Peace4PAK (@BanTLP123) header
Peace4PAK (@BanTLP123) profile picture

Hello Guys, Lets Spread The TRUTH! مرا عزم ہے، مرا خواب ہے... ایک پُر امن پاکستان ✨

France, Lefebvre-sur-Fernandes
Joined June 2024
Photo by Peace4PAK (@BanTLP123)Photo by Peace4PAK (@BanTLP123)Photo by Peace4PAK (@BanTLP123)Photo by Peace4PAK (@BanTLP123)Photo by Peace4PAK (@BanTLP123)Photo by Peace4PAK (@BanTLP123)Photo by Peace4PAK (@BanTLP123)Photo by Peace4PAK (@BanTLP123)Photo by Peace4PAK (@BanTLP123)
جب ادارے ہی قاتلوں کے سہولت کار بن جائیں تو انصاف کی امید کس سے رکھی جائے؟ عبداللہ شاہ کے قاتل کو بچانے کے لیے اس کے والد پر توہینِ مذہب کا جھوٹا کیس بنانے والے افسر سے ڈی جی این سی سی آئی اے کی اعلیٰ سطحی میٹنگ! یہ ہے ہمارے نظام کا اصل روپ جہاں ظالم کو تحفظ اور مظلوم کو مزید دباؤ کا سامنا ہے۔ افسوس ناک!
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی عبداللہ شاہ کے قاتل کے سہولت کار، ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ اور آئی ٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔ این سی سی ای اے کس لیول کا غلیظ اور بدمعاش ادارہ ہے یہ اس ٹویٹ سے صاف ظاہر ہے ۔ عبداللہ شاہ کے والد پربلاسفیمی کے قانون کا جھوٹا مقدمہ بنانے والا افسر جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ راؤ کو قتل کی سزا سے بچایا جا سکے ۔ یہ سب کچھ صرف پاکستان میں ممکن ہے
4
6
10
165
🚨 سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب ہوتا ہے ۔سنئیے اور سر دھنیئے ۔ 6 لوگوں کی زندگی برباد کرنے اور سزائے موت دلوانے والا انپڑھ بابا سعید۔۔۔ 👇 📍 دو دن قبل سپریم کورٹ نے قیصر ایوب نامی ایک کرسچیین لڑکے کی سزائے موت برقرار رکھی ۔ کیس سوشل میڈیا کا تھا اور مدعی تھا بابا سعید آف تلہ گنگ جو کہ جاہل گنوار ہے جس کو سوشل میڈیا کی الف ، ب ، تک نہیں پتہ 📍اس سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ سے جج افضل مجوکاا نے بھی کچھ کیسز میں سزائے موت دی تھی ۔ ایک کیس میں مدعی تھا یہی بابا سعید ۔ 📍 👈جب بات سوشل میڈیا ایپس اور موبائل فونز کی ہوئی اور مدعی بابا سعید سے جج نے سوشل میڈیا اور ایپس کا پوچھنے کے بعد سوال کیا کہ آپ سام سنگ Samsung اور ایپل Apple 🍏 📱 کے بارے میں کیا جانتے ہیں ؟؟ تو جانتے ہیں بابا سعید نے کیا جواب دیا تھا..؟؟؟ 👈بابا سعید کا جواب تھا کہ سر سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب 🍏 ہوتا ہے ۔ 📍 اسی بابا سعید نے راولپنڈی میں ہی ایک اور کیس بنایا ہوا ہے وہ کیس اور اس بابے کے دیگر سارے کیسز بھی سوشل میڈیا شئیرنگ کے ہیں اور بابا جی کو سوشل میڈیا اور ایپس اور موبائلز کا ککھ نہیں پتہ پھر بھی بابا جی مدعی ہیں ہے اور سزائے موت کا رقص جاری ہے۔۔ ہے نا کمال کی بات ۔۔ 📍اسی ان پڑھ گنوار بابا سعید نے چھ لوگوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی برباد کی ہے اور جن میں سے 2 بری بھی ہوچکے ہیں ۔ 📍ذیل میں دو سزائے موت کے فیصلوں کی ویڈیوز دی جارہی ہیں جس میں شیراز فاروقی ویڈیوز میں کمنٹری کرتے ہوئے خود بتاریا ہے کہ مدعی بابا سعید ہے اور سب کو مبارک ہو اور یہ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں Celebrate کر رہے ہیں پھولوں کے ہار ایک دوسرے کو پہنا رہے ہیں ۔ بھلا ان زومبیز کو پھولوں سے کیا کام ؟ موت دے کر پھول بانٹنا ۔۔۔ !!!!!
45
140
16
369
51,466
Peace4PAK retweeted
وہ لمحہ جب عدالت میں ایف آئی اے کی تفتیش پر بات ہوئی اور جج صاحب نے بالآخر اس بات کو تسلیم کیا کہ ایف آئی اے کا کردار انتہائی مشکوک ہے #stopblasphemybusiness #Commissionbnaogalmukao
1
21
69
1,945
ایک طرف اس گینگ کے ارکان خود کو مدعی اور قانون کے رکھوالے ظاہر کرتے ہیں، اور دوسری طرف وہی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے سوشل میڈیا پر نجی پتے لیک کر کے کھلے عام ہجوم اور جتھوں کو اکساتے ہیں۔ سب سے لمحہ فکریہ بات یہ ہے کہ مقامی انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی ان عناصر کی دیدہ دلیرانہ غنڈہ گردی کو مزید بڑھاوا دے رہی ہے، جس سے معاشرے میں یہ خطرناک پیغام جا رہا ہے کہ کوئی بھی گروہ دباؤ اور خوف کے ذریعے عدالتوں کو یرغمال بنا سکتا ہے۔ اگر اس خطرناک روش اور کھلی قانون شکنی کو فوری طور پر نہ روکا گیا، تو یہ نہ صرف ایک فیملی کی زندگی کو نگل جائے گا بلکہ نظامِ عدل کو بھی تماشا بنا کر رکھ دے گا۔ #PakistanUnderAsimLaw #PakistanZindabad #rawalpindi #islamabad
🚨🔵 بلاسفیمی بزنس گینگ نے پہلے واجد زرین کے گاؤں میں جلوس نکالا اور اس گاؤں کی مسجد میں اشتعال انگیز تقریریں کیں اور اس بچے کی فیملی کو خطرے میں ڈالا جس کی وجہ سے انہیں اپنا گھر چھوڑ کر اسلام آباد شفٹ ہونا پڑا 📍 اب یہی گینگ اور ان کے واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن عثمان صدیقی جو کہ خود (سید علی حسنین مقتول) کے کیس کا مدعی ہے اب اس فیملی کا اسلام آباد والا ایڈریس شئیر کرکے اور ساتھ کیس سے متعلق ون سائیڈڈ من گھڑت کہانی شئیر کرکے اس فیملی کو یہاں بھی خطرے میں ڈال رہا ہے ۔ 📍اس فیملی کے گاؤں میں جلوس اور مسجد میں اشتعال انگیز تقاریر میں راؤ عبدالرحیم، شیراز فاروقی، راؤبلال ارشاد اور عمران خلیل نے شرکت کی تھی اور راؤ عبدالرحیم اور عمران خلیل نے اشتعال انگیز تقاریر کی تھیں ۔ 📍یہ صرف دھونس ، دھمکی ، ڈر ، خوف اور جتھوں کے پریشر سے کیسز جیتنا چاہتے ہیں اور انصاف کے عمل میں رکاوٹ بنتے ہیں اور راولپنڈی میں ان کیسز کی سماعتوں پر جتھوں کو دعوت دیتے ہیں تاکہ ججز پر پریشر ڈالا جائے ۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #460LivesMatter
1
2
11
190
نہ جانے ہمارے ملک میں کیا ہو رہا ہے! اپنے نفس کی تسکین اور فنڈنگ بند نہ ہونے کے خوف سے معصوم لوگوں پر جھوٹی ایف آئی آر کٹوا کر انہیں سولی پر لٹکا دیا گیا ہے۔ دوسری طرف یہ کیا بے حسی ہے کہ ایک نام نہاد پیر اٹھتا ہے اور رب کی تجلی کو گستاخانہ انداز میں مخاطب کر رہا ہے؛ ایک خود ساختہ مفتی بکریوں کے جنس کے قصے ہمارے پیارے نبی ﷺ سے منسوب کر رہا ہے، اور کوئی ہمارے آقا ﷺ کے مبارک پسینے کی خوشبو کو کسی اور سے جوڑ رہا ہے۔ خدا را جاگئے! اور ان کتوں کو پٹا ڈالیے۔ #pakistan #samargustkah #bbG
🚨🔵 اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام ہے اور عام عوام یعنی کیڑے مکوڑوں کے لیے دوسرے والا اسلام ہے ۔۔۔! یہ پڑی ہے منافقت 👇
29
2
1
5
612
مذمتی بیان روزنامہ "دی ٹیلی گراف" (The Telegraph) کی جانب سے نامور عالمِ دین اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر محمود اشرفی کے خلاف شائع کی جانے والی خبر کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ جس سے دنیا بھر میں ان کے عقیدت مندوں کی دل ازاری ہوئی ہے۔ مولانا طاہر محمود اشرفی کی دینی، ملی اور سفارتی خدمات، بالخصوص عالمِ اسلام کے اتحاد، بین المذاہب ہم آہنگی اور تحفظِ حرمین شریفین کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ دی ٹیلی گراف جیسے ادارے سے اس قسم کی غیر مصدقہ اور سنسنی خیز خبر کی اشاعت محض گمراہ کن پروپیگنڈے کا حصہ معلوم ہوتی ہے۔ اگر طاہر اشرفی میں ذرا سی بھی غیرت ہوتی تو اب تک اپنے عہدے سے استعفیٰ آ چکا ہوتا، لیکن جب غیرت ہی نہیں ہے تو پھر خواہ مخواہ عوام اپنا سر کیوں پیٹ رہی ہے؟ بس یہی کہنا تھا۔ #pakistan #telegraph
20
11
2
65
2,754
😄😄😄😄😄
ڈیلی ٹیلی گراف پر کیس کرنا چاہیے کہ اس نے طاہر اشرفی کو مسلمانوں کا عالم دین کہا ہے ، جس سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے ، یہ کہاں کا عالم دین ہے ؟
1
47
Peace4PAK retweeted
Art is the most powerful form of resistance, even more so when you have no power As an imprisoned teenager on blasphemy death row, Patras wrote poetry to process & express the ordeal he & his family endured After gaining his freedom, he turned those words into rap songs. Follow his work and support his journey of resistance youtu.be/4rgAboVtpN8?is=qsxl… @peterhuk9
3
23
1
53
8,380
Peace4PAK retweeted
پطرس مسیح کی المناک کہانی اُنہی کی زبانی سنیں۔ پطرس توہین کا جھوٹا مقدمہ بننے کے وقت اٹھارہ سال سے کم تھے پھر بھی کافی سال جیل کاٹی کرکٹ میچ کے دوران لڑائی سے توہین رسالت کے مقدمے، بستی پر تحریک لبیک کے حملے، ماں کو زندہ جلانے کی کوشش، خود سے گرفتاری دینے، ایف آئ کے جنسی تشدد تک کا ایک لمبا اور کٹھن سفر 👇 youtu.be/qVQA4BpSJ7Y?is=hFx1… @peterhuk9 @HaqaiqDotCom
24
136
5
345
11,448
Peace4PAK retweeted
پطرس نے پاکستان میں بطور مسیجی ہونے کے متعلق ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ”ہمارے ساتھ جیل میں بھی ویسا ہی سلوک ہوتا ہے جیسا جیل کے باہر ہوتا ہے۔ نہ باہر جینے دیتے ہیں، نہ اندر جینے دیتے ہیں“ @peterhuk9 @HaqaiqDotCom #PatrasMasih #پطرس_مسیح
5
39
2
108
32,063
Peace4PAK retweeted
بلاسفیمی کے جھوٹے مقدموں میں پھنسے نوجوانوں کی نا صرف اپنی زندگی تباہ ہوتی ہے بلکہ پورے کے پورے خاندان برباد ہو جاتے ہیں ۔ پطرس کے خاندان پر کیا گزری؟ ایک باپ کی محبت کی لازوال کہانی۔ @HaqaiqDotCom @peterhuk9
4
48
1
138
4,319
Peace4PAK retweeted
پطرس کی تفتیش کے دوران ایف آئی اے اُن کے کزن ساجد کو بھی پکڑ لائ اور دوران تشدد ان دونوں کو دو آپشن دیے اسلام قبول کرو اگر نہیں تو ایک دوسرے کے ساتھ oral sex کرو ساجد نے بوکھلاہٹ میں فیصلہ کیا کہ وہ مرنا بہتر سمجھے گا اور دفتر کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دی۔ یہ سارا معاملہ انٹرنیشنل میڈیا پر بھی رپورٹ ہوا @peterhuk9 @HaqaiqDotCom #PatrasMasih #پطرس_مسیح
14
137
10
273
48,971
ایک توہین کا پرچہ گورے کافروں پر بھی ہوجائے۔
The Pakistani cleric given an award by the Archbishop of Canterbury has been accused of protecting a blasphemy “blackmail” gang, The Telegraph can reveal. 🔗:telegraph.co.uk/world-news/2…
17
41
2
141
4,195
Spot on! 🎯 The double standards of these so-called religious leaders have been exposed yet again. They preach extreme dogmatism at home while comfortably enjoying the freedoms of secular Western democracies as their ultimate backup plan. It’s high time people woke up, rejected the business of faith, and demanded a future where children get science and education, not manufactured outrage. Time to stop buying the commodity! @Telegraph #telegraph #pakistan
It is good to finally see international media reporting on the Blasphemy Business Group and the support provided by Tahir Ashrafi to his brother, who is a key leader of the Blasphemy Business Group These hypocrites oppose secularism in Pakistan, hold nationalities of secular countries as their safety net. It’s time the Pakistani people stopped buying their commodity: “religion”. Your children deserve better telegraph.co.uk/world-news/2…
3
3
8
249