks doors to education, employment, and leadership, allowing the incredible women of Balochistan to contribute to society with confidence, dignity, and fearlessness. This initiative stands as a clear testament that progress is driven by concrete actions rather than mere promises. Building a future where strength meets security ensures that every woman can walk her path with absolute peace of mind. A protected daughter today builds a resilient, unstoppable Balochistan tomorrow.
19
26
1
28
46,778
Anum Shehzadi retweeted
صوبائی خزانے پر مستقبل کے مال بوجھ میں کمی، محکمہ مواصلات و تعمیرات میں 74 کیٹیگریز کی 5000 غیر ضروری آسامیوں کا خاتمہ۔۔۔
1
1
1
789
Anum Shehzadi retweeted
حکومتِ بلوچستان کا تمام صوبائی قوانین اب آن لائن پورٹل پر فراہم کرنے کا اہم اقدام۔ تمام محکموں کے افسران اور عام شہری باآسانی دفتری امور اور رہنمائی کیلیئے اس پورٹل سے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔
1
1
704
Anum Shehzadi retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی ہدایت پر کوئٹہ میں خواتین کے کھیلوں کا فروغ، ووشو چیمپیئن شپ میں فیمیل ایتھلیٹس کی شاندار کارگردگی۔
1
1
1
919