نـور مـائـيـر (@BabaMaier) header
نـور مـائـيـر (@BabaMaier) profile picture

ہم عشق میں شرک کو کفر مانتے ہیں #سحر_بیاں #قحط_الرجال #شب_زنداں #برسرِبَرزخ https://teapawt.net/t.co/Wf28UReex8

51 L Block, Johar Town, Lahore
Joined January 2025
Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)Photo by نـور مـائـيـر (@BabaMaier)
نـور مـائـيـر retweeted
پاکستان مسلم لیگ نون کے سیاسی حلقوں میں یہ بات سرگوشیوں میں کی جا رہی ہے کہ وزیر داخلہ کے کسی دوست نے کوئی پیغام اج پی ایم ایل کی قیادت کو دیا ہے۔۔۔۔۔اس میں کتنی حقیقت انے والے دنوں میں اس کا علم ہو جائے گا۔۔۔۔ ۔
6
31
3
294
26,128
نـور مـائـيـر retweeted
1
3
4
1,420
نـور مـائـيـر retweeted
جھوٹی خبریں گھڑنے والے جھوٹے شعر سنانے والے لوگو! صبر کہ اپنے کئے کی جلد سزا ہیں پانے والے درد آنکھوں سے بہتا ہے اور چہرہ سب کچھ کہتا ہے یہ مت لکھو وہ مت لکھو آئے بڑے سمجھانے والے خود کاٹیں گے اپنی مشکل خود پائیں گے اپنی منزل راہزنوں سے بھی بد تر ہیں راہنما کہلانے والے ان سے پیار کیا ہے ہم نے ان کی راہ میں ہم بیٹھے ہیں نا ممکن ہے جن کا ملنا اور نہیں جو آنے والے ان پر بھی ہنستی تھی دنیا آوازیں کستی تھی دنیا جالبؔ اپنی ہی صورت تھے عشق میں جاں سے جانے والے (حبیب جالب)
1
6
18
401
نـور مـائـيـر retweeted
42
176
17
441
13,963
نـور مـائـيـر retweeted
1
11
38
3,099
نـور مـائـيـر retweeted
14
13
3
152
5,625
نـور مـائـيـر retweeted
2
9
2,088
نـور مـائـيـر retweeted
I lost my mentor in this profession Hussain naqi It's great loss... May Allah grant him highest rank in jannah...Ameen...
11
8
2
128
10,612
نـور مـائـيـر retweeted
2
13
1,432
نـور مـائـيـر retweeted
پہلے تو ہم شناخت کر لیں پاکستان کے عوام کے بنیادی مسائل کیا ہیں؟انصاف نہیں ملتا سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں،ضرار کھوڑو
1
9
1
50
7,624
نـور مـائـيـر retweeted
کل اسلام آبادمیں دو اہم میٹنگز ہوئی ہیں۔کل کی ملاقات میں محسن نقوی صاحب کو مقتدرہ کے نمائندے کے طور پر لیا جا رہا ہے،عاصمہ شیرازی
5
13
1
125
10,026
نـور مـائـيـر retweeted
لوکی آکھن دا لایا اے۔۔۔۔ مینوں بخت خدا لایا اے آدم جائے پہلی واری ۔۔۔۔ حوا جائی دا بھا لایا اے بھکھ توں کلی ویچن لگاں۔۔۔۔ پہلا ریٹ بھرا لایا اے میثم
1
5
19
445
نـور مـائـيـر retweeted
اپ نے شاید کبھی سوچا ہو کہ بینکوں میں موسیقی کیوں نہیں چلتی اس کی وجہ یہ ہے کہ پیسا شور سے ڈرتا ہے میں نے کبھی ارب پتیوں کو اُن کلبوں میں نہیں دیکھا جہاں اونچی اواز میں موسیقی بج رہی ہو وہ ان کلبوں میں بیٹھتے ہیں جہاں ہلکی موسیقی کی چل رہی اور وہ کاروباری معاملات پر بات کرتے ہیں جہاں بھی اپ لوگوں کو اونچی اواز میں موسیقی پر ناچتے اور پسینے میں شرابور دیکھتے ہیں بس یہ جان لیں کہ وہاں پیسہ بہت غیر حاضر ہو سوائے کلب کے مالک کے تو جب اپ کسی کو یہ دعوی کرتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ وہ بہت امیر ہیں تو جان لیں کے پیسہ جلد ہی ان سے دور ہونے والا ہے کیونکہ پیسہ شور سے ڈرتا ہے پیسہ فطرت خاموش رہتا ہے جب بھی کسی خاندان میں جھگڑے شروع ہوتے ہیں پیسہ پَر لگاتا ہے اور اچانک سے وہاں سے مایوسی آ جاتی ہیں بیماریاں جن کی علاج کے لیے ہسپتال کے اخراجات درکار ہوتے ہیں اور دیگر مسائل جن کی وجہ سے پیسہ خاندان سے نکلتا چلا جاتا ہے اگر آپ پیسے کے لیے سازگار ماحول بنانا چاہتے ہیں تو بس اپنے ارد گرد امن کو برقرار رکھیں تو پیسہ وہاں ٹھہر جائے گا ایک بے چین ادمی بہت بدقسمت ہوتا ہے اگر اپ مالی برکت چاہتے ہیں تو غیر ضروری جھگڑوں اور الزام تراشیوں سے پرہیز کریں لوگ کہتے ہیں کہ پیسہ بولتا ہے لیکن ہم کہتے ہیں کہ پیسہ سنتا ہے
2
7
17
434
نـور مـائـيـر retweeted
شام کی ھوا چلی، اور دل اُداس تھا آگ سی دھک اٹھی، اور دل اُداس تھا ن۔ م دانش #قومی_زبان
3
11
16
279
نـور مـائـيـر retweeted
Local govt election in punjab
3
20
5,943
نـور مـائـيـر retweeted
HBL has changed options on their ATM machines which are not client friendly....
6
6
83
9,639
نـور مـائـيـر retweeted
وہ آنسو جو ہنس ہنس کے ہم نے پیے ہیں تمہارے دئیے تھے تمہارے لیے ہیں کریں وہ جو چاہیں کہیں وہ جو چاہیں میں پابند الفت مرے لب سیے ہیں تمہارے ہی رحم و کرم کے سہارے نہ معلوم مر مر کے کیونکر جیے ہیں بڑی دیر تک جس سے پونچھے تھے آنسو وہ دامن ابھی ہاتھ ہی میں لیے ہیں اسے میں ہی سمجھوں اسے میں ہی جانوں ستم کر رہے ہیں کرم بھی کیے ہیں کہاں پائے نازک کہاں راہ الفت مرے ساتھ دو اک قدم ہو لیے ہیں ہنساتا ہے سب کو ہمارا فسانہ ہمیں کہتے کہتے کبھی رو لیے ہیں گل و باغ و نغمہ مہ و مہر و انجم جو تم ہو مرے سب یہ میرے لیے ہیں اٹھاتے وہ کیوں مل کے بار محبت یہ کیا کم ہے تھوڑا سہارا دئیے ہیں بھلے ہیں برے ہیں کسی سے غرض کیا رضاؔ وہ بہرحال میرے لیے ہیں (سید آلِ رضا لکھنوی)
1
6
19
482
نـور مـائـيـر retweeted
#سحر_بیاں کی خوبصورت محفل اور خوبصورت لوگ ۔۔ @_imaan_n @BabaMaier @Sana____Sweet آج کے شاعر احمد راہی کی خوبصورت شاعری کے ساتھ ۔ sehar-e-bayan.com/poet/ahmad… اللہ تعالی آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
10
12
33
1,073