Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates) header
Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates) profile picture

Updates account of Governor Punjab @MBalighUrRehman 🇵🇰

Joined May 2022
Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)Photo by Baligh Ur Rehman (Updates) (@BalighUpdates)
سیلاب زدگان آپ کی امداد کے منتظر ۔۔ آگے بڑھیں اور ہر ممکن امداد کریں۔ شکریہ!
16
13
2
44
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
سابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن گورنر ہاوس لاہور سے روانہ!
5
28
124
3,571
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
4
40
1
359
5,756
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ ادائیگی کے لیے مکہ المکرمہ میں موجود! عمرہ ادائیگی کے بعد حجر اسود کو بوسہ دینے کا شرف حاصل ہوا۔ ماشاء اللہ
25
36
3
431
6,727
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضری دی۔ اُمتِ مسلمہ اور پاکستان کے لیے خصوصی دُعا کی!
7
26
1
336
3,377
ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور واقعہ/گورنر پنجاب نوٹس! گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ @MBalighurRehman
6
3
4
1,203
گورنر پنجاب کی ہدایت پر وزیر صحت و سپیشلائزئڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن/ پرو چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز خواجہ سلمان رفیق نے معاملے کی تحقیق کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔
1
74
کمیٹی کے کنوینئر پروفیسر ڈاکٹر اللہ رکھا، ہیڈ ڈیپارٹمنٹ آف فرانزک میڈیسن، یو ایچ ایس ہیں! کمیٹی کے ممبران ایوی سینا میڈیکل کالج کا وزٹ کر کے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کریں گے!
64
Eid day with children at SOS Village! 🌙 - @MBalighurRehman – at Punjab, Pakistan
3
3
4
863
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنی فیملی کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا دورہ۔ گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بچوں سے عید ملے اور ان میں تحائف تقسیم کیے! جاری ہے 👇🏽
5
10
30
1,437
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے بادشاہی مسجد میں نماز عید ادا کی! گورنر پنجاب کی ملک و قوم کی سلامتی استحکام اور فلسطین اور کشمیر کی مسللمانوں کے لیے خصوصی دعا۔ گورنر پنجاب نماز عید کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید بھی ملے!
11
24
931
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
عید الفطر کے موقع پر مسلم امہ اور پاکستانی قوم کو مبارکباد! آج کا دن مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کےمقدس اور بابرکت مہینےکے بعد مسرت،محبت، اخوت اور باہمی اتفاق و اتحاد کا پیغام لے کر آتا ہے۔ بے سہارا اور ضرورت مند افراد کو بھی عید کی خوشیوں میں شر یک کریں۔ جاری ہے 👇🏽 1/2 – at Lahore, Pakistan
1
5
12
584
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
آج کے دن فلسطینیوں اور کشمیریوں کے لیے بھی خصوصی دعا ہے کہ ان پر جاری ظلم و ستم کا خاتمہ ہو اور ان کی مشکلات آسان ہوں۔ آج کے دن وطن کی خاطر جانوں کے نذرانے دینے والے شہدا اور ان کے خاندانوں کو بھی یاد رکھیں۔ 2/2 – at Lahore, Pakistan
3
368
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
اہلِ اسلام و پاکستان کو چاند رات مبارک! 🌙
7
12
87
3,662
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر ہائوس لاہورکل عید والے دن عوام کے لیے صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کھولا جائے گا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن ان اوقات کے دوران گورنر ہائوس آنے والے لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ @MBalighurRehman جاری ہے 👇🏽
2
4
4
546
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
عوام سے درخواست ہے کہ وہ داخلے کے لیےانارکلی/ الحمرا کی طرف کا گورنر ہائوس کا گیٹ استعمال کریں اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
3
1
446
میں سویٹ ہومز ، ان کے آرگنائزرز اور سٹاف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو کوشش کر رہے ہیں کہ ان بچوں کی تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت کریں۔ معاشرے کے تمام افراد کی ذمہ داری ہے کہ ان بچوں کی دیکھ بھال میں اپنا حصہ ڈالیں۔ – at Lahore, Pakistan
2
5
5
380
بڑا انسان صرف عہدے، پیسے سے نہیں بلکہ بڑا انسان اچھے کردار سے بنتا ہے، دنیا کا اصول ہے کہ جو انسان دوسروں کی بہتری چاہتا ہے وہ زندگی میں کامیاب ہوتا چلا جاتا ہے۔آپ ایک بہتر اور روشن مستقبل کی جانب گامزن ہیں، آپ نے دلجمی کے ساتھ تعلیم حاصل کر کے بڑا انسان بننا ہے۔ @MBalighurRehman – at Lahore, Pakistan
1
4
5
352