
Updates account of Governor Punjab @MBalighUrRehman 🇵🇰
Joined May 2022
- Tweets2.8K
- Following3
- Followers2.3K
- Likes71
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ ادائیگی کے لیے مکہ المکرمہ میں موجود!
عمرہ ادائیگی کے بعد حجر اسود کو بوسہ دینے کا شرف حاصل ہوا۔ ماشاء اللہ
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضری دی۔
اُمتِ مسلمہ اور پاکستان کے لیے خصوصی دُعا کی!
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنی فیملی کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا دورہ۔
گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بچوں سے عید ملے اور ان میں تحائف تقسیم کیے!
جاری ہے 👇🏽
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے بادشاہی مسجد میں نماز عید ادا کی!
گورنر پنجاب کی ملک و قوم کی سلامتی استحکام اور فلسطین اور کشمیر کی مسللمانوں کے لیے خصوصی دعا۔
گورنر پنجاب نماز عید کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید بھی ملے!
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
عید الفطر کے موقع پر مسلم امہ اور پاکستانی قوم کو مبارکباد!
آج کا دن مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کےمقدس اور بابرکت مہینےکے بعد مسرت،محبت، اخوت اور باہمی اتفاق و اتحاد کا پیغام لے کر آتا ہے۔ بے سہارا اور ضرورت مند افراد کو بھی عید کی خوشیوں میں شر یک کریں۔
جاری ہے 👇🏽
1/2 – at Lahore, Pakistan
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
آج کے دن فلسطینیوں اور کشمیریوں کے لیے بھی خصوصی دعا ہے کہ ان پر جاری ظلم و ستم کا خاتمہ ہو اور ان کی مشکلات آسان ہوں۔ آج کے دن وطن کی خاطر جانوں کے نذرانے دینے والے شہدا اور ان کے خاندانوں کو بھی یاد رکھیں۔
2/2 – at Lahore, Pakistan
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر ہائوس لاہورکل عید والے دن عوام کے لیے صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کھولا جائے گا۔
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن ان اوقات کے دوران گورنر ہائوس آنے والے لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔
@MBalighurRehman
جاری ہے 👇🏽
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
عوام سے درخواست ہے کہ وہ داخلے کے لیےانارکلی/ الحمرا کی طرف کا گورنر ہائوس کا گیٹ استعمال کریں اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
سید یوسف رضا گیلانی کو بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ اور سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان ناصر وسیع سیاسی تجربہ کے ساتھ ایوان بالا کو بہتر انداز میں چلائیں گے۔ – at Lahore, Pakistan
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
23 مارچ کو گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ صدارتی ایوارڈز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر صرف ایک مخصوص شعبہ کے حوالےسے غیر ضروری تشہیر کی جا رہی ہے اور گمان کیا جا رہا ہے کہ یہ ایوارڈز صرف اُس مخصوص شعبہ کے افراد کو دیے گئے۔
جبکہ اس کے برعکس
جاری ہے 👇🏽
1/2
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
صدارتی ایوارڈز میں ڈاکٹرز ، سائنس دان، انجینئرز ، سماجی کارکنان ، پروفیسرز ، ریسرچرز ، فنکار اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی شامل تھے، جن کی قومی خدمات کے اعتراف میں انہیں ایوارڈز سے نوازا گیا۔
2/2
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
Well done. Keep it up!
Certificate of Appreciation from The Governor of Punjab (@GovOfPunjab)!
Honored to have served with the Governor Punjab, Muhammad Baligh Ur Rehman (@MBalighurRehman) as Digital Media Coordinator. His support and encouragement has been vital in pushing me forward politically, and individually alike. It has been an enriching experience working at the Governor's House, Lahore, Punjab (@GovernorHouseP).
I feel truly blessed to have the support of my wonderful Parents, family members, friends and specially Badar Shahbaz (@BSWarraich) who has always been with me throughout my political journey and a great support in every step of the way.
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب کی جانب سے تعریفی سند!
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن (@MBalighurRehman) کے ساتھ بطور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر خدمات انجام دینے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی مجھے سیاسی اور انفرادی طور پر یکساں اہم رہی۔ گورنر ہاؤس پنجاب، لاہور میں خدمات انجام دینا بھرپور تجربہ رہا ہے۔
میں اپنے شاندار و بہترین والدین، رشتہ دار، دوستوں کا شکر گزار ہوں جن کا بھرپور تعاون مجھے حاصل رہا اور خاص طور پر بدر شہباز (@BSWarraich) جو میرے سیاسی سفر میں ہمیشہ میرے ساتھ رہے اور ہر قدم پر میرا ساتھ دیا۔
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
Certificate of Appreciation from The Governor of Punjab (@GovOfPunjab)!
Honored to have served with the Governor Punjab, Muhammad Baligh Ur Rehman (@MBalighurRehman) as Digital Media Coordinator. His support and encouragement has been vital in pushing me forward politically, and individually alike. It has been an enriching experience working at the Governor's House, Lahore, Punjab (@GovernorHouseP).
I feel truly blessed to have the support of my wonderful Parents, family members, friends and specially Badar Shahbaz (@BSWarraich) who has always been with me throughout my political journey and a great support in every step of the way. – at Punjab, Pakistan
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا یوم پاکستان کے موقع پر پیغام! 🇵🇰
▪️23مارچ،1940 کو لاہور میں پاکستان کے قیام کے لیے قراداد ملک کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ – at Lahore, Pakistan
Baligh Ur Rehman (Updates) retweeted
▪️یوم پاکستان کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جب کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مصمم ارادہ کر لیا جائے اور محنت اور لگن سے اسے حاصل کرنے کی جستجو کی جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔ – at Lahore, Pakistan










